الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
72. باب ما جاء في الفصاحة والبيان
باب: فصاحت و بیان کا بیان۔
حدیث نمبر: 2854
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنَامَ الرَّجُلُ عَلَى سَطْحٍ لَيْسَ بِمَحْجُورٍ عَلَيْهِ "، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، لَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، وَعَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ عُمَرَ الأَيْلِيُّ يُضَعَّفُ.
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسی چھت پر جہاں کوئی رکاوٹ نہ ہو سونے سے منع فرمایا ہے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث غریب ہے،
۲- ہم اس حدیث کو صرف محمد بن منکدر کی روایت سے جانتے ہیں، جسے وہ جابر سے روایت کرتے ہیں،
۳- عبدالجبار بن عمر ضعیف قرار دیئے گئے ہیں۔ [سنن ترمذي/كتاب الأدب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 2854]

تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 3053) (صحیح) (سند میں عبد الجبار بن عمر الأیلي ضعیف راوی ہیں، لیکن شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے)»
وضاحت: ۱؎: یہاں سے اخیر تک چند احادیث متفرق ابواب کی ہیں، ان کا فصاحت و بیان سے کوئی تعلق نہیں۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، الصحيحة (826)
قال الشيخ زبير على زئي:(2854) إسناده ضعيف
عبدالجبار بن عمر ضعيف (تق: 3742) و ابن وهب عنعن (تقدم:2453) و روي أحمد (271/5 ح 22333) عن بعض أصحاب النبى صلى الله عليه وسلم عن النبى أنه قال: ”من نام على إجار ليس عليه ما يدفع قدميه فخر فقد برئت منه الذمة . . . “ )) وسنده حسن لذاته ، زهير بن عبدالله: أثني عليه أبو عمران الجوني و ذكر ابن عبد البر وغيره فى الصحابة، و ذكره ابن حبان فى الثقات التابعين فهو حسن الحديث وانظر سنن أبى دواد بتحقيقي (5041)

الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
جامع الترمذي |
2854
| نهى رسول الله أن ينام الرجل على سطح ليس بمحجور عليه |
سنن ترمذی کی حدیث نمبر 2854 کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 2854
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہاں سے اخیر تک چند احادیث متفرق ابواب کی ہیں،
ان کا فصاحت وبیان سے کوئی تعلق نہیں۔
نوٹ:
(سند میں عبد الجبار بن عمر الأیلي ضعیف راوی ہیں،
لیکن شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے)
وضاحت:
1؎:
یہاں سے اخیر تک چند احادیث متفرق ابواب کی ہیں،
ان کا فصاحت وبیان سے کوئی تعلق نہیں۔
نوٹ:
(سند میں عبد الجبار بن عمر الأیلي ضعیف راوی ہیں،
لیکن شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے)
[سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 2854]
محمد بن المنكدر القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري