🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابن ماجہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (4341)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. باب : لبن الفحل
باب: دودھ مرد کی طرف سے ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1948
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: أَتَانِي عَمِّي مِنَ الرَّضَاعَةِ أَفْلَحُ بْنُ أَبِي قُعَيْسٍ يَسْتَأْذِنُ عَلَيَّ بَعْدَ مَا ضُرِبَ الْحِجَابُ، فَأَبَيْتُ أَنْ آذَنَ لَهُ حَتَّى دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:" إِنَّهُ عَمُّكِ، فَأْذَنِي لَهُ"، فَقُلْتُ: إِنَّمَا أَرْضَعَتْنِي الْمَرْأَةُ، وَلَمْ يُرْضِعْنِي الرَّجُلُ، قَالَ:" تَرِبَتْ يَدَاكِ، أَوْ يَمِينُكِ".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میرے رضاعی چچا افلح بن ابی قیس میرے پاس آئے اور اندر آنے کی اجازت چاہی، یہ اس وقت کا ذکر ہے جب حجاب (پردے) کا حکم اتر چکا تھا، میں نے ان کو اجازت دینے سے انکار کر دیا یہاں تک کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے، اور فرمایا: یہ تمہارے چچا ہیں ان کو اجازت دو، میں نے کہا: مجھے عورت نے دودھ پلایا ہے مرد نے نہیں! ۱؎ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے دونوں ہاتھ یا دایاں ہاتھ خاک آلود ہو ۲؎۔ [سنن ابن ماجه/كتاب النكاح/حدیث: 1948]
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میرے رضاعی چچا حضرت افلح بن ابی قعیس رضی اللہ عنہ نے آ کر مجھ سے اندر آنے کی اجازت طلب کی، اس وقت پردے کا حکم نازل ہو چکا تھا۔ چنانچہ میں نے اجازت دینے سے انکار کر دیا حتی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے۔ (میں نے واقعہ عرض کیا) تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ تیرے چچا ہیں، انہیں اجازت دو۔ میں نے کہا: مجھے عورت نے دودھ پلایا ہے، مرد نے تو نہیں پلایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «تَرِبَتْ يَدَاكِ» تیرے ہاتھ کو مٹی لگے۔ یا «تَرِبَتْ يَمِينُكِ» تیرے دائیں ہاتھ کو مٹی لگے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب النكاح/حدیث: 1948]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏صحیح مسلم/الرضاع 1 (1444)، سنن النسائی/النکاح 52 (3319)، (تحفة الأشراف: 16443، 16926)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الشہادات 7 (2644)، تفسیر سورة السجدة 9 (4796)، النکاح 23 (5103)، موطا امام مالک/الرضاع 1 (3)، مسند احمد (6/178) (صحیح)» ‏‏‏‏
وضاحت: ۱؎: یعنی ہر چند بچہ عورت کا دودھ پیتا ہے،مگر اس کا شوہر بچے کا باپ ہو جاتا ہے، کیونکہ عورت کا دودھ اسی مرد کی وجہ سے ہوتا ہے، اب اس مرد کا بھائی بچہ کا چچا ہو گا، اور نسبی چچا کی طرح وہ بھی محرم ہو گا۔
۲؎: جب کوئی شخص نادانی کی بات کہتا ہے تو یہ کلمہ اس موقعے پر اس پر افسوس کے اظہار کے لیے کہا جاتا ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح مسلم

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق، أم عبد اللهصحابي
👤←👥عروة بن الزبير الأسدي، أبو عبد الله
Newعروة بن الزبير الأسدي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق
ثقة فقيه مشهور
👤←👥محمد بن شهاب الزهري، أبو بكر
Newمحمد بن شهاب الزهري ← عروة بن الزبير الأسدي
الفقيه الحافظ متفق على جلالته وإتقانه
👤←👥سفيان بن عيينة الهلالي، أبو محمد
Newسفيان بن عيينة الهلالي ← محمد بن شهاب الزهري
ثقة حافظ حجة
👤←👥ابن أبي شيبة العبسي، أبو بكر
Newابن أبي شيبة العبسي ← سفيان بن عيينة الهلالي
ثقة حافظ صاحب تصانيف
تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
صحيح البخاري
5103
أمرني أن آذن له
صحيح البخاري
4796
ائذني له فإنه عمك تربت يمينك
صحيح البخاري
2644
صدق أفلح ائذني له
صحيح البخاري
6156
ائذني له فإنه عمك تربت يمينك
صحيح مسلم
3575
إنه عمك فليلج عليك
صحيح مسلم
3571
أمرني أن آذن له علي
صحيح مسلم
3573
ائذني له
صحيح مسلم
3580
ليدخل عليك فإنه عمك
صحيح مسلم
3578
هلا أذنت له تربت يمينك
جامع الترمذي
1148
إنه عمك فليلج عليك
سنن أبي داود
2057
إنه عمك فليلج عليك
سنن النسائى الصغرى
3316
ائذني له
سنن النسائى الصغرى
3319
ائذني له فإنه عمك
سنن النسائى الصغرى
3318
ائذني له فإنه عمك
سنن النسائى الصغرى
3320
ائذني له فإنه عمك
سنن النسائى الصغرى
3317
ائذني له فإنه عمك
سنن ابن ماجه
1948
إنه عمك فأذني له
سنن ابن ماجه
1949
إنه عمك فليلج عليك
المعجم الصغير للطبراني
500
إيذني له فإنه عمك من الرضاعة
المعجم الصغير للطبراني
501
ليدخل عليك عمك
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
374
فامرني ان آذن له علي
بلوغ المرام
967
صنعت فامرني ان آذن له علي وقال إنه عمك
مسندالحميدي
231
إنه عمك فأذني له
مسندالحميدي
232
تربت يمينك هو عمك فأذني له
Sunan Ibn Majah Hadith 1948 in Urdu