پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
146. . باب : ما جاء في قتل الحية والعقرب في الصلاة
باب: دوران نماز سانپ اور بچھو مارنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1247
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، حَدَّثَنَا مِنْدَلٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" قَتَلَ عَقْرَبًا وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ".
ابورافع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کی حالت میں ایک بچھو کو مار ڈالا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1247]
جناب ابن ابو رافع رحمہ اللہ اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بچھو مار ڈالا جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1247]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 12022، ومصباح الزجاجة: 437) (ضعیف)» (اس کی سند میں مندل ابن علی العنبری الکوفی ضعیف راوی ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
مندل و محمد بن عبيد اللّٰه بن أبي رافع ضعيفان (تقريب: 6883)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 420
إسناده ضعيف
مندل و محمد بن عبيد اللّٰه بن أبي رافع ضعيفان (تقريب: 6883)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 420
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن ابن ماجه |
1247
| قتل عقربا وهو في الصلاة |
Sunan Ibn Majah Hadith 1247 in Urdu
عبيد الله بن أسلم المدني ← أبو رافع القبطي