الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن دارمي کل احادیث 3535 :حدیث نمبر
سنن دارمي
وراثت کے مسائل کا بیان
11. باب قَوْلِ أَبِي بَكْرٍ في الْجَدِّ:
11. دادا کے بارے میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا بیان
حدیث نمبر: 2945
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث موقوف) حدثنا مسلم، حدثنا وهيب، حدثنا ايوب، عن ابن ابي مليكة، عن ابن الزبير: ان ابا بكر "جعل الجد ابا".(حديث موقوف) حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ ابْنِ الزُّبَيْر: أَنَّ أَبَا بَكْرٍ "جَعَلَ الْجَدَّ أَبًا".
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا: سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے دادا کو باپ کا درجہ دیا۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2954]»
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 3658]، [أبويعلی 6805]، [ابن منصور 47]، [ابن أبى شيبه 11252]، [عبدالرزاق 19049]، [البيهقي 246/6]

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.