الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
20. بَابٌ فِيمَنْ أَعْتَقَ نَصِيبًا فِي عَبْدٍ .
جو شخص کسی غلام میں ایک حصے کو آزاد کر دے
حدیث نمبر: 7283
عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: كَانَ غُلَامٌ يُقَالُ لَهُ: طَهْمَانُ أَوْ ذَكْوَانُ فَأَعْتَقَ جَدُّهُ نَصِيبَهُ، فَجَاءَ الْعَبْدُ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" تَعْتِقُ فِي عُنُقِكَ وَتَرِقُّ فِي عُنُقِكَ". قَالَ: وَكَانَ يَخْدِمُ سَيِّدَهُ حَتَّى مَاتَ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَهُوَ مُرْسَلٌ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
وَرَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فَقَالَ: عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ. رَوَاهُ مِنْ طَرِيقِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ، عَنْ أَبِيهِ بِإِسْنَادِهِ - فَيُحْتَمَلُ أَنْ يَكُونَ سَقَطَ مِنْ نُسْخَتِي - عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.

اسماعیل بن امیہ، اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ایک غلام تھا جس کا نام طہمان، یا شاید ذکوان تھا، ان کے دادا نے اس میں سے اپنے حصے کو آزاد کر دیا، وہ غلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، اس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کی: تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اپنی گردن میں آزاد ہو، تم اپنی گردن میں غلام ہو (یعنی کچھ آزاد ہو، اور کچھ غلام ہو) راوی کہتے ہیں: تو وہ غلام مرتے دم تک اپنے آقا کی خدمت کرتا رہا۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور
یہ روایت ”مرسل“ ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، وہ فرماتے ہیں: اسماعیل بن امیہ کے حوالے سے، ان کے والد کے حوالے سے، ان کے دادا سے منقول ہے۔ انہوں نے
یہ روایت عبداللہ بن أحمد کے حوالے سے، اُن کے والد کے حوالے سے، ان کی سند کے ساتھ نقل کی ہے، تو اس بات کا احتمال موجود ہے کہ میرے نسخے میں یہ لفظ نہ آیا ہو، کہ انہوں نے اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا سے نقل کی ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العتق/حدیث: 7283]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (5517) اخرجه احمد فى المسند (412/3)»
الحكم على الحديث:
إسناده منقطع
Majma al-Zawa'id Hadith 7283 in Urdu