الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
62. باب مَا جَاءَ فِي الرَّمْىِ بَعْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ
باب: زوال (سورج ڈھلنے) کے بعد جمرات کی رمی کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 898
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ الْحَجَّاجِ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمِي الْجِمَارَ إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمی جمار اس وقت کرتے جب سورج ڈھل جاتا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الحج عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 898]
یہ حدیث حسن ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الحج عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 898]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابن ماجہ/المناسک 75 (3054) (تحفة الأشراف: 6466) (صحیح) (سابقہ حدیث نمبر894سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے، حکم نے مقسم سے صرف پانچ احادیث ہی سنی ہیں، اور یہ شاید ان میں سے نہیں)»
وضاحت: ۱؎: یعنی یوم النحر کے علاوہ باقی دنوں میں۔
قال الشيخ الألباني: صحيح بحديث جابر رقم (901)
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عباس | أحد المكثرين من الصحابة | |
👤←👥مقسم بن بجرة مقسم بن بجرة ← عبد الله بن عباس | صدوق ، وكان يرسل | |
👤←👥الحكم بن عتيبة الكندي الحكم بن عتيبة الكندي ← مقسم بن بجرة | ثقة ثبت فقيه ، إلا أنه ربما دلس | |
👤←👥حجاج بن أرطاة حجاج بن أرطاة ← الحكم بن عتيبة الكندي | صدوق كثير الخطأ والتدليس | |
👤←👥زياد بن عبد الله البكائي زياد بن عبد الله البكائي ← حجاج بن أرطاة | صدوق ثبت ، في المغازي ، وفي حديثه عن غير ابن إسحاق لين | |
👤←👥أحمد بن عبدة الضبي أحمد بن عبدة الضبي ← زياد بن عبد الله البكائي | ثقة ، رمي بالنصب |
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
جامع الترمذي |
898
| يرمي الجمار إذا زالت الشمس |
سنن ابن ماجه |
3054
| يرمي الجمار إذا زالت الشمس قدر ما إذا فرغ من رميه صلى الظهر |
سنن ترمذی کی حدیث نمبر 898 کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 898
اردو حاشہ:
1؎:
یعنی یوم النحر کے علاوہ باقی دنوں میں۔
نوٹ:
(سابقہ حدیث نمبر894 سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے،
حکم نے مقسم سے صرف پانچ احادیث ہی سنی ہیں،
اور یہ شاید ان میں سے نہیں)
1؎:
یعنی یوم النحر کے علاوہ باقی دنوں میں۔
نوٹ:
(سابقہ حدیث نمبر894 سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے،
حکم نے مقسم سے صرف پانچ احادیث ہی سنی ہیں،
اور یہ شاید ان میں سے نہیں)
[سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 898]
Sunan at-Tirmidhi Hadith 898 in Urdu
مقسم بن بجرة ← عبد الله بن عباس