مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
38. بَابُ مَا يَجُوزُ لِلْمُحْرِمِ قَتْلُهُ
محرم کے لیے جن جانوروں کا مارنا جائز ہے ان کا بیان
حدیث نمبر: 913
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ قَالَ: سَمِعْتُ مَيْمُونَ بْنَ مِهْرَانَ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ وَسَأَلَهُ رَجُلٌ فَقَالَ: أَخَذْتُ قَمْلَةً فَأَلْقَيْتُهَا ثُمَّ طَلَبْتُهَا فَلَمْ أَجِدْهَا. فَقَالَ: ابْنُ عَبَّاسٍ: تِلْكَ ضَالَّةٌ لَا تُبْتَغَى.
میمون بن مہران نے بیان کیا کہ میں ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس تھا کہ ایک آدمی نے ان سے دریافت کیا کہ میں نے جوں پکڑ کر گرا دی پھر اسے تلاش کیا لیکن نہ ملی، تو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”یہ ایسی گمشدہ ہے جس کی تلاش (کی ضرورت) نہیں۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 913]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح: أخرجه البيهقي 5 / 213 - وعبد الرزاق (8263).»
Musnad Shafi Hadith 913 in Urdu