یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
40. باب : ذكر اختلاف يحيى بن أبي كثير والنضر بن شيبان فيه
باب: اس حدیث میں یحییٰ بن ابی کثیر اور نضر بن شیبان کے اختلاف کا ذکر۔
حدیث نمبر: 2211
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا الْقَاسِمُ بْنُ الْفَضْلِ، قَالَ: حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شَيْبَانَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ، وَقَالَ: مَنْ صَامَهُ وَقَامَهُ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا.
اس سند سے بھی ابوسلمہ سے اسی کے مثل حدیث مروی ہے اس میں «من صامه وقامه إيمانا واحتسابا» ہے۔ [سنن نسائي/كتاب الصيام/حدیث: 2211]
حضرت ابو سلمہ رحمہ اللہ سے اسی طرح کی روایت آتی ہے جس میں یہ لفظ ہیں: ”جس شخص نے ایمان و احتساب کے ساتھ رمضان المبارک کے روزے رکھے اور (راتوں کا) قیام کیا… الخ۔“ [سنن نسائي/كتاب الصيام/حدیث: 2211]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ماقبلہ (ضعیف)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، إسناده ضعيف، انظر الحديث السابق (2210) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 338
الرواة الحديث:
Sunan an-Nasa'i Hadith 2211 in Urdu
النضر بن شيبان الحداني ← أبو سلمة بن عبد الرحمن الزهري