الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
1031. حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكِ ابْنِ بُحَيْنَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 22922
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا يعقوب ، حدثنا ابن اخي ابن شهاب ، عن عمه ، قال: اخبرني عبد الرحمن بن هرمز ، عن عبد الله ابن بحينة ، وكان من اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" هل قرا احد منكم معي آنفا؟"، قالوا: نعم، قال:" إني اقول: ما لي انازع القرآن!" ، فانتهى الناس عن القراءة معه حين قال ذلك.حَدَّثَنَا يَعْقُوب ، حَدَّثَنَا ابنُ أَخِي ابنِ شِهَاب ، عَنْ عَمِّهِ ، قَالَ: أَخْبرَنِي عَبدُ الرَّحْمَنِ بنُ هُرْمُزَ ، عَنْ عَبدِ اللَّهِ ابنِ بحَيْنَةَ ، وَكَانَ مِنْ أَصْحَاب رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" هَلْ قَرَأَ أَحَدٌ مِنْكُمْ مَعِي آنِفًا؟"، قَالُوا: نَعَمْ، قَالَ:" إِنِّي أَقُولُ: مَا لِي أُنَازَعُ الْقُرْآنَ!" ، فَانْتَهَى النَّاسُ عَنِ الْقِرَاءَةِ مَعَهُ حِينَ قَالَ ذَلِكَ.
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں سے پوچھا کیا ابھی نماز میں تم میں سے کسی نے میرے ساتھ قرأت کی تھی؟ لوگوں نے کہا جی ہاں! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب ہی تو میں کہوں کہ مجھ سے جھگڑا کیوں ہو رہا ہے؟ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا تو لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز میں قرأت کرنے سے باز آگئے۔

حكم دارالسلام: حديث صحيح لكن من حديث الزهري، عن ابن أكيمة، عن أبى هريرة. واخطافيه ابن اخي ابن شهاب، فجعله من مسند ابن بحينة


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.