الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
700. ما أسند عقبة
سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 15045
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ (ح) .
وَحَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَا: ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، ثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ الْحَارِثِ، وَحَدَّثَنِي صَاحِبٌ لِي وَأَنَا لِحَدِيثِ صَاحِبِي حَافِظٌ، قَالَ: تَزَوَّجْتُ أُمَّ يَحْيَى بِنْتَ أَبِي إِهَابٍ، فَدَخَلَتْ عَلَيْنَا امْرَأَةٌ سَوْدَاءُ، فَزَعَمَتْ أَنَّهَا أَرْضَعَتْهُمَا جَمِيعًا، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَعْرَضَ عَنِّي، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَعْرَضَ عَنِّي، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ فَأَعْرَضَ عَنِّي فَقُلْتُ: إِنَّهَا كَاذِبَةٌ فَقَالَ: وَمَا يُدْرِيكَ أَنَّهَا كَاذِبَةٌ؟ وَقَدْ قَالَتْ مَا قَالَتْ، دَعْهَا عَنْكَ.

سیدنا عقبہ بن حارث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے ام یحییٰ بنت ابی اہاب سے نکاح کیا، پھر ہمارے پاس ایک سیاہ فام عورت آئی اور اس نے دعویٰ کیا کہ اس نے ان دونوں کو دودھ پلایا ہے۔ میں نے اس کا ذکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ نے مجھ سے منہ پھیر لیا، میں نے پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر کیا تو آپ نے پھر منہ پھیر لیا، میں نے پھر آپ سے ذکر کیا تو آپ نے پھر منہ پھیر لیا۔ میں نے عرض کیا: وہ جھوٹی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہیں کیسے معلوم کہ وہ جھوٹی ہے جبکہ اس نے جو کہنا تھا کہہ دیا؟ اسے (اپنی بیوی کو) اپنے سے الگ کر دو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15045]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 353، حدیث 974»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15045 in Urdu