الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
1031. حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكِ ابْنِ بُحَيْنَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 22923
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا يحيى بن غيلان ، حدثنا رشدين ، حدثنا عمرو بن الحارث ، عن جعفر بن ربيعة ، عن ابن هرمز ، عن ابن بحينة ، قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا " سجد تجنح في سجوده حتى يرى وضح إبطيه" .حَدَّثَنَا يَحْيَى بنُ غَيْلَانَ ، حَدَّثَنَا رِشْدِينُ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بنُ الْحَارِثِ ، عَنْ جَعْفَرِ بنِ رَبيعَةَ ، عَنْ ابنِ هُرْمُزَ ، عَنِ ابنِ بحَيْنَةَ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا " سَجَدَ تَجْنَحُ فِي سُجُودِهِ حَتَّى يُرَى وَضَحُ إِبطَيْه" .
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدہ کرتے تھے تو اپنے بازوؤں کو اتنا کشادہ رکھتے تھے کہ مبارک بغلوں کی سفیدی نظر آیا کرتی تھی۔

حكم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 3564، م: 495، وهذا إسناد ضعيف لضعف رشدين، لكنه توبع


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.