🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. مُسْنَدُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 14302 (کل: 10 مقامات، 6 کتب)
مسند احمد: 14302، 14477
الفتح الربانی: 3963
السنن الكبرى للبيهقي: 8432
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 5098، 5101
المعجم الاوسط: 3192، 4642، 8979
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 2218
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14302
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ يَعْنِي ابْنَ أَبِي أَيُّوبَ ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ جَابِرٍ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيَّ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَسِتًّا مِنْ شَوَّالٍ، فَكَأَنَّمَا صَامَ السَّنَةَ كُلَّهَا".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص ماہ رمضان کے روزے رکھنے کے بعد شوال کے چھ روزے رکھ لے تو یہ ایسے ہے جیسے اس نے پورا سال روزے رکھے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 14302]

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف عمرو بن جابر الحضرمي، وانظر: 23533
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14477
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ جَابِرٍ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيَّ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَسِتًّا مِنْ شَوَّالٍ، فَكَأَنَّمَا صَامَ السَّنَةَ كُلَّهَا".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص ماہ رمضان کے روزے رکھنے کے بعد ماہ شوال کے چھ روزے رکھ لے تو یہ ایسے ہے جیسے اس نے پورا سال روزے رکھے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 14477]

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف كسابقه، وهو مكرر: 14302
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3963
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ( (مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَسِتًّا مِنْ شَوَّالٍ، فَكَأَنَّمَا صَامَ السَّنَةَ كُلَّهَا) )
۔ سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے ماہِ رمضان کے اور پھر شوال کے چھ روزے رکھے، اس نے گویا سال بھر روزے رکھے۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3963]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ اخرجه البيھقي: 4/ 292، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14477 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14531»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره۔ اخرجه البيھقي: 4/ 292
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8432
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلَالٍ الْبَزَّازُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، وَالسَّرِيُّ بْنُ خُزَيْمَةَ قَالَا: ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو نَصْرٍ أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْفَامِيُّ وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، وَسَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ، وَبَكْرُ بْنُ مُضَرَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ جَابِرٍ الْحَضْرَمِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَسِتًّا مِنْ شَوَّالٍ فَكَأَنَّمَا صَامَ السَّنَةَ كُلَّهَا" وَفِي رِوَايَةِ الْفَقِيهِ قَالَ: عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”جس نے رمضان کے روزے رکھے اور چھ روزے شوال کے، گویا اس نے پورے سال کے روزے رکھے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8432]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ اخرجه احمد»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5098
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَسِتًّا مِنْ شَوَّالٍ، فَكَأَنَّمَا صَامَ السَّنَةَ كُلَّهَا".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَمْرُو بْنُ جَابِرٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص رمضان کے روزے رکھتا ہے، اور شوال کے چھ روزے رکھتا ہے گویا اس نے پورا سال روزے رکھے“۔
یہ روایت امام أحمد نے اور امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن جابر ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 5098]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (308/3 و 324) اخرجه البزار فى المسند (1062)، أخرجه مسند أحمد برقم: 13890»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5101
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَجَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَأَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ صَامَ السَّنَةَ كُلَّهَا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْمَازِنِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص رمضان کے روزے رکھتا ہے، اور پھر وہ اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھ لیتا ہے، تو اس نے پورا سال روزے رکھے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن سعید مازنی ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 5101]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 13890، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8974»

الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3192
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي بَكْرُ بْنُ مُضَرَ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَمْرِو بْنِ جَابِرٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَسِتَّةَ أَيَّامٍ مِنْ شَوَّالٍ فَكَأَنَّمَا صَامَ سَنَةً.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رمضان کے روزے رکھے اور شوال کے چھ روزے رکھے تو گویا اس نے پورے سال کے روزے رکھے۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3192]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8522، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14523، 14524، 14701، 14937، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1116، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2351، 2350، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4642، 8979»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4642
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَبِيبٍ الْقُرَشِيُّ قَالَ: نَا أَبِي قَالَ: نَا بَكَّارُ بْنُ الْوَلِيدِ الضَّبِّيُّ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْمَازِنِيُّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَجَابِرٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ صَامَ رَمَضَانَ فَأَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ، صَامَ السَّنَةَ كُلَّهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْمَازِنِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: بَكَّارُ بْنُ الْوَلِيدِ الضَّبِّيُّ ، أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ بَكَّارٍ I ".
سیدنا ابن عباس اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رمضان کے روزے رکھے، پھر ان کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے، تو اس نے پورے سال کے روزے رکھے۔“
اس حدیث کو عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے صرف یحییٰ بن سعید مازنی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور بکار بن ولید ضبی (ابوالعباس بن بکار) اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4642]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه يحيى بن سعيد المازني وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 184» »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8522، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14523، 14524، 14701، 14937، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1116، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2351، 2350، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3192، 8979»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه يحيى بن سعيد المازني متروك
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8979
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ، نَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ ، ثَنَا أَبُو زُرْعَةَ عَمْرُو بْنُ جَابِرٍ الْحَضْرَمِيُّ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَامَ رَمَضَانَ، وَسِتًّا مِنْ شَوَّالٍ، كَانَ لَهُ صِيَامُ سَنَةٍ I ". أَوْ: I " كُتِبَ لَهُ صِيَامُ سَنَةٍ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رمضان کے روزے رکھے اور شوال کے چھ روزے بھی رکھے تو اس کے لیے پورے سال کے روزوں کا ثواب ہوگا۔“ یا فرمایا: ”اس کے لیے پورے سال کے روزوں کا ثواب لکھ دیا جاتا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8979]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8522، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14523، 14524، 14701، 14937، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1116، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2351، 2350، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3192، 4642»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2218
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَسِتًّا مِنْ شَوَّالٍ فَكَأَنَّمَا صَامَ السَّنَةَ كُلَّهَا".
رَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ، وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، وَالْحَاكِمُ ، وَالْبَيْهَقِيُّ ، وَمَدَارُ طُرُقِهِمْ عَلَى عَمْرِو بْنِ جَابِرٍ الْحَضْرَمِيِّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، لَكِنَّ الْمَتْنَ لَهُ شَوَاهِدُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي أَيُّوبَ فِي صَحِيحِ مُسْلِمٍ وَأَصْحَابِ السُّنَنِ الْأَرْبَعَةِ وَالطَّبَرَانِيِّ، وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ ، وَابْنُ مَاجَهْ وَابْنُ حِبَّانَ مِنْ حَدِيثِ ثَوْبَانَ، وَالْبَزَّارُ ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عُمَرَ .
قَالَ التِّرْمِذِيُّ : وَقَدِ اسْتَحَبَّ قَوْمٌ صِيَامَ سِتَّةِ أَيَّامٍ مِنْ شَوَّالٍ لِهَذَا الْحَدِيثِ. وَقَالَ ابْنُ الْمُبَارَكِ: هُوَ حَسَنٌ، هُوَ مِثْلُ صِيَامِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ، وَيُرْوَى فِي بَعْضِ (هَذَا) الْحَدِيثِ: "وَيُلْحَقُ هَذَا الصِّيَامُ بِرَمَضَانَ" وَاخْتَارَ أَنْ تَكُونَ سِتَّةَ أَيَّامٍ مِنْ أَوَّلِ الشَّهْرِ. قَالَ: وَإِنْ صَامَ سِتَّةَ أَيَّامٍ مِنْ شَوَّالٍ مُتَفَرِّقَةً فَهُوَ جَائِزٌ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رمضان کے روزے رکھے اور پھر شوال کے چھ روزے رکھے تو گویا اس نے پورے سال کے روزے رکھے۔“ اسے حارث بن ابی اسامہ، امام احمد بن حنبل، حاکم اور بیہقی نے روایت کیا ہے، اور ان کی تمام سندوں کا مدار عمرو بن جابر الحضرمی پر ہے جو کہ ضعیف راوی ہے، البتہ اس متن کے شواہد صحیح مسلم، سنن اربعہ اور طبرانی میں سیدنا ابو ایوب رضی اللہ عنہ کی روایت سے موجود ہیں، نیز اسے نسائی، ابن ماجہ اور ابن حبان نے سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ کی حدیث سے، بزار اور طبرانی نے ’المعجم الاوسط‘ میں سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث سے، اور طبرانی ہی نے ’المعجم الاوسط‘ میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی حدیث سے بھی روایت کیا ہے۔ امام ترمذی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسی حدیث کی بنا پر اہل علم کی ایک جماعت نے شوال کے چھ روزے رکھنے کو مستحب قرار دیا ہے، اور امام ابن المبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ مستحسن عمل ہے اور یہ ہر ماہ کے تین روزے رکھنے کی مانند ہے، نیز اس حدیث کے بعض طرق میں یہ الفاظ بھی مروی ہیں: ”ان روزوں کو رمضان کے ساتھ ملایا جائے“ اور انہوں نے مہینے کے آغاز میں ہی چھ روزے رکھنے کو پسند کیا ہے، نیز فرمایا کہ اگر کوئی شخص شوال کے چھ روزے متفرق طور پر بھی رکھے تو یہ جائز ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الصوم/حدیث: 2218]
تخریج الحدیث: «رواه الحارث بن أبي أسامة، وأحمد بن حنبل، والحاكم، والبيهقي، ومدار طرقهم على عمرو بن جابر الحضرمي، وهو ضعيف، لكن المتن له شواهد من حديث أبي أيوب في صحيح مسلم وأصحاب السنن الأربعة والطبراني، ورواه النسائي، وابن ماجه وابن حبان من حديث ثوبان، والبزار، والطبرا…»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 13890، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 3912، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 3635، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 2338»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں