مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
38. بَابُ مَا يَجُوزُ لِلْمُحْرِمِ قَتْلُهُ
محرم کے لیے جن جانوروں کا مارنا جائز ہے ان کا بیان
حدیث نمبر: 911
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَمَّارٍ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَرْمِي غُرَابًا بِالْبَيْدَاءِ وَهُوَ مُحْرِمٌ.
ابنِ ابی عمار سے روایت ہے فرمایا: میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ بیداء مقام پر احرام کی حالت میں کوے کو تیر سے مارتے تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 911]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح: أخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (3235) وعبد الرزاق (8383). وابن أبي شيبة (15735).»
Musnad Shafi Hadith 911 in Urdu