🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 13541 (کل: 9 مقامات، 9 کتب)
مسند احمد: 13541
الفتح الربانی: 3243
صحیح ابن حبان: 3026
المستدرک علی الصحیحین: 1414
الجامع الكامل: 3645
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 3960
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 881
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3481
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 1848
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13541
(حديث قدسي) حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَمُوتُ، فَيَشْهَدُ لَهُ أَرْبَعَةٌ أَهْلُ أَبْيَاتٍ مِنْ جِيرَانِهِ الْأَدْنَيْنَ، إِلَّا قَالَ: قَدْ قَبِلْتُ عِلْمَكُمْ فِيهِ، وَغَفَرْتُ لَهُ مَا لَا تَعْلَمُونَ".
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اسلام کی حالت میں فوت ہوجائے اور اس کے قریبی پڑوسیوں میں سے چار گھروں کے لوگ اس کے حق میں بہتری کی گواہی دے دیں، تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں نے اس کے متعلق تمہارے علم کو قبول کرلیا اور جو تم نہیں جانتے، اسے معاف کردیا۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 13541]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف مؤمل بن إسماعيل ، والحديث بهذه السياقة غير محفوظ، والمحفوظ كما سيأتي برقم: 13572
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3243
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَمُوتُ فَيَشْهَدُ لَهُ أَرْبَعَةُ أَهْلِ أَبْيَاتٍ مِنْ جِيرَانِهِ الْأَدْنَيْنِ إِلَّا قَالَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى: قَدْ قَبِلْتُ فِيهِ عِلْمَكُمْ وَغَفَرْتُ لَهُ مَا لَا تَعْلَمُونَ) )
سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو مسلمان بھی فوت ہو جائے اور اس کے حق میں قریبی ہمسایوں میں سے چار گھر والے اس کے حق میں گواہی دیں تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:میں اس کے حق میں تمہارے علم کو قبول کرتا ہوں اور اس کے جن (گناہوں) کا تمہیں علم نہیں ہے، ان کو معاف کرتا ہوں۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجنازة/حدیث: 3243]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، مؤمل بن اسماعيل سييء الحفظ، لكن يشهد له الحديث المتقدم أخرجه ابويعلي: 3481، وابن حبان: 3026، والحاكم: 1/ 378، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 13541 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 13575»

الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3026
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ الْوَكِيعِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَمُوتُ فَيَشْهَدُ لَهُ أَرْبَعَةُ أَهْلِ أَبْيَاتٍ مِنْ جِيرَتِهِ الأَدْنَيْنَ، أَنَّهُمْ لا يَعْلَمُونَ إِلا خَيْرًا، إِلا قَالَ اللَّهُ جَلَّ وَعَلا: قَدْ قَبِلْتُ عِلْمَكُمْ فِيهِ، وَغَفَرْتُ لَهُ مَا لا تَعْلَمُونَ" .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو بھی مسلمان فوت ہو جائے اور اس کے قریبی پڑوسیوں میں سے چار گھر کے افراد اس کے حق میں یہ گواہی دیں کہ وہ لوگ اس کے بارے میں بھلائی کا علم رکھتے ہیں، تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اس شخص کے بارے میں، میں نے تم لوگوں کے علم کو قبول کیا اور میں نے اس کی ان چیزوں کی مغفرت کر دی جن سے تم واقف نہیں ہو۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا/حدیث: 3026]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3026، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1402، وأحمد فى (مسنده) برقم: 13745، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 3481» «رقم طبعة با وزير 3015»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «أحكام الجنائز». فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث صحيح بشواهده
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1414
حدثنا محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا إبراهيم بن إسماعيل العَنْبَري وتَمِيم بن محمد، قالا: حدثنا محمد بن أَسلَم العابد، حدثنا مُؤمَّل بن إسماعيل، حدثنا حماد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أنس قال: قال رسول الله ﷺ:"ما من مسلمٍ يموتُ، فيَشهدُ له أربعةٌ من أهل أبياتِ جيرانِه الأَدْنَينَ: أنهم لا يَعلَمون منه إلّا خيرًا، إلا قال الله ﵎: قد قَبِلتُ قولَكم - أو قال: شَهادتَكم - وغفرتُ له ما لا تعلمون" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بھی مسلمان فوت ہوتا ہے اور اس کے قریبی پڑوسیوں کے چار گھروں کے لوگ اس کے بارے میں یہ گواہی دیں کہ وہ اس کے متعلق خیر کے سوا کچھ نہیں جانتے، تو اللہ عزوجل فرماتا ہے: میں نے تمہاری بات - یا فرمایا تمہاری گواہی - قبول کر لی اور میں نے اسے وہ سب معاف کر دیا جو تم نہیں جانتے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الجنائز/حدیث: 1414]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، فالحديث بهذه السياقة غير محفوظ، تفرد به مؤمل بن إسماعيل، وهو سيئ الحفظ، وخالف الثقات من أصحاب حماد بن سلمة الذين رووه عنه بغير هذا اللفظ، كما سيأتي. ثابت: هو ابن أسلم البُناني.» [ترقيم الرساله 1414] [ترقيم الشركة 1402]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3645
3645. عن أنس بن مالك قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ما من مسلم يموت فيشهد له أربعة أهل أبيات من جيرانه الأدْنَين أنهم لا يعلمون إلا خيراً إلا قال الله جل وعلا: قد قبلتُ علمكم فيه، وغفرت له ما لا تعلمون.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الإمام أحمد (13541)، وأبو يعلى (3468 تحقيق الأثري) كلاهما من طريق مؤمل بن إسماعيل، حدثنا حماد، حدثنا ثابت، عن أنس.»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3960
وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَمُوتُ فَتَشْهَدُ لَهُ أَهْلُ أَرْبَعَةِ أَبْيَاتٍ مِنْ جِيرَانِهِ الْأَدْنَيْنَ إِلَّا قَالَ اللَّهُ: قَدْ قَبِلْتُ عِلْمَكُمْ فِيهِ، وَغَفَرْتُ لَهُ مَا لَا تَعْلَمُونَ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى. وَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَمُوتُ فَيَشْهَدُ لَهُ أَهْلُ أَرْبَعَةِ أَبْيَاتٍ مِنْ جِيرَانِهِ الْأَدْنَيْنَ أَنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ إِلَّا خَيْرًا إِلَّا قَالَ اللَّهُ: قَدْ قَبِلْتُ عِلْمَكُمْ وَغَفَرْتُ لَهُ مَا لَا تَعْلَمُونَ".
وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
قُلْتُ: لِأَنَسٍ حَدِيثٌ فِي الصَّحِيحِ غَيْرُ هَذَا.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب کوئی مسلمان فوت ہو جائے اور اس کے قریبی پڑوسیوں میں سے چار گھرانے کے افراد اس کے حق میں گواہی دے دیں، تو اللہ تعالیٰ یہ فرماتا ہے: اس شخص کے بارے میں تمہارے علم کو میں نے قبول کیا، اور جو چیز تم نہیں جانتے اس کے حوالے سے میں نے اس کی مغفرت کر دی“۔
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ وہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو مسلمان فوت ہو جائے اور اس کے قریبی پڑوسیوں میں سے چار گھرانے کے افراد اس کے حق میں گواہی دے دیں کہ وہ لوگ اس کے بارے میں صرف بھلائی کا علم رکھتے ہیں تو اللہ تعالیٰ یہ فرماتا ہے: تمہارے علم کو میں نے قبول کیا، اور جس چیز کے بارے میں تم نہیں جانتے اس کے حوالے سے میں نے اس کی مغفرت کر دی“۔ امام أحمد کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول حدیث ”صحیح“ میں بھی مذکور ہے، لیکن وہ اس کے علاوہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 3960]
تخریج الحدیث: «مسند أحمد بن حنبل، مسند أنس بن مالك رضى الله تعالي عنه، 13303، مسند أبى يعلى الموصلي، ثابت البناني عن أنس، 3385، صحيح ابن حبان، كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا، فصل فى الموت وما يتعلق به من راحة المؤمن، ذكر مغفرة الله جل وعلا ذنوب من شهد له جيرانه بالخير، حديث 3080، شعب الإيمان للبيهقى، التاسع والثلاثون من شعب الإيمان، السابع والستون من شعب الإيمان وهو باب فى إكرام الجار، 9214، حلية الأولياء محمد بن أسلم، 14175، أخرجه مسند أحمد برقم: 13129، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1438»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 881
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ الْوَكِيعِيُّ ، حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَمُوتُ فَيَشْهَدُ لَهُ أَرْبَعَةُ أَهْلِ أَبْيَاتٍ مِنْ جِيرَانِهِ الْأَدْنَيْنِ أَنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ مِنْهُ إِلَّا خَيْرًا، إِلَّا قَالَ اللهُ تَعَالَى: قَدْ قَبِلْتُ عِلْمَكُمْ، وَغَفَرْتُ لَهُ مَا لَا تَعْلَمُونَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کوئی بھی مسلمان جب وفات پا جاتا ہے اور اس کے قریب ترین ہمسایوں میں سے چار گھرانوں کے افراد اس کے حق میں یہ گواہی دیتے ہیں کہ وہ اس کے بارے میں خیر و بھلائی کے سوا کچھ نہیں جانتے، تو اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے: میں نے (اپنے بندے کے متعلق) تمہارا علم قبول کر لیا ہے اور اسے وہ گناہ بھی معاف کر دیے ہیں جن کا تمہیں علم نہیں تھا۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الجنائز/حدیث: 881]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 13129، وأخرجه فتح الباري برقم: 1، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1438، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1848»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3481
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ الْوَكِيعِيُّ، حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَمُوتُ فَيَشْهَدُ لَهُ أَرْبَعَةُ أَهْلِ أَبْيَاتٍ مِنْ جِيرَانِهِ الْأَدْنَيْنَ أَنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ إِلَّا خَيْرًا، إِلَّا قَالَ اللهُ: قَدْ قَبِلْتُ عِلْمَكُمْ، وَغَفَرْتُ لَهُ مَا لَا تَعْلَمُونَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو بھی مسلمان فوت ہو جائے اور اس کے قریب ترین پڑوسیوں کے چار گھرانوں کے افراد اس کے حق میں یہ گواہی دیں کہ وہ اس کے متعلق خیر اور بھلائی کے سوا کچھ نہیں جانتے، تو اللہ عزوجل فرماتا ہے: ”میں نے تمہاری گواہی اور تمہارے علم کو قبول کر لیا اور میں نے اس کے ان گناہوں کو بھی معاف کر دیا جن کا تمہیں علم نہیں تھا۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3481]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 13129، وأخرجه فتح الباري برقم: 1301، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1438، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 3026، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 1660، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3468»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1848
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَمُوتُ فَيَشْهَدُ لَهُ أَرْبَعَةُ أَهْلِ أَبْيَاتٍ مِنْ جِيرَانِهِ الْأَدْنِينَ أَنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ إِلَّا خَيْرًا إِلَّا قَالَ اللَّهُ - تَعَالَى -: قَدْ قَبِلْتُ عِلْمَكُمْ، وَغَفَرْتُ لَهُ مَا لَا تَعْلَمُونَ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَعَنْهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ وَهُوَ فِي الصَّحِيحِ وَالسُّنَنِ الْأَرْبَعَةِ بِغَيْرِ هَذَا اللَّفْظِ، وَرَوَاهُ الْبُخَارِيُّ وَغَيْرُهُ مِنْ حَدِيثِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کوئی بھی ایسا مسلمان نہیں ہے جس کی وفات پر اس کے قریبی پڑوسیوں میں سے چار گھرانوں کے افراد اس کے حق میں یہ گواہی دیں کہ وہ اس کے بارے میں خیر اور بھلائی کے سوا کچھ نہیں جانتے، مگر اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ”میں نے تمہارا علم (اور گواہی) قبول کر لی اور اس کے وہ گناہ معاف کر دیے جنہیں تم نہیں جانتے تھے۔““ اس حدیث کو امام ابو یعلیٰ نے روایت کیا ہے اور ان کے واسطے سے امام ابن حبان نے اپنی صحیح میں نقل کیا ہے، یہ روایت صحیح بخاری اور سنن اربعہ میں ان الفاظ کے علاوہ دیگر الفاظ کے ساتھ بھی موجود ہے، نیز امام بخاری اور دیگر محدثین نے اسے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی حدیث سے بھی روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الجنائز/حدیث: 1848]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 13129، وأخرجه فتح الباري برقم: 1، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1438»

الحكم على الحديث:
أصله في الصحيح / أخرجه ابن حبان في صحيحه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں