الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
234. باب وجوب الجهاد وفضل الغدوة والروحة
باب: جہاد کی فرضیت اور (اللہ کی راہ میں) صبح و شام نکلنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 1309
وعن أَبي سعيد الخدري - رضي الله عنه: أنَّ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - بَعَثَ إِلَى بَنِي لَحْيَانَ، فَقَالَ: «لِيَنْبَعِثْ مِنْ كُلِّ رَجُلَيْنِ أحَدُهُمَا، وَالأجْرُ بَيْنَهُمَا» . رواه مسلم.
وفي روايةٍ لَهُ: «لِيَخْرُجَ مِنْ كُلِّ رَجُلَيْنِ رَجُلٌ» ثُمَّ قَالَ للقاعد: «أيُّكُمْ خَلَفَ الخَارِجَ في أهْلِهِ وَمَالِهِ بِخيْرٍ كَانَ لَهُ مِثْلُ نِصْفِ أجْرِ الخَارِجِ» .
وفي روايةٍ لَهُ: «لِيَخْرُجَ مِنْ كُلِّ رَجُلَيْنِ رَجُلٌ» ثُمَّ قَالَ للقاعد: «أيُّكُمْ خَلَفَ الخَارِجَ في أهْلِهِ وَمَالِهِ بِخيْرٍ كَانَ لَهُ مِثْلُ نِصْفِ أجْرِ الخَارِجِ» .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو لحیان کی طرف (ایک لشکر) بھیجا اور فرمایا: ”ہر دو آدمیوں میں سے ایک (جہاد کے لیے) نکلے، اور اجر دونوں کے درمیان (مشترک) ہوگا۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)
اور مسلم ہی کی ایک روایت میں ہے: ”ہر دو آدمیوں میں سے ایک آدمی نکلے۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیچھے رہنے والے سے فرمایا: ”تم میں سے جو کوئی (جہاد کے لیے) نکلنے والے کے گھر والوں اور اس کے مال کی بھلائی کے ساتھ دیکھ بھال کرے گا، اسے نکلنے والے کے اجر کا آدھا ملے گا۔“ [رياض الصالحين/كتاب الجهاد/حدیث: 1309]

تخریج الحدیث: أخرجه: مسلم 6/ 42 (1896) (137) و(138).
الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح مسلم |
4907
| أيكم خلف الخارج في أهله وماله بخير كان له مثل نصف أجر الخارج |
سنن أبي داود |
2510
| أيكم خلف الخارج في أهله وماله بخير كان له مثل نصف أجر الخارج |
رياض الصالحين |
1309
|
Riyad al-Salihin Hadith 1309 in Urdu