الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
40. بَابُ : النُّشْرَةِ
باب: آسیب (جن) کا بیان۔
حدیث نمبر: 3533
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْكِنْدِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعَّادُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ الدَّوَاءِ الْقُرْآنُ»
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین دوا قرآن مجید ہے“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطب/حدیث: 3533]
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «خَيْرُ الدَّوَاءِ الْقُرْآنُ» ”سب سے بہتر دوا قرآن ہے۔“” [سنن ابن ماجه/كتاب الطب/حدیث: 3533]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 10056) (ضعیف)» (سند میں حارث الاعور ضعیف راوی ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
ضعيف
انظر الحديث السابق (3501)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 504
ضعيف
انظر الحديث السابق (3501)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 504
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن ابن ماجه |
3533
| خير الدواء القرآن |
سنن ابن ماجہ کی حدیث نمبر 3533 کے فوائد و مسائل
مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث3533
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل کے لیے دیکھیے، حدیث: 3501
فوائد و مسائل کے لیے دیکھیے، حدیث: 3501
[سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 3533]
Sunan Ibn Majah Hadith 3533 in Urdu