🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
کھانا کھانے کے لیے وضو ضروری نہیں
اطراف الحدیث — مسند اسحاق بن راهويه حدیث نمبر 120 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
مسند اسحاق بن راہویہ: 120، 121
مسند الحمیدی: 484
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 120
اَخْبَرَنَا سُفْیَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ سَعِیْدِ بْنِ الْحُوَیْرِثِ اَنَّهٗ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ یَقُوْلُ: کُنَّا عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ فَخَرَجَ مِنَ الْغَائِطِ وُاُتِیَ بِطَعَامٍ، فَقِیْلَ لَهٗ: اَلَا تَوَضَّأُ؟ فَقَالَ: لِمَ؟ اُصَلِّیْ فَاَتَوَضَّأُٔ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے، پس آپ بیت الخلاء سے باہر تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کھانا پیش کیا گیا اور عرض کیا گیا: کیا آپ وضو نہیں فرمائیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیوں؟ نماز پڑھوں گا تو وضو کرلوں گا۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الطهارة /حدیث: 120]
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الحيض، باب جواب كل المحداث الطعام الخ، رقم: 374 . سنن ابوداود، رقم: 376 . سنن ترمذي، رقم: 1847 . سنن نسائي، رقم: 132 . سنن ابن ماجه، رقم: 3261 . مسند احمد: 282/2 . سنن كبري بيهقي: 42/1»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 121
اَخبَرَنَا النَّصْرُ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلِمَةَ، عَنْ عَمْرٍو، بِهَذَا الْاِسْنَادِ مِثْلُهٗ.
عمرو نے اس اسناد سے اسی کے مثل روایت کیا ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الطهارة /حدیث: 121]
تخریج الحدیث: «السابق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 484
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا عَمْرٌو ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْحُوَيْرِثِ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ، يَقُولُ: كُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَخَرَجَ مِنَ الْغَائِطِ، فَأُتِيَ بِطَعَامٍ، فَقِيلَ لَهُ أَلا تَوَضَّأُ؟ فَقَالَ:" لَمْ أُصَلِّ فَأَتَوَضَّأُ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم قضائے حاجت کر کے تشریف لائے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کھانا پیش کیا گیا، تو عرض کی گئی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم وضو نہیں کریں گے؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نماز تو نہیں پڑھنے لگا، جو وضو کروں۔“ [مسند الحميدي/حدیث: 484]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 374 وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 35، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5208، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 132، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 6703، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3760، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1847»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں