🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. بَابُ مَا يَجُوزُ لِلْمُحْرِمِ قَتْلُهُ
محرم کے لیے جن جانوروں کا مارنا جائز ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 912
وَعَنْ مَالِكٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهَدِيرِ: أَنَّهُ رَأَى عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يُقَرِّدُ بَعِيرًا لَهُ فِي طِينٍ بِالسُّقْيَا، وَهُوَ مُحْرِمٌ.  
ربیعہ بن عبداللہ بن ہدیر سے روایت ہے کہ انہوں نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو سقیا مقام پر حالتِ احرام میں دیکھا کہ وہ اپنے اونٹ سے چیچڑیوں کو نکال کر مٹی میں ڈال رہے تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 912]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح أخرجه البيهقي: 5 / 212 - وفي المعرفة السنن والآثار له (3240). وعبد الرزاق (8409). وابن أبي شيبة (15274) - ومالك في الموطأ، الحج، باب ما يجوز للمحرم أن يفعله.»


Musnad Shafi Hadith 912 in Urdu