الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
64. بَابٌ فِي جُودِهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - .
نبی اکرم ﷺ کی سخاوت کا بیان
حدیث نمبر: 14183
وَفِي رِوَايَةٍ: فَأَعْطَانِي مَلْءَ كَفِّي حَلْيًا أَوْ ذَهَبًا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَاللَّفْظُ لَهُ، وَأَحْمَدُ بِنَحْوِهِ وَزَادَ: فَقَالَ:" تَحَلَّيْ بِهَذَا". وَإِسْنَادُهُمَا حَسَنٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَاللَّفْظُ لَهُ، وَأَحْمَدُ بِنَحْوِهِ وَزَادَ: فَقَالَ:" تَحَلَّيْ بِهَذَا". وَإِسْنَادُهُمَا حَسَنٌ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میری ہتھیلی بھر کے زیور (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں:) سونا مجھے عطا کیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، روایت کے یہ الفاظ ان کے نقل کردہ ہیں، امام أحمد نے اسے نقل کیا ہے، اور یہ الفاظ زائد نقل کیے ہیں: آپ نے فرمایا: ”تم یہ زیور پہن لینا۔“ ان دونوں روایات کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14183]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (273/24) أخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (359/6)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
Majma al-Zawa'id Hadith 14183 in Urdu