🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. باب مِنْ فَضَائِلِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ وَأُمِّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمَا:
باب: سیدنا عبداللہ بن مسعود اور ان کی والدہ رضی اللہ عنہما کی فضیلت۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 6333 (کل: 6 مقامات، 4 کتب)
صحیح مسلم: 6333
صحیح بخاری: 5002
اللؤلؤ والمرجان: 1599
المعجم الکبیر للطبرانی: 8397، 8398، 8399
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 2463 ترقیم شاملہ: -- 6333
أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَي بْنُ آدَمَ ، حَدَّثَنَا قُطْبَةُ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ مُسْلِمٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " وَالَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ، مَا مِنْ كِتَابِ اللَّهِ سُورَةٌ إِلَّا أَنَا أَعْلَمُ حَيْثُ نَزَلَتْ، وَمَا مِنْ آيَةٍ إِلَّا أَنَا أَعْلَمُ فِيمَا أُنْزِلَتْ، وَلَوْ أَعْلَمُ أَحَدًا هُوَ أَعْلَمُ بِكِتَابِ اللَّهِ مِنِّي، تَبْلُغُهُ الْإِبِلُ لَرَكِبْتُ إِلَيْهِ "
مسروق نے حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں! کتاب اللہ کی کوئی سورت نہیں مگر میں اس کے متعلق جانتا ہوں کہ وہ کب نازل ہوئی، اور کتاب اللہ کی کوئی آیت نہیں مگر مجھے علم ہے کہ کس کے بارے میں نازل ہوئی، اور اگر مجھے یہ معلوم ہو کہ کوئی شخص مجھ سے زیادہ کتاب اللہ کو جاننے والا ہے اور اونٹ اس تک پہنچ سکتے ہیں تو میں (اونٹوں پر سفر کر کے) اس کے پاس جاؤں (اور قرآن کا علم حاصل کروں)۔ [صحيح مسلم/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 6333]
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں! کتاب اللہ کی کوئی سورہ ایسی نہیں مگر میں اس کے متعلق جانتا ہوں کہ وہ کہاں نازل ہوئی، اور کتاب اللہ کی کوئی آیت ایسی نہیں مگر مجھے علم ہے کہ وہ کس کے بارے میں نازل ہوئی، اور اگر مجھے یہ معلوم ہو کہ کوئی شخص مجھ سے زیادہ کتاب اللہ کو جاننے والا ہے اور اس کے پاس اونٹ پہنچ سکتے ہوں تو میں سوار ہو کر اس کے پاس پہنچوں گا۔ [صحيح مسلم/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 6333]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2463
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5002
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:" وَاللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ مَا أُنْزِلَتْ سُورَةٌ مِنْ كِتَابِ اللَّهِ إِلَّا أَنَا أَعْلَمُ أَيْنَ أُنْزِلَتْ، وَلَا أُنْزِلَتْ آيَةٌ مِنْ كِتَابِ اللَّهِ إِلَّا أَنَا أَعْلَمُ فِيمَ أُنْزِلَتْ، وَلَوْ أَعْلَمُ أَحَدًا أَعْلَمَ مِنِّي بِكِتَابِ اللَّهِ تُبَلِّغُهُ الْإِبِلُ، لَرَكِبْتُ إِلَيْهِ".
ہم سے عمر بن حفص نے بیان کیا، کہا مجھ سے میرے والد نے بیان کیا، کہا ہم سے اعمش نے بیان کیا، کہا ہم سے مسلم نے بیان کیا، ان سے مسروق نے بیان کیا کہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا، اس اللہ کی قسم جس کے سوا اور کوئی معبود نہیں کتاب اللہ کی جو سورت بھی نازل ہوئی ہے اس کے متعلق میں جانتا ہوں کہ کہاں نازل ہوئی اور کتاب اللہ کی جو آیت بھی نازل ہوئی اس کے متعلق میں جانتا ہوں کہ کس کے بارے میں نازل ہوئی، اور اگر مجھے خبر ہو جائے کہ کوئی شخص مجھ سے زیادہ کتاب اللہ کا جاننے والا ہے اور اونٹ ہی اس کے پاس مجھے پہنچا سکتے ہیں (یعنی ان کا گھر بہت دور ہے) تب بھی میں سفر کر کے اس کے پاس جا کر اس سے اس علم کو حاصل کروں گا۔ [صحيح البخاري/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 5002]
حضرت مسروق رحمہ اللہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اس اللہ کی قسم جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں! اللہ کی کتاب کی کوئی سورت نازل نہیں ہوئی مگر میں جانتا ہوں کہ کہاں نازل ہوئی اور اللہ کی کتاب میں کوئی آیت مگر میں جانتا ہوں کہ وہ کس کے متعلق نازل ہوئی۔ اگر مجھے خبر ہو جائے کہ کوئی شخص مجھ سے زیادہ کتاب اللہ کا جاننے والا ہے اور اونٹ مجھے اس کے پاس پہنچا سکے تو اس کی طرف ضرور سفر کروں۔“ [صحيح البخاري/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 5002]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1599
1599 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ رضي الله عنه، قَالَ: وَاللهِ الَّذِي لاَ إِلهَ غَيْرُهُ مَا أُنْزِلَتْ سُورَةٌ مِنْ كِتَابِ اللهِ إِلاَّ وَأَنَا أَعْلَمُ أَيْنَ أُنْزِلَتْ وَلاَ أُنْزِلَتْ آيَةٌ مِنْ كِتَابِ اللهِ إِلاَّ وَأَنَا أَعْلَمُ فِيمَ أُنْزِلَتْ وَلَوْ أَعْلَمُ أَحَدًا أَعْلَمَ مِنِّي بِكِتَابِ اللهِ تُبَلِّغُهُ الإِبِلُ لَرَكِبْتُ إِلَيْهِ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: «وَالَّذِي لَا إِلٰهَ غَيْرُهُ» ”اس اللہ کی قسم جس کے سوا اور کوئی معبود نہیں“، کتاب اللہ کی جو سورت بھی نازل ہوئی ہے اس کے متعلق میں جانتا ہوں کہ کہاں نازل ہوئی اور کتاب اللہ کی جو آیت بھی نازل ہوئی اس کے متعلق میں جانتا ہوں کہ کس کے بارے میں نازل ہوئی، اور اگر مجھے خبر ہو جائے کہ کوئی شخص مجھ سے زیادہ کتاب اللہ کا جاننے والا ہے اور اونٹ ہی اس کے پاس مجھے پہنچا سکتے ہیں (یعنی ان کا گھر بہت دور ہے) تب بھی میں سفر کر کے اس کے پاس جا کر اس سے اس علم کو حاصل کروں گا۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1599]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 66 كتاب فضائل القرآن: 8 باب القراء من أصحاب النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»

الحكم على الحديث:
«صحیح»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8397
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ، ثَنَا زَائِدَةُ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ مُسْلِمٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: وَاللهِ مَا نَزَلَتْ مِنَ الْقُرْآنِ سُورَةٌ إِلَّا أَنَا أَعْلَمُ حَيْثُ أُنْزِلَتْ، وَلَا أُنْزِلَتْ مِنْهُ آيَةٌ إِلَّا أَنَا أَعْلَمُ فِيمَا أُنْزِلَتْ، وَلَوْ أَعْلَمُ أَحَدًا أَعْلَمَ بِكِتَابِ اللهِ مِنِّي تَبْلُغُهُ الْإِبِلُ لَأَتَيْتُهُ ".
سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”اللہ کی قسم، قرآن کی کوئی سورت نازل نہیں ہوئی مگر مجھے معلوم ہے کہ وہ کہاں نازل ہوئی، اور اس کی کوئی آیت نازل نہیں ہوئی مگر مجھے معلوم ہے کہ وہ کس بارے میں نازل ہوئی، اور اگر مجھے کوئی ایسا شخص معلوم ہوتا جو کتاب اللہ کا مجھ سے زیادہ علم رکھتا ہو اور اونٹ اس تک پہنچ سکتے ہوں تو میں اس کے پاس جاتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8397]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 73، حدیث 8429»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5000، 5002، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2462، 2463، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6504، 7061، 7064، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2914، 2915، 2916، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5079 / 2، 5078 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7943، 9278، 9279، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 59، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3668، 3669، 3772، 3923، 3983، 4007، 4303، 4416، 4458، 4498، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 351، 405، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4985، 5052، 5096، 5311، والبزار فى «مسنده» برقم: 1707، 1823، 1829، 1837، 1872، 1929، 1930، 1957، 1958، 1969، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 22743، 30686، 32461، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4442، 4443، 5595، (14/234) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8428، 8427، 8430، 8431، 8434، 8435، 8432، 8433، 8436، 8440، 8437، 8438، 8439، 8441، 8442، 8445، 8446، 8443، 8444، 8447، 8448، 8455، 8457، 8456، 10473، والطبراني فى «الصغير» برقم: 513، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2167، 4792، 7621»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8398
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ الْأَصْبَهَانِيُّ ، ثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، ثَنَا عَثَّامُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ مُسْلِمٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: وَالَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ مَا نَزَلَتْ سُورَةٌ مِنَ الْقُرْآنِ إِلَّا وَأَنَا أَعْلَمُ حَيْثُ أُنْزِلَتْ، وَلَا آيَةٌ وَأَعْلَمُ فِيمَنْ نَزَلَتْ، وَلَوْ أَعْلَمُ أَحَدًا أَعْلَمَ بِكِتَابِ اللهِ مِنِّي تَبْلُغُهُ الْإِبِلُ لَرَكِبْتُ إِلَيْهِ ".
سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں، قرآن کی کوئی سورت نازل نہیں ہوئی مگر مجھے معلوم ہے کہ وہ کہاں نازل ہوئی، اور نہ کوئی آیت (نازل ہوئی) مگر مجھے معلوم ہے کہ وہ کس کے بارے میں نازل ہوئی، اور اگر مجھے کوئی ایسا شخص معلوم ہوتا جو کتاب اللہ کا مجھ سے زیادہ علم رکھتا ہو اور اونٹ اس تک پہنچ سکتے ہوں تو میں اس کی طرف سوار ہو کر جاتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8398]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 73، حدیث 8430»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5000، 5002، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2462، 2463، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6504، 7061، 7064، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2914، 2915، 2916، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5079 / 2، 5078 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7943، 9278، 9279، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 59، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3668، 3669، 3772، 3923، 3983، 4007، 4303، 4416، 4458، 4498، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 351، 405، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4985، 5052، 5096، 5311، والبزار فى «مسنده» برقم: 1707، 1823، 1829، 1837، 1872، 1929، 1930، 1957، 1958، 1969، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 22743، 30686، 32461، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4442، 4443، 5595، (14/234) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8428، 8429، 8427، 8431، 8434، 8435، 8432، 8433، 8436، 8440، 8437، 8438، 8439، 8441، 8442، 8445، 8446، 8443، 8444، 8447، 8448، 8455، 8457، 8456، 10473، والطبراني فى «الصغير» برقم: 513، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2167، 4792، 7621»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8399
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ بَهْرَامَ ، ثَنَا سُعَيْرُ بْنُ الْخِمْسِ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ أَبِي الضُّحَى ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ: مَا مِنْ كِتَابِ اللهِ آيَةٌ إِلَّا أَعْلَمُ حَيْثُ نَزَلَتْ وَفِيمَنْ أُنْزِلَتْ، وَلَوْ أَعْلَمُ أَحَدًا أَعْلَمَ بِكِتَابِ اللهِ مِنِّي تَبْلُغُهُ الْإِبِلُ لَرَحَلْتُ إِلَيْهِ ".
سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”کتاب اللہ کی کوئی آیت ایسی نہیں مگر مجھے معلوم ہے کہ وہ کہاں نازل ہوئی اور کس کے بارے میں نازل ہوئی، اور اگر مجھے کوئی ایسا شخص معلوم ہوتا جو کتاب اللہ کا مجھ سے زیادہ علم رکھتا ہو اور اونٹ اس تک پہنچ سکتے ہوں تو میں اس کی طرف سفر کرتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8399]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 73، حدیث 8431»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5000، 5002، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2462، 2463، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6504، 7061، 7064، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2914، 2915، 2916، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5079 / 2، 5078 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7943، 9278، 9279، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 59، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3668، 3669، 3772، 3923، 3983، 4007، 4303، 4416، 4458، 4498، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 351، 405، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4985، 5052، 5096، 5311، والبزار فى «مسنده» برقم: 1707، 1823، 1829، 1837، 1872، 1929، 1930، 1957، 1958، 1969، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 22743، 30686، 32461، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4442، 4443، 5595، (14/234) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8428، 8429، 8427، 8430، 8434، 8435، 8432، 8433، 8436، 8440، 8437، 8438، 8439، 8441، 8442، 8445، 8446، 8443، 8444، 8447، 8448، 8455، 8457، 8456، 10473، والطبراني فى «الصغير» برقم: 513، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2167، 4792، 7621»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں