الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر
مسند اسحاق بن راهويه
اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
حدیث نمبر: 362
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
اخبرنا جریر، عن یزید بن ابی زیاد، عن مجاهد، عن ابن عباس قال: کانوا یکرهون ان یدخلوا فی حجهم التجارة، حتی نزلت هذہ الآیة ﴿لیس علیکم جناح ان تبتغوا فضلا من ربکم﴾.اَخْبَرَنَا جَرِیْرٌ، عَنْ یَزِیْدَ بْنِ اَبِیْ زِیَادٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَانُوْا یَکْرَهُوْنَ اَنْ یَدْخُلُوا فِیْ حَجِّهِمُ التِّجَارَةَ، حَتَّی نَزَلَتْ هَذِہِ الْآیَةُ ﴿لَیْسَ عَلَیْکُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلًا مِّنْ رَّبِکُمْ﴾.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: وہ اپنے حج میں تجارت کو داخل کرنا ناپسند کرتے تھے حتیٰ کہ یہ آیت نازل ہوئی: «لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَن تَبْتَغُوا فَضْلًا مِّن رَّبِّكُمْ» تم پر اس میں کوئی گناہ نہیں کہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کرو۔

تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب المناسك، باب التجارة فى الحج، رقم: 1731. قال الشيخ الالباني: صحيح»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.