🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابن ماجہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (4341)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. بَابُ : ذِكْرِ الْمَوْتِ وَالاِسْتِعْدَادِ لَهُ
باب: موت کی یاد اور اس کی تیاری کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4260
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْحِمْصِيُّ , حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ , حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ , عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ , عَنْ أَبِي يَعْلَى شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ , , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْكَيِّسُ مَنْ دَانَ نَفْسَهُ , وَعَمِلَ لِمَا بَعْدَ الْمَوْتِ , وَالْعَاجِزُ مَنْ أَتْبَعَ نَفْسَهُ هَوَاهَا , ثُمَّ تَمَنَّى عَلَى اللَّهِ".
ابو یعلیٰ شداد بن اوس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عقلمند وہ ہے جو اپنے نفس کا محاسبہ کرے، اور موت کے بعد کی زندگی کے لیے عمل کرے، اور عاجز وہ ہے جو اپنے نفس کو خواہشوں پر لگا دے، پھر اللہ تعالیٰ سے تمنائیں کرے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الزهد/حدیث: 4260]
حضرت ابو یعلی شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عقل مند وہ ہے جو اپنا محاسبہ کرے اور موت کے بعد والی زندگی کے لیے عمل کرے، اور بے وقوف وہ ہے جو اپنے نفس کو خواہشات کے پیچھے لگا دے (نفس کی خواہشات کے مطابق زندگی گزارتا ہے) اور اللہ سے (جھوٹی) امیدیں وابستہ کرے (یہ کہہ کر مطمئن ہو جائے کہ اللہ بہت بخشنے والا ہے، لیکن عمل ایسے کرے جس سے اس کی رحمت کے بجائے اس کا غضب حاصل ہو)۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الزهد/حدیث: 4260]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/صفة القیامة 25 (2459)، تحفة الأشراف: (4820)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/124) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (سند میں بقیہ مدلس اور ابن ابی مریم ضعیف ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف / ت+2459


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥شداد بن أوس الخزرجيصحابي
👤←👥ضمرة بن حبيب الزبيدي
Newضمرة بن حبيب الزبيدي ← شداد بن أوس الخزرجي
ثقة
👤←👥أبو بكر الغساني
Newأبو بكر الغساني ← ضمرة بن حبيب الزبيدي
ضعيف ، وكان قد سرق بيته ، فاختلط
👤←👥بقية بن الوليد
Newبقية بن الوليد ← أبو بكر الغساني
صدوق ، كثير التدليس عن الضعفاء
👤←👥هشام بن عبد الملك اليزني
Newهشام بن عبد الملك اليزني ← بقية بن الوليد
صدوق ربما وهم
تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
جامع الترمذي
2459
الكيس من دان نفسه وعمل لما بعد الموت العاجز من أتبع نفسه هواها وتمنى على الله
سنن ابن ماجه
4260
الكيس من دان نفسه وعمل لما بعد الموت العاجز من أتبع نفسه هواها ثم تمنى على الله
المعجم الصغير للطبراني
1035
الكيس من دان نفسه وعمل بعد الموت العاجز من أتبع نفسه هواها وتمنى على الله
Sunan Ibn Majah Hadith 4260 in Urdu