🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. بَابٌ فِي سَمَاعِ الْحَدِيثِ وَتَبْلِيغِهِ .
حدیث کا سماع اور اُس کی تبلیغ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 594
وَعَنْ وَابِصَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَخْطُبُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ، فَقَالَ:" لِيُبَلِّغِ الشَّاهِدُ الْغَائِبَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ طَلْحَةُ بْنُ زَيْدٍ، وَقَدِ اتُّهِمَ بِوَضْعِ الْحَدِيثِ، وَقَدْ رَوَاهُ الْبَزَّارُ مُطَوَّلًا بِإِسْنَادٍ أَحْسَنَ مِنْ هَذَا يَأْتِي.
سیدنا وابصہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو حجۃ الوداع کے موقعہ پر، خطبے کے دوران، یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”موجود (فرد) غیر موجود تک تبلیغ کر دے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی طلحہ بن زید ہے، جس پر حدیث ایجاد کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، یہ روایت امام بزار نے ایک طویل روایت کے طور پر نقل کی ہے، جس کی سند اس سے زیادہ بہتر ہے، اور وہ روایت آگے آ رہی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 594]
تخریج الحدیث: «اورده المؤلف فى كشف الاستار 145»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف جداً


Majma al-Zawa'id Hadith 594 in Urdu