🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4100
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نَا إِسْحَاقُ بْنُ زُرَيْقٍ الرَّاسِبِيُّ قَالَ: نَا أَبُو جَابِرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ قَالَ: حَدَّثَنِي سَهْلُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ بُرَيْدَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: أَكَثِيرٌ الْحَجَرُ وَالشَّجَرُ؟ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، قُلْنَا: نَعَمْ، قَالَ: I " وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَشَفَاعَتِي أَكْثَرُ مِنَ الْحَجَرِ وَالشَّجَرِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو جَابِرٍ.
كذا في طبعة دار الحرمين، ولعل الصواب: (الرأسي) أو الرسعني وهو نسبة إلى رأس العين وينظر كتب الأنساب، والله أعلم
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”کیا پتھر اور درخت بہت زیادہ ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ تین مرتبہ فرمایا، ہم نے عرض کیا: جی ہاں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میری شفاعت پتھروں اور درختوں سے بھی زیادہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابن بریدہ سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اس میں ابو جابر منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح (الراسبی) ہے، اور غالباً صحیح (الرأسی) یا (الرسعنی) ہے جو رأس العین کی طرف نسبت ہے، کتبِ انساب دیکھی جائیں، واللہ اعلم۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4100]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه سهل بن عبد الله بن بريدة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 379» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 23409»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف سهل بن عبد الله بن بريدة


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4100 in Urdu