الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
20. بَابٌ فِيمَنْ أَعْتَقَ نَصِيبًا فِي عَبْدٍ .
جو شخص کسی غلام میں ایک حصے کو آزاد کر دے
حدیث نمبر: 7284
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سِنَانٍ الْمُزْنِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" يُعْتِقُ الرَّجُلُ مِنْ عَبْدِهِ مَا شَاءَ إِنْ شَاءَ ثُلُثًا، وَإِنْ شَاءَ رُبْعًا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ وَقَالَ:" إِنْ شَاءَ خُمْسًا لَيْسَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ اللَّهِ ضَغْطَةٌ".
وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ فَضَاءٍ - بِالْفَاءِ - وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ وَقَالَ:" إِنْ شَاءَ خُمْسًا لَيْسَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ اللَّهِ ضَغْطَةٌ".
وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ فَضَاءٍ - بِالْفَاءِ - وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن سنان مزنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”آدمی اپنے غلام میں سے جتنا چاہے، اس کو آزاد کر دے، اگر چاہے، تو ایک تہائی حصے کو کر دے، اگر چاہے، تو چوتھائی حصے کو کر دے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، وہ بیان کرتے ہیں: اگر وہ چاہے، تو پانچویں حصے کو آزاد کر دے، اس کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی قہر (یا زبردستی) نہیں ہے“۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی محمد بن فضاء ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العتق/حدیث: 7284]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7156، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 20384»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 7284 in Urdu