الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
1031. حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكِ ابْنِ بُحَيْنَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 22924
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا ابو سلمة الخزاعي ، حدثنا سليمان بن بلال ، عن علقمة بن ابي علقمة ، انه سمع عبد الرحمن الاعرج ، انه سمع عبد الله بن بحينة ، يقول: " احتجم رسول الله صلى الله عليه وسلم بلحي جمل من طريق مكة على وسط راسه، وهو محرم" .حَدَّثَنَا أَبو سَلَمَةَ الْخُزَاعِيُّ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بنُ بلَالٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بنِ أَبي عَلْقَمَةَ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبدَ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجَ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبدَ اللَّهِ بنَ بحَيْنَةَ ، يَقُولُ: " احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بلَحْيِ جَمَلٍ مِنْ طَرِيقِ مَكَّةَ عَلَى وَسَطِ رَأْسِهِ، وَهُوَ مُحْرِمٌ" .
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ حالت احرام میں مکہ مکرمہ کے ایک راستے میں ایک اونٹ کی ہڈی سے اپنے سر کے درمیان میں سینگی لگوائی تھی۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 1836، م: 1203


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.