الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. (أحاديث في الجهاد)
(جہاد کے متعلق احادیث)
اطراف الحدیث — بلوغ المرام حدیث نمبر 1115 (کل: 6 مقامات، 6 کتب)
بلوغ المرام: 1115
سنن ابوداود: 2704
مشکوۃ المصابیح: 4020
سنن سعید بن منصور: 3917
المستدرک علی الصحیحین: 2610
الجامع الكامل: 9066
حدیث نمبر: 1115
وعن عبد الله بن أبي أوفى رضي الله عنهما قال: أصبنا طعاما يوم خيبر فكان الرجل يجيء فيأخذ منه مقدار ما يكفيه ثم ينصرف. أخرجه أبو داود وصححه ابن الجارود والحاكم.
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ خیبر کے روز ہمیں کھانے کی اشیاء ہاتھ آئیں تو ہر آدمی آتا اور اس میں سے اپنی ضرورت کے مطابق کھانے کے لیے حاصل کر لیتا تھا پھر واپس چلا جاتا۔ اسے ابوداؤد نے نقل کیا ہے ابن جارود اور حاکم نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1115]
«وَعَنْ» اور سے – «عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى» عبداللہ بن ابی اوفیٰ – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا» اللہ ان دونوں سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «أَصَبْنَا طَعَامًا» ہمیں کھانا ملا – «يَوْمَ خَيْبَرَ» خیبر کے دن – «فَكَانَ الرَّجُلُ» تو آدمی – «يَجِيءُ» آتا – «فَيَأْخُذُ مِنْهُ» اور اس میں سے لے لیتا – «مِقْدَارَ مَا يَكْفِيهِ» اتنی مقدار جو اسے کافی ہو – «ثُمَّ يَنْصَرِفُ» پھر چلا جاتا۔ – «أَخْرَجَهُ» اسے روایت کیا – «أَبُو دَاوُدَ» ابو داود نے – «وَصَحَّحَهُ» اور اسے صحیح کہا – «ابْنُ الْجَارُودِ» ابن جارود – «وَالْحَاكِمُ» اور حاکم نے۔
اور سیدنا عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: خیبر کے دن ہمیں (غنیمت میں) کھانا ملا تو آدمی آتا اور اس میں سے اپنی ضرورت کے مطابق لے کر چلا جاتا۔ اسے ابو داود نے روایت کیا ہے اور ابن جارود اور حاکم نے اسے صحیح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1115]
اور سیدنا عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: خیبر کے دن ہمیں (غنیمت میں) کھانا ملا تو آدمی آتا اور اس میں سے اپنی ضرورت کے مطابق لے کر چلا جاتا۔ اسے ابو داود نے روایت کیا ہے اور ابن جارود اور حاکم نے اسے صحیح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1115]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الجهاد، باب في النهي عن النهبي إذا كان في الطعام قلة...، حديث:2704، وابن الجارود، حديث:1072، والحاكم:2 /126 صححه علي شرط البخاري، ووافقه الذهبي.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2704
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاق الشَّيْبَانِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مُجَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، قَالَ: قُلْتُ: هَلْ كُنْتُمْ تُخَمِّسُونَ يَعْنِي الطَّعَامَ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: أَصَبْنَا طَعَامًا يَوْمَ خَيْبَرَ فَكَانَ الرَّجُلُ يَجِيءُ فَيَأْخُذُ مِنْهُ مِقْدَارَ مَا يَكْفِيهِ ثُمَّ يَنْصَرِفُ.
عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا: کیا آپ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں غلہ کا پانچواں حصہ نکالا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: ہمیں خیبر کے دن غلہ ملا تو آدمی آتا اور اس میں سے کھانے کی مقدار میں لے لیتا پھر واپس چلا جاتا۔ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2704]
محمد بن ابی مجالد نے سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے پوچھا: ”کیا آپ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں کھانے پینے کی اشیا میں سے خمس نکالا کرتے تھے؟“ انہوں نے کہا: ”ہمیں خیبر کے روز غلہ ملا تو ضرورت مند آتا اور جس قدر اسے ضرورت ہوتی لے کر چلا جاتا۔“ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2704]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: 5172)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/355) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
مشكوة المصابيح (4020)
مشكوة المصابيح (4020)
حدیث نمبر: 4020
4020 - وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الْمُجَالِدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، قَالَ: قُلْتُ: هَلْ كُنْتُمْ تُخَمِّسُونَ الطَّعَامَ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: أَصَبْنَا طَعَامًا يَوْمَ خَيْبَرَ، فَكَانَ الرَّجُلُ يَجِيءُ فَيَأْخُذُ مِنْهُ مِقْدَارَ مَا يَكْفِيهِ، ثُمَّ يَنْصَرِفُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
محمد بن ابو مجاہد، عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: میں نے عرض کیا: کیا تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں طعام میں سے بھی پانچواں حصہ نکالتے تھے؟ انہوں نے کہا: غزوہ خیبر میں ہمیں کھانا ملا، ہر آدمی آتا اور وہ اپنی ضرورت کے مطابق اس سے لیتا اور پھر واپس چلا جاتا۔ اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجهاد/حدیث: 4020]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أبو داود (2704)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
ترقیم دار السلفیہ: 2740 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3917
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، وَقَالَ أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مُجَالِدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى ، قَالَ: قُلْتُ: هَلْ كُنْتُمْ تُخَمِّسُونَ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الطَّعَامَ؟ قَالَ: " أَصَبْنَا طَعَامًا يَوْمَ خَيْبَرَ، وَكَانَ الرَّجُلُ يَجِيءُ فَيَأْخُذُ مِنْهُ مِقْدَارَ مَا يَكْفِيهِ، ثُمَّ يَنْصَرِفُ" .
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا: ”کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کھانے کو خمس کیا جاتا تھا؟“ فرمایا: ”ہم خیبر میں کھانے پر پہنچے تو ہر آدمی اپنی ضرورت کے مطابق لیتا اور واپس چلا جاتا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3917]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2741، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 34017»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 2610
حدثنا أبو علي الحسين بن علي الحافظ، حدثنا عبد الله بن محمد بن ناجيَة، حدثنا أبو كُريب، حدثنا أبو معاوية، حدثنا أبو إسحاق الشَّيباني، عن محمد ابن أبي المُجالِد، عن عبد الله بن أبي أَوفى قال: قلتُ: هل كنتم تخمِّسون الطعامَ في عهدِ رسول الله ﷺ؟ فقال: أصبْنا طعامًا يوم خيبر، وكان الرجل يجيءُ فيأخذُ منه بمِقدار ما يكفيه، ثم ينصرفُ (1) . صحيح على شرط البخاري، فقد احتجَّ بمحمد بن أبي المجالد وعبد الله بن أبي المجالد جميعًا، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2578 - على شرط البخاري
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2578 - على شرط البخاري
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے ان سے پوچھا: کیا تم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں کھانے پینے کی چیزوں میں سے پانچواں حصہ (خمس) نکالتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: ہمیں خیبر کے دن کچھ کھانا ملا تھا، آدمی آتا اور اپنی ضرورت کے مطابق اس میں سے لے لیتا، پھر چلا جاتا (اس پر خمس نہیں لیا جاتا تھا)۔
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے، کیونکہ انہوں نے محمد بن ابی المجالد اور عبداللہ بن ابی المجالد دونوں سے احتجاج کیا ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الجهاد/حدیث: 2610]
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے، کیونکہ انہوں نے محمد بن ابی المجالد اور عبداللہ بن ابی المجالد دونوں سے احتجاج کیا ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الجهاد/حدیث: 2610]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،أبو كريب: هو محمد بن العلاء، وأبو معاوية: هو محمد بن خازم الضرير، وأبو إسحاق الشَّيباني: هو سليمان بن أبي سليمان.» [ترقيم الرساله 2610] [ترقيم الشركة 2593] [ترقيم العلميه 2578]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 9066
9066- عن محمد بن أبي المجالد قال: بعثني أهل المسجد إلى ابن أبي أوفى أسأله ما صنع النبي صلى الله عليه وسلم في طعام خيبر، فأتيته، فسألته عن ذلك، قال: وقلت: هل خَمَّسَه؟ قال: لا، كان أقل من ذلك، وكان أحدنا إذا أراد منه شيئاً أخذ حاجته.
وفي لفظ: فكان الرجل يجيء، فيأخذ منه مقدار ما يكفيه ثم ينصرف.
وفي لفظ: فكان الرجل يجيء، فيأخذ منه مقدار ما يكفيه ثم ينصرف.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أبو داود (2704) وأحمد (19124) وصحّحه الحاكم (2/126) من طريقين عن أبي إسحاق الشيباني، عن محمد بن أبي المجالد فذكره،»
الحكم على الحديث:
صحيح