الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
31. بَابُ الصَّدَقَةِ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلِآلِهِ وَلِمَوَالِيهِمْ .
نبی اکرم ﷺ، آپ کی آل اور آپ کے موالی کے لئے صدقہ کا حکم
حدیث نمبر: 4484
وَعَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمُّ كُلْثُومٍ ابْنَةُ عَلِيٍّ قَالَ: أَتَيْتُهَا بِصَدَقَةٍ كَانَ أَمَرَ بِهَا، قَالَتْ: أُحَذِّرُ شَبَابَنَا، فَإِنَّ مَيْمُونَ - أَوْ مِهْرَانَ - مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَنِي أَنَّهُ مَرَّ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ:" يَا مَيْمُونُ - أَوْ يَا مِهْرَانُ - إِنَّا أَهْلَ بَيْتٍ نُهِينَا عَنِ الصَّدَقَةِ، وَإِنَّ مَوَالِيَنَا مِنْ أَنْفُسِنَا فَلَا تَأْكُلِ الصَّدَقَةَ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ.
وَفِي رِوَايَةٍ عِنْدَ الطَّبَرَانِيِّ: حَدَّثَنِي مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَالُ: لَهُ طُهْمَانُ، أَوْ ذَكْوَانُ.
وَعِنْدَهُ أَيْضًا فِي رِوَايَةٍ أُخْرَى يُقَالُ لَهُ: كَيْسَانُ، أَوْ هُرْمُزٌ.
وَأُمُّ كُلْثُومٍ لَمْ أَرَ مَنْ رَوَى عَنْهَا غَيْرَ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، وَفِيهِ كَلَامٌ.

عطاء بن سائب بیان کرتے ہیں: سیدہ ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہ نے مجھے یہ بات بیان کی، عطاء کہتے ہیں: میں ان کے پاس صدقے کی چیز لے کے آیا، تو اس خاتون نے کہا: ہم اپنے نوجوانوں کو اس سے بچنے کی تلقین کرتے ہیں، کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام سیدنا میمون رضی اللہ عنہ (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں:) سیدنا مہران رضی اللہ عنہ نے مجھے یہ بات بتائی ہے: ان کا گزر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے ہوا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن سے فرمایا: اے میمون! (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں:) اے مہران! ہم ایسا گھرانہ ہیں، کہ ہمیں صدقہ استعمال کرنے سے منع کیا گیا ہے، اور ہمارے غلام بھی ہمارا حصہ ہیں، تو تم صدقہ نہ کھانا“۔
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ امام طبرانی کی ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام نے، مجھے یہ بات بیان کی، جن کا نام سیدنا طہمان رضی اللہ عنہ (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں:) سیدنا ذکوان رضی اللہ عنہ تھا۔ انہوں نے ایک روایت میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں: اُن کا نام سیدنا کیسان رضی اللہ عنہ یا سیدنا ہرمز رضی اللہ عنہ تھا۔ سیدہ ام کلثوم رضی اللہ عنہ نامی خاتون کے بارے میں، عطاء بن سائب کے علاوہ میں نے کسی شخص کو نہیں دیکھا، جس نے اُن سے روایت نقل کی ہو، اور عطاء کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4484]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (354/20) اخرجه الامام احمد فى المسند (34/4»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 4484 in Urdu