سنن ترمذي
کتاب: فضائل و مناقب
Chapters on Virtues
63. باب فَضْلِ عَائِشَةَ رضى الله عنها
63. باب: ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کی فضیلت کا بیان
Chapter: ….
موسیٰ بن طلحہ کہتے ہیں کہ میں نے عائشہ رضی الله عنہا سے زیادہ فصیح کسی کو نہیں دیکھا۔
امام ترمذی کہتے ہی: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 17668/الف) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، المشكاة (6186)
قال الشيخ زبير على زئي: (3884) إسناده ضعيف
عبدالملك بن عمير عنعن (تقدم:3659) والمفهوم صحيح