الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
88. بَابُ إِجَابَةِ دَعْوَتِهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ .
حضرت سعد رضی اللہ عنہ کا مستجاب الدعوات ہونا
حدیث نمبر: 14857
وَفِي رِوَايَةٍ: يُقَاتِلُ حَتَّى يُنْزِلَ اللَّهُ نَصْرَهُ. وَقَالَ: وَقُطِعَتْ يَدُهُ وَقُتِلَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادَيْنِ ؛ رِجَالُ أَحَدِهِمَا ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادَيْنِ ؛ رِجَالُ أَحَدِهِمَا ثِقَاتٌ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: وہ جنگ کرتے رہے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی مدد نازل کی۔ اس میں انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: اس شخص کا ہاتھ کٹ گیا اور وہ شخص مارا گیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے جن میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14857]
یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے جن میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14857]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (310)»
الحكم على الحديث:
رواه الطبراني بإسنادين؛ رجال أحدهما ثقات.
Majma al-Zawa'id Hadith 14857 in Urdu