الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر
مسند اسحاق بن راهويه
وراثت کے احکام و مسائل
حدیث نمبر: 739
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
اخبرنا المخزومی، ناوهیب، نا عبداللٰه بن طاؤوس، عن ابیه، عن ابن عباس عن رسول اللٰه صلی اللٰه علیه وسلم قال: الحقوا الفرائض اهلها، فما ترکت الفرائض، فهو لاولٰی رجل ذکر.اَخْبَرَنَا الْمَخْزُوْمِیُّ، نَاوُهَیْبٌ، نَا عَبْدُاللّٰهِ بْنُ طَاؤُوْسٍ، عَنْ اَبِیْهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْحِقُوْا الْفَرَائِضَ اَهْلِهَا، فَمَا تَرَکَتِ الْفَرَائِضُ، فَهُوَ لِاَوْلٰی رَجُلٍ ذَکَرٍ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مقرر حصے ان کے حق داروں کو دو، پس جو اہل فرائض سے بچ جائے تو وہ (میت کے) قریب ترین مرد (رشتے دار) کا حصہ ہے۔

تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الفرائض، باب ميراث الولد من ابيه وامه، رقم: 6732. مسلم، كتاب الفرائض، باب الحقوا الفرائض باهلها الخ: رقم: 1615. سنن ترمذي، رقم: 2098. مسند احمد: 292/1.»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.