🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابن ماجہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (4341)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
61. بَابُ : أَكْلِ الثِّمَارِ
باب: پھل اور میوہ کھانے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3369
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّلْحِيُّ , حَدَّثَنَا نُقَيْبُ بْنُ حَاجِبٍ , عَنْ أَبِي سَعِيدٍ , عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ الزُّبَيْرِيِّ , عَنْ طَلْحَةَ , قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبِيَدِهِ سَفَرْجَلَةٌ , فَقَالَ:" دُونَكَهَا يَا طَلْحَةُ فَإِنَّهَا تُجِمُّ الْفُؤَادَ".
طلحہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، اور آپ کے ہاتھ میں بہی (سفرجل) ۱؎ تھا، آپ نے مجھ سے فرمایا: ”طلحہ! اسے لے لو، یہ دل کے لیے راحت بخش ہے“ ۱؎۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الأطعمة/حدیث: 3369]
حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں «سَفَرْجَلٌ» (بہی کا پھل) تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے طلحہ! یہ لے لو، اس سے دل کو راحت (اور قوت) حاصل ہوتی ہے۔““ [سنن ابن ماجه/كتاب الأطعمة/حدیث: 3369]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 5004، ومصباح الزجاجة: 1167) (ضعیف الإسناد)» ‏‏‏‏ (سند میں نقیب بن حاجب، ابو سعید اور عبدالملک سب مجہول ہیں)
وضاحت: ۱؎: بہی اور سیب دونوں دل کے لئے مقوی اور دل کی دھڑکن دور کرنے میں مفید ہیں، اگرچہ حدیث ضعیف ہے، مگر یہ دونوں گرم مزاج والوں کے لئے مفید ہیں۔
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
ضعيف
نقيب بن حاجب و أبو سعيد و عبدالملك الزبيري:مجهولون (تقريب: 7185،8134،4230)
وللحديث شواهد ضعيفة في العلل المتناهية (165/2،166)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 498


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥طلحة بن عبيد الله بن عثمان الفياضاحد العشرة
👤←👥عبد الملك الزبيري
Newعبد الملك الزبيري ← طلحة بن عبيد الله بن عثمان الفياض
مجهول
👤←👥أبو سعيد
Newأبو سعيد ← عبد الملك الزبيري
مجهول
👤←👥نقيب ويقال : نقيد بن حاجب
Newنقيب ويقال : نقيد بن حاجب ← أبو سعيد
مجهول
👤←👥إسماعيل بن محمد بن إسماعيل الطلحي
Newإسماعيل بن محمد بن إسماعيل الطلحي ← نقيب ويقال : نقيد بن حاجب
صدوق يهم
تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
سنن ابن ماجه
3369
دونكها فإنها تجم الفؤاد
Sunan Ibn Majah Hadith 3369 in Urdu