الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
314. بَابُ مَا جَاءَ فِي قُرَّةَ الْمُزَنِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت قرہ مزنی رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16132
وَفِي رِوَايَةٍ: سَمِعْتُ أَبِي وَكَانَ قَدْ أَدْرَكَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَمَسَحَ رَأَسَهُ، وَاسْتَغْفَرَ لَهُ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: راوی کہتے ہیں: میں نے اپنے والد کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایا ہے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے سر پر ہاتھ پھیرا تھا اور ان کے لئے دعائے مغفرت کی تھی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16132]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (19/4)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 16132 in Urdu