الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
314. بَابُ مَا جَاءَ فِي قُرَّةَ الْمُزَنِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت قرہ مزنی رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16133
وَفِي رِوَايَةٍ: قُلْنَا: أَصَحِبَهُ؟ قَالَ: لَا، وَلَكِنَّهُ قَدْ كَانَ عَلَى عَهْدِهِ قَدْ حَلَبَ وَصَرَّ.
رَوَاهُ كُلَّهُ أَحْمَدُ بِأَسَانِيدَ، وَالْبَزَّارُ بِبَعْضِهِ، وَأَحَدُ أَسَانِيدِ أَحْمَدَ وَالْبَزَّارِ رِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، غَيْرَ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ وَهُوَ ثِقَةٌ.
رَوَاهُ كُلَّهُ أَحْمَدُ بِأَسَانِيدَ، وَالْبَزَّارُ بِبَعْضِهِ، وَأَحَدُ أَسَانِيدِ أَحْمَدَ وَالْبَزَّارِ رِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، غَيْرَ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ وَهُوَ ثِقَةٌ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ہم نے دریافت کیا: کیا وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے؟ تو انہوں نے (یعنی معاویہ بن قرہ نے) جواب دیا: جی نہیں! وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں تھے اور (ان کی عمر اتنی تھی) کہ دودھ دوہ لیتے تھے اور جانور باندھ لیتے تھے۔
یہ تمام روایات امام أحمد نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہیں، امام بزار نے ان میں سے کچھ روایات نقل کی ہیں، امام أحمد کی اسانید میں سے ایک کے اور امام بزار کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف معاویہ بن قرہ کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16133]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2749) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (27/19) اخرجه احمد فى المسند (19/4)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 16133 in Urdu