🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. مسنَد اَبِی سَعِید الخدرِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 11147 (کل: 17 مقامات، 12 کتب)
مسند احمد: 11147، 11146، 11871
صحیح بخاری: 5684، 5716
صحیح مسلم: 5770، 5771
سنن ترمذی: 2082
مشکوۃ المصابیح: 4521
اللؤلؤ والمرجان: 1432
مصنف ابن ابی شیبہ: 25236
الفتح الربانی: 7686
المستدرک علی الصحیحین: 8425
الجامع الكامل: 11582، 12625
السنن الكبرى للبيهقي: 19564
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1261
11 تا 17
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24154 ترقیم الشثری: -- 25236
حدثنا يزيد بن هارون ، عن شعبة ، عن قتادة ، عن ابي المتوكل الناجي ، عن ابي سعيد الخدري قال: جاء رجل إلى رسول الله - صلى الله عليه وسلم - فقال: يا رسول الله، إن اخي استطلق بطنه، قال: اسقه عسلا، فسقاه، فاتى [رسول الله] - صلى الله عليه وسلم - فقال: يا رسول الله، إني سقيته فلم يزده إلا استطلاقا، قال: اسقه عسلا، فسقاه فاتى رسول الله - صلى الله عليه وسلم - فقال: يا رسول الله، إني سقيته فلم يزده إلا استطلاقا، قال: اسقه عسلا، فإما في الثالثة وإما في الرابعة حسبته قال: فشفي، فقال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -: صدق الله وكذب بطن اخيك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز]، وفي [هـ]: ﵇.
(٢) تكررت في: [ح].
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) [جـ، ز]: زيادة (قال).
(٥) [هـ]: (أحسبه)، وفي [أ، ح، ط]: (لحسبه).
(٦) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٦٨٤)، ومسلم (٢٢١٧).

حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ ایک آدمی جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میرے بھائی کو دست آ رہے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم اس کو شہد پلاؤ۔“ چناچہ اس آدمی نے اپنے بھائی کو شہد پلایا۔ پھر (دوبارہ) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میں نے اس کو شہد پلایا ہے لیکن شہد نے اس کے دست میں اور اضافہ کردیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم اس کو شہد پلاؤ۔“ چناچہ اس آدمی نے (دوبارہ) اپنے بھائی کو شہد پلایا۔ اور پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میں نے اس کو شہد پلایا ہے لیکن شہد نے تو اس کے دست میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (پھر) ارشاد فرمایا: ”تم اس کو شہد پلاؤ“۔ پھر تیسری بار یا چوتھی بار تھی (میرے خیال میں) کہ اس آدمی نے بتایا۔ وہ مریض صحت یاب ہوگیا ہے۔ اس پر جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کی بات سچی ہے اور تیرے بھائی کا پیٹ جھوٹا ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25236]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5684، 5716، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2217، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8315، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6672، 6673، 7517، 7518، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2082، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19622، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11316، 11315، 12051، 12052، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1261، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 938، ترقيم محمد عوامة: 24154»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7686
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَخِي اسْتُطْلِقَ بَطْنُهُ قَالَ اسْقِهِ عَسَلًا قَالَ فَذَهَبَ ثُمَّ جَاءَ فَقَالَ قَدْ سَقَيْتُهُ فَلَمْ يَزِدْهُ إِلَّا اسْتِطْلَاقًا قَالَ اسْقِهِ عَسَلًا قَالَ فَذَهَبَ ثُمَّ جَاءَ فَقَالَ قَدْ سَقَيْتُهُ فَلَمْ يَزِدْهُ إِلَّا اسْتِطْلَاقًا فَقَالَ اسْقِهِ عَسَلًا قَالَ فَذَهَبَ ثُمَّ جَاءَ فَقَالَ قَدْ سَقَيْتُهُ فَلَمْ يَزِدْهُ إِلَّا اسْتِطْلَاقًا فَقَالَ لَهُ فِي الرَّابِعَةِ اسْقِهِ عَسَلًا قَالَ أَظُنُّهُ قَالَ فَسَقَاهُ فَبَرَأَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّابِعَةِ صَدَقَ اللَّهُ وَكَذَبَ بَطْنُ أَخِيكَ
۔ سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور کہا کہ میرے بھائی کو دست آرہے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسے شہد پلاؤ۔ اس نے اسے شہد پلایا اور آ کر کہا: میں نے اسے شہد پلایا، لیکن اس وجہ سے اسہال میں اضافہ ہوا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کو شہد پلاؤ۔ پس وہ گیا، لیکن پھر اس نے آ کر کہا: جی میں نے اس کو شہد پلایا ہے، لیکن اسہال میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کو اور شہد پلاؤ۔ وہ گیا اور سہ بار اس نے آ کر کہا: میں نے اس کو شہد پلایا ہے، لیکن اسہال میں اضافہ ہی ہوا جا رہا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چوتھی بار اس سے فرمایا: اسے شہد پلاؤ۔ اس بار جب اس نے اس کو شہد پلایا تو وہ شفایاب ہو گیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ سچا ہے اور تیرے بھائی کا پیٹ جھٹلا رہا ہے، (یعنی تیرے بھائی کا پیٹ شفا قبول کرنے کے لیے تیار ہی نہیں تھا)۔ [الفتح الربانی/كتاب الطب والرقي والعين والعدوى والتشاؤم والفال)/حدیث: 7686]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 5684، ومسلم: 2217، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 11146 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 11163»
وضاحت: فوائد: … شیخ البانی رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں: امام ابن قیم نے (زاد المعاد: ۳/ ۹۷۔۹۸) میں شہد کے بے شمار فوائد ذکر کرنے کے بعد کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جس آدمی کے لیے یہ دوا تجویز کی تھی، اس کو بسیار خوری کی وجہ سے بد ہضمی ہو گئی تھی اور پھر دست شروع ہو گئے تھے، اسے شہد پینے کا حکم دیا گیا، تاکہ معدہ اور انتڑیوں سے زائد مواد خارج ہو جائے۔ جب معدہ میں لیس دار مکسچر ٹھہرتا ہے تو وہ اس کی اندرونی جہت کو ڈھانکنے والے ریشوں میں پھنس جاتا ہے، اس طرح معدہ میں فساد اور بگاڑ آ جاتا ہے اور چپچپاہٹ کی وجہ سے وہاں غذا نہیں ٹھہر پاتی۔ ایسی صورت میں سب سے بہترین دوا وہ ہوتی ہے جو مخلوط مواد کو معدہ سے خارج کر دے اور وہ شہد ہے، بالخصوص جب اس کو گرم پانی کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جائے۔

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 5684
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8425
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الشَّيباني، حَدَّثَنَا يحيى بن محمد بن يحيى، حَدَّثَنَا مُسدَّد، حَدَّثَنَا يحيى، عن شُعبة، عن قَتَادة، عن أبي المتوكِّل، عن أبي سعيد الخُدْري: أنَّ رجلًا جاء إلى رسول الله ﷺ فقال: يا رسول الله، إِنَّ أخي يَشتكي بطنَه، فقال:"اسْقِهِ العَسَل" قال: قد سقيتُه فلم يَزِدْهُ إِلَّا استطلاقًا، فقال رسول الله ﷺ في الثالثة أو الرابعة:"صَدَقَ اللهُ وكَذَبَ بَطنُ أخيك"، فذهب فَسَقَاه فبَرَأَ (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8221 - على شرط مسلم
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی: اے اللہ کے رسول! میرے بھائی کے پیٹ میں تکلیف ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے شہد پلاؤ“، اس نے آکر عرض کی کہ میں نے اسے شہد پلایا ہے مگر اس سے اس کی دستوں کی بیماری مزید بڑھ گئی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیسری یا چوتھی مرتبہ فرمایا: ”اللہ سچا ہے اور تمہارے بھائی کا پیٹ جھوٹا ہے“، چنانچہ وہ گیا اور اسے شہد پلایا تو وہ تندرست ہو گیا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطب/حدیث: 8425]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8425] [ترقيم الشركة 8323] [ترقيم العلميه 8221]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11582
11582- عن أبي سعيد الخدري قال: جاء رجلٌ إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال: إن أخي استُطْلِقَ بطنه فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: اسقِه عسلا فسقاه ثم جاءه فقال: إني سقيته عسلا فلم يزده إلا استطلاقا فقال له ثلاث مرات، ثم جاء الرابعة فقال: اسقِه عسلا فقال: لقد سقيته فلم يزده إلا استطلاقا فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: صدق اللهُ وكذب بطنُ أخيك.فسقاه فبرأ.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الطب (5684)، ومسلم في السلام (2217) كلاهما من حديث قتادة، عن أبي المتوكل، عن أبي سعيد الخدري فذكره.»

الحكم على الحديث:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12625
12625- عن أبي سعيد الخدري قال: جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: إن أخي استطلق بطنه.فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: اسقه عسلا فسقاه.ثم جاء فقال: إني سقيته عسلا فلم يزده إلا استطلاقا، فقال له ثلاث مرات ثم جاء الرابعة فقال: اسقه عسلا فقال: لقد سقيته، فلم يزده إلا استطلاقا.فقال: صدق الله وكذب بطن أخيك فسقاه، فبرأ.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الطب (5716)، ومسلم في السلام (2217) كلاهما عن محمد بن بشار، حدثنا محمد بن جعفر، حدثنا شعبة، عن قتادة، عن أبى المتوكل، عن أبي سعيد الخدري، قال: فذكره.واللفظ لمسلم ولفظ البخاري نحوه.»

الحكم على الحديث:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19564
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أَخْبَرَنِي عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ ⦗٥٧٩⦘ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنَّ بَطْنَ أَخِي قَدِ اسْتَطْلَقَ. فَقَالَ:" اسْقِهِ الْعَسَلَ". فَسَقَاهُ، فَقَالَ: قَدْ سَقَيْتُهُ فَلَمْ يَزِدْهُ إِلَّا اسْتِطْلَاقًا. فَقَالَ: اسْقِهِ عَسَلًا" فِي الثَّالِثَةِ أَوِ الرَّابِعَةِ. قَالَ: فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" صَدَقَ اللهُ وَكَذَبَ بَطْنُ أَخِيكَ، اسْقِهِ عَسَلًا". فَسَقَاهُ فَبَرَأَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُثَنَّى، وَمُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ.
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے کہا: اے اللہ کے نبی! میرے بھائی کا پیٹ خراب ہو گیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شہد پلاؤ۔“ اس نے دوبارہ آ کر کہا: اے اللہ کے رسول! زیادہ خرابی ہو گئی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اور پلاؤ۔“ تیسری یا چوتھی مرتبہ فرمایا: ”اللہ سچ فرماتے ہیں، تیرے بھائی کا پیٹ جھوٹا ہے اور شہد پلاؤ۔“ تو پھر شہد پلانے سے درست ہو گیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19564]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1261
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: «‏‏‏‏يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ أَخِي اسْتَطْلَقَ بَطْنُهُ، فَقَالَ: «‏‏‏‏اسْقِهِ عَسَلًا» ‏‏‏‏. قَالَ: فَسَقَاهُ، قَالَ: فَأَتَاهُ، فَقَالَ: قَدْ سَقَيْتُهُ عَسَلًا فَلَمْ يَزِدْهُ إِلَّا اسْتِطْلَاقًا. قَالَ: فَقَالَ: «‏‏‏‏اسْقِهِ عَسَلًا» ‏‏‏‏. ثُمَّ أَتَاهُ، فَقَالَ: قَدْ سَقَيْتُهُ فَلَمْ يَزِدْهُ إِلَّا اسْتِطْلَاقًا؟ قَالَ: فَقَالَ: «‏‏‏‏اسْقِهِ عَسَلًا» ‏‏‏‏ قَالَ: فَأَمَّا فِي الثَّالِثَةِ أَوْ فِي الرَّابِعَةِ حَسِبْتُهُ قَالَ: فَشُفِيَ، قَالَ: فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: صَدَقَ اللهُ وَكَذَبَ بَطْنُ أَخِيكَ» ‏‏‏‏.
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوا اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! میرے بھائی کا پیٹ چل گیا ہے“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اسے شہد پلاؤ“، اس شخص نے اسے شہد پلایا اور پھر آ کر عرض کی: ”میں نے اسے شہد پلایا ہے مگر اس سے اس کے پیٹ کی خرابی میں مزید اضافہ ہی ہوا ہے“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (دوبارہ) فرمایا: ”اسے شہد پلاؤ“، وہ پھر حاضر ہوا اور عرض کی کہ میں نے اسے شہد پلایا ہے مگر اس سے اس کے دست مزید بڑھ گئے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (تیسری بار) ارشاد فرمایا: ”اسے شہد پلاؤ“، راوی کا بیان ہے کہ تیسری یا چوتھی مرتبہ (شہد پلانے) پر وہ شخص شفایاب ہو گیا، تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ سچا ہے اور تمہارے بھائی کا پیٹ جھوٹا ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1261]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5360، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2217، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2082، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10762، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 1، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20173، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 7809، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1256»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں