الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
49. بَابُ : الْقِرَانِ
باب: حج قِران کا بیان۔
حدیث نمبر: 2721
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ، عَنْ زِائِدَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ شَقِيقٍ، قَالَ:" أَنْبَأَنَا الصُّبَيُّ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ , قَالَ: فَأَتَيْتُ عُمَرَ، فَقَصَصْتُ عَلَيْهِ الْقِصَّةَ إِلَّا قَوْلَهُ يَا هَنَاهْ.
ابووائل شقیق کہتے ہیں کہ ہمیں صبی بن معبد رضی اللہ عنہ مجھ نے خبر دی پھر راوی نے اسی کے مثل بیان کی اس میں ہے کہ میں عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، اور میں نے انہیں پورا واقعہ سنایا، مگر ان میں اس کے قول «یا ھناہ» کا ذکر نہیں ہے۔ [سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2721]
حضرت صبی رضی اللہ عنہ نے (مذکورہ بالا) کے مثل حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: پھر میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا، پھر پورا قصہ (واقعہ) بیان کیا لیکن «يَا هَنَاهُ» ”اے وہ ہریم!“ کے الفاظ بیان نہیں کیے۔ [سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2721]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 2720 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب | أمير المؤمنين مشهور جم المناقب | |
👤←👥صبي بن معبد التغلبي صبي بن معبد التغلبي ← عمر بن الخطاب | ثقة | |
👤←👥شقيق بن سلمة شقيق بن سلمة ← صبي بن معبد التغلبي | ثقة | |
👤←👥منصور بن المعتمر منصور بن المعتمر ← شقيق بن سلمة | ثقة ثبت ، وكان لا يدلس | |
👤←👥زائدة بن قدامة زائدة بن قدامة ← منصور بن المعتمر | ثقة ثبت ، صاحب سنة | |
👤←👥مصعب بن المقدام الخثعمي مصعب بن المقدام الخثعمي ← زائدة بن قدامة | صدوق له أوهام | |
👤←👥إسحاق ابن راهويه إسحاق ابن راهويه ← مصعب بن المقدام الخثعمي | ثقة حافظ مجتهد |
Sunan an-Nasa'i Hadith 2721 in Urdu
صبي بن معبد التغلبي ← عمر بن الخطاب