الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. بَابُ : الطَّلاَقِ
باب: ہمیں سوید بن سعید نے بیان کیا۔
حدیث نمبر: 2017
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا بَالُ أَقْوَامٍ يَلْعَبُونَ بِحُدُودِ اللَّهِ، يَقُولُ أَحَدُهُمْ: قَدْ طَلَّقْتُكِ قَدْ رَاجَعْتُكِ قَدْ طَلَّقْتُكِ".
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان لوگوں کا کیا حال ہے جو اللہ کے حدود سے کھیل کرتے ہیں، ان میں سے ایک اپنی بیوی سے کہتا ہے: میں نے تجھے طلاق دے دی پھر تجھ سے رجعت کر لی، پھر تجھے طلاق دے دی“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطلاق/حدیث: 2017]
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ اللہ کی حدود (اور اس کے قوانین) کو کھیل بنا لیتے ہیں، آدمی (اپنی بیوی سے) کہتا ہے: میں نے تجھے طلاق دی، میں نے تجھ سے رجوع کیا، میں نے تجھے طلاق دی۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الطلاق/حدیث: 2017]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 9120، ومصباح الزجاجة: 716) (ضعیف)» (سند میں مؤمل بن اسماعیل مختلف فیہ راوی ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
الثوري و أبو إسحاق عنعنا
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 451
إسناده ضعيف
الثوري و أبو إسحاق عنعنا
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 451
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو موسى الأشعري | صحابي مشهور | |
👤←👥أبو بردة بن أبي موسى الأشعري أبو بردة بن أبي موسى الأشعري ← أبو موسى الأشعري | ثقة | |
👤←👥أبو إسحاق السبيعي أبو إسحاق السبيعي ← أبو بردة بن أبي موسى الأشعري | ثقة مكثر عابد , اختلط بآخره | |
👤←👥سفيان الثوري سفيان الثوري ← أبو إسحاق السبيعي | ثقة حافظ , فقيه عابد ، إمام حجة | |
👤←👥مؤمل بن إسماعيل العدوي مؤمل بن إسماعيل العدوي ← سفيان الثوري | صدوق ، سيئ الحفظ | |
👤←👥محمد بن بشار بندار محمد بن بشار بندار ← مؤمل بن إسماعيل العدوي | ثقة |
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن ابن ماجه |
2017
| ما بال أقوام يلعبون بحدود الله يقول أحدهم قد طلقتك قد راجعتك قد طلقتك |
Sunan Ibn Majah Hadith 2017 in Urdu
أبو بردة بن أبي موسى الأشعري ← أبو موسى الأشعري