الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. مُسْنَدُ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 3517 (کل: 52 مقامات، 16 کتب)
شمائل ترمذی: 379
مشکوۃ المصابیح: 5837
اللؤلؤ والمرجان: 1516
صحیح ابن حبان: 6390
المعجم الاوسط: 8194
31 تا 40
حدیث نمبر: 4643
أخبرني أبو سعيد أحمد بن محمد الأحمسي، حدثنا الحسين بن حُميد بن الربيع، حدثنا الحسين بن علي السُّلمي، حدثني عمي محمد بن حسان، حدثنا الحسن بن زياد، عن أبي مَعشَر، عن شُرحْبيل بن سعد القرشي، قال: استُخلِفَ عليُّ بن أبي طالب سنة خمسٍ وثلاثين، وهو ابن ثمان وخمسين سنة وأشهُر، فلما حضر المَوسِم سنة خمس وثلاثين بعث عبدَ الله بنَ عبّاس على الموسم سنة خمس وثلاثين، وسنةَ ستٍّ وثلاثين، وسنة سبع وثلاثين، وسنة ثمان وثلاثين، وسنة تسع وثلاثين، وحَضَرَ الموسمُ وتشاغلَ عليٌّ بالقتال، فاصطَلح الناسُ على شَيْبة بن عثمان الحَجَبي، فشهد بالناس، فلما كان سنةَ أربعين قُتل عليٌّ يومَ الجمعة لسبعَ عشرةَ مَضَتْ من شهر رمضان من سنة أربعين، وهو ابن ثلاثٍ وستين سنة (1) . قال الحاكم: فنظرنا فوجدنا لهذه التواريخ برهانًا ظاهرًا بإسناد صحيح:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4592 - حذفه الذهبي من التلخيص لضعفه
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4592 - حذفه الذهبي من التلخيص لضعفه
شرحبیل بن سعد قرشی سے روایت ہے کہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو سن 35 ہجری میں خلیفہ بنایا گیا جبکہ ان کی عمر اٹھاون سال اور کچھ ماہ تھی، پس جب سن 35 ہجری میں حج کا موسم آیا تو آپ نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کو سن 35، 36، 37، 38 اور 39 ہجری میں امیرِ حج بنا کر بھیجا، پھر حج کا ایک موقع ایسا آیا کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ جنگوں میں مصروف تھے تو لوگوں نے شیبہ بن عثمان حجبی پر اتفاق کر لیا جنہوں نے لوگوں کو حج کرایا، پھر جب سن 40 ہجری آئی تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ 17 رمضان المبارک بروز جمعہ شہید کر دیے گئے جبکہ ان کی عمر تریسٹھ سال تھی۔
امام حاکم نے کہا: ہم نے ان تواریخ پر غور کیا تو ہمیں ایک صحیح سند کے ساتھ ان کی واضح دلیل مل گئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 4643]
امام حاکم نے کہا: ہم نے ان تواریخ پر غور کیا تو ہمیں ایک صحیح سند کے ساتھ ان کی واضح دلیل مل گئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 4643]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف بمرَّة لضعف أبي مَعشَر - وهو نَجيح بن عبد الرحمن السِّندي - والحسنِ بن زياد - وهو اللؤلؤي - ولجهالة الحسين بن علي السُّلمي وعمِّه محمد بن حسان، والحسينُ بن حميد بن الربيع فيه لِين.» [ترقيم الرساله 4643] [ترقيم الشركة 4619] [ترقيم العلميه 4592]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف بمرَّة لضعف أبي مَعشَر - وهو نَجيح بن عبد الرحمن السِّندي -
حدیث نمبر: 6448
قال إبراهيم بن المنذر: قال ابن واقد وحدثنا خالد بن القاسم (2) ، قال: سمعت شُعبة مولى ابن عبّاس يقول: سمعت ابن عبّاس يقول: وُلِدتُ قبلَ الهجرة ونحن في الشِّعْب، فتُوفَّى النبي ﷺ وأنا ابنُ ثلاثَ عشرةَ. قال: وتُوفِّي ابن عبّاس سنةَ ثمانٍ وسبعين وهو ابنُ إحدى وثمانين سنةً.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے مولیٰ شعبہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”میری پیدائش ہجرت سے پہلے اس وقت ہوئی جب ہم شعبِ ابی طالب میں محصور تھے، اور جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا تو میں تیرہ سال کا تھا۔“ راوی کہتے ہیں کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کی وفات سن 78 ہجری میں ہوئی جبکہ ان کی عمر 81 برس تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6448]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6448] [ترقيم الشركة 6373/1]
حدیث نمبر: 667
667. عن ابن عباس، قال: بُعث رسول الله صلى الله عليه وسلم لأربعين سنة، فمكث بمكة ثلاث عشرة سنة يُوحى إليه، ثم أُمر بالهجرة، فهاجر عشر سنين، ومات وهو ابن ثلاث وستين.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاريّ في الفضائل (3902) عن مطر بن فضل، حدّثنا روح، حدّثنا هشام، حدّثنا عكرمة، عن ابن عباس، فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 8554
8554- عن ابن عباس قال: بُعث رسول الله صلى الله عليه وسلم لأربعين سنة، فمكث بمكة، ثلاث عشرة سنة يُوحى إليه، ثم أمر بالهجرة فهاجر عشر سنين، ومات وهو ابن ثلاث وستين.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في المناقب (3902) عن مطر بن الفضل، حدثنا روح، حدثنا هشام (وهو ابن حسان) حدثنا عكرمة، عن ابن عباس فذكره وكذلك رواه البخاري أيضا (3851) من حديث النضر بن شميل، عن هشام فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 8659
8659- عن ابن عباس قال: بعث النبي صلى الله عليه وسلم لأربعين سنة، فمكث بمكة ثلاث عشرة يوحى إليه، ثم أمر بالهجرة، فهاجر عشر سنين، ومات وهو ابن ثلاث سنين.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في مناقب الأنصار (3902) عن مطر بن الفضل، حدثنا روح، حدثنا هشام، حدثنا عكرمة، عن ابن عباس فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 9362
9362- عن ابن عباس أن رسول الله صلى الله عليه وسلم مكث بمكة ثلاث عشرة، وتوفي وهو ابن ثلاث وستين.
وفي لفظ: أقام رسول الله صلى الله عليه وسلم بمكة ثلاث عشرة سنة يوحى إليه، وبالمدينة عشرا، ومات وهو ابن ثلاث وستين سنة.
وفي لفظ: أقام رسول الله صلى الله عليه وسلم بمكة ثلاث عشرة سنة يوحى إليه، وبالمدينة عشرا، ومات وهو ابن ثلاث وستين سنة.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في مناقب الأنصار (3903) ومسلم في الفضائل (2351: 117) كلاهما من طريق روح بن عبادة، حدثنا زكريا بن إسحاق، عن عمرو بن دينار، عن ابن عباس، قال: فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 11741
11741- عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: بُعِثَ رَسُولُ الله صلى الله عليه وسلم لِأَرْبَعِينَ سَنَةً، فَمَكثَ بِمَكَّةَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ سَنَةً يُوحَى إِلَيْهِ، ثُمَّ أُمِرَ بِالهجْرَةِ، فَمَكثَ بالمَدِيْنَةِ عشرًا، ومَاتَ وهوَ ابنُ ثَلَاثٍ وستّينَ سنةً.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في مناقب الأنصار (3902) عن مطر بن الفضل، حدثنا روح بن عبادة، حدثنا هشام، حدثنا عكرمة، عن ابن عباس قال: فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 12165
وَحَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ الْحَكَمِ، ثنا مِسْعَرٌ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" دَفَعَ الرَّايَةَ إِلَى عَلِيٍّ يَوْمَ بَدْرٍ وَهُوَ ابْنُ عِشْرِينَ سَنَةً" قَالَ الْإِمَامُ أَحْمَدُ رَحِمَهُ اللهُ: وَوَقْعَةُ بَدْرٍ كَانَتْ بَعْدَمَا قَدِمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ بِسَنَةٍ وَنِصْفِ سَنَةٍ، وَاخْتَلَفُوا فِي قَدْرِ مُقَامِهِ بِمَكَّةَ بَعْدَمَا بُعِثَ، فَقِيلَ: عَشْرًا، وَقِيلَ: ثَلَاثَ عَشْرَةَ سَنَةً، وَقِيلَ: خَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةً، فَإِنْ كَانَ عَشْرًا وَصَحَّ أَنَّ عَلِيًّا كَانَ ابْنَ عِشْرِينَ سَنَةً يَوْمَ بَدْرٍ رَجَعَ سِنُّهُ يَوْمَ أَسْلَمَ إِلَى قَرِيبٍ مِمَّا قَالَ عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، وَإِنْ كَانَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ أَوْ خَمْسَ عَشْرَةَ فَإِلَى أَقَلَّ مِنْ ذَلِكَ، وَاللهُ أَعْلَمُ وَاخْتَلَفُوا فِي سِنِّ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَوْمَ قُتِلَ، فَقِيلَ: خَمْسٌ وَسِتُّونَ سَنَةً، وَقِيلَ: ثَلَاثٌ وَسِتُّونَ، وَقِيلَ: أَقَلُّ مِنْ ذَلِكَ، وَأَشْهَرُهُ ثَلَاثٌ وَسِتُّونَ، عَلَى رَأْسِ أَرْبَعِينَ مِنْ مُهَاجَرِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَيَرْجِعُ سِنُّهُ يَوْمَ أَسْلَمَ عَلَى قَوْلِ مَنْ قَالَ: مَكَثَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ عَشْرًا، إِلَى ثَلَاثَ عَشْرَةَ سَنَةً، وَعَلَى قَوْلِ مَنْ قَالَ: ثَلَاثَ عَشْرَةَ، إِلَى عَشْرِ سِنِينَ، فَفِي أَكْثَرِ الرِّوَايَاتِ كَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بَلَغَ مِنَ السِّنِّ حِينَ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْرًا يَحْتَمِلُ أَنْ يَكُونَ احْتَلَمَ فِيهِ، وَمَا رُوِيَ مِنَ الشِّعْرِ مُحْتَمِلٌ لِلتَّأْوِيلِ مَعَ ضَعْفِ إِسْنَادِهِ، عَلَى أَنَّ الْحُكْمَ بِصِحَّةِ قَوْلِ الْبِالِغِ دُونَ الصَّبِيِّ الْمُمَيِّزِ وَقَعَ شِرْعَةً بَعْدَ إِسْلَامِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَإِسْلَامُهُ كَانَ مَحْكُومًا بِصِحَّتِهِ، إِمَّا لِأَنَّهُ بَقِيَ حَتَّى وَصَفَ الْإِسْلَامَ بَعْدَ بُلُوِغِهِ، أَوْ لِأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاطَبَهُ بِالدُّعَاءِ إِلَى الْإِسْلَامِ، وَغَيْرُهُ مِنَ الصِّبْيَانِ غَيْرُ مُخَاطَبٍ، أَوْ لِأَنَّ قَوْلَ الصَّبِيِّ الْمُمَيِّزِ إِذْ ذَاكَ كَانَ مَحْكُومًا بِصِحَّتِهِ قَبْلَ وُرُودِ الشَّرْعِ بِغَيْرِهِ، أَوْ كَانَ قَدِ احْتَلَمَ فَصَارَ بَالِغًا بِهِ، وَاللهُ أَعْلَمُ. ⦗٣٤١⦘ هَذَا وَقَدْ ذَهَبَ الْحَسَنُ الْبَصْرِيُّ وَغَيْرُ وَاحِدٍ فِي رِوَايَةِ قَتَادَةَ إِلَى أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَسْلَمَ وَهُوَ ابْنُ خَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةً، أَوْ سِتَّ عَشْرَةَ سَنَةً، كَمَا مَضَى ذِكْرُهُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے دن جھنڈا سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو دیا اور وہ اس وقت بیس برس کے تھے۔
امام احمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ آنے کے ڈیڑھ سال بعد غزوہ بدر واقع ہوا اور انہوں نے بعثت کے بعد مکہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قیام کی مدت کے بارے میں اختلاف کیا ہے۔ کہا گیا ہے: دس برس اور یہ بھی کہا گیا ہے: تیرہ برس اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ پندرہ برس۔ اگر مکہ میں دس برس مدت تھی اور یہ صحیح ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ غزوہ بدر کے وقت بیس برس کے تھے، تو ان کے اسلام لانے کی عمر اس کے قریب ہوگی جو عروہ نے بیان کی۔ اگر مکہ کی مدت تیرہ یا پندرہ برس ہے تو اس سے کم ہوگی۔
انہوں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے وقت ان کی عمر میں اختلاف کیا ہے۔ کہا گیا ہے: پینسٹھ سال اور یہ بھی کہا گیا ہے: تریسٹھ سال اور اس سے کم بھی بیان کی گئی ہے اور مشہور یہ ہے کہ تریسٹھ سال، ہجرتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے چالیسویں سال کے آخر میں۔ تو جس نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں دس سال رہے، اس کے قول کے مطابق اسلام لانے کے وقت ان کی عمر تیرہ سال بنتی ہے اور جس نے تیرہ سال کہا، اس کے قول کے مطابق دس سال۔ پس اکثر روایات کے مطابق جب آپ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی تو آپ اس عمر کو پہنچ چکے تھے جس میں احتمال ہے کہ آپ بالغ ہو چکے ہوں، اور جو اشعار منقول ہیں ان میں تاویل کا احتمال ہے، اس کے ساتھ ساتھ ان کی سند ضعیف ہے۔ نیز یہ حکم کہ صرف بالغ کا قول معتبر ہے نہ کہ ممیز بچے کا، سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے اسلام کے بعد شریعت بنا، لہٰذا ان کا اسلام صحیح قرار پایا؛ یا تو اس لیے کہ وہ زندہ رہے یہاں تک کہ بلوغت کے بعد اسلام کا اقرار کیا، یا اس لیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں مخاطب کر کے اسلام کی دعوت دی جبکہ دوسرے بچے مخاطب نہ تھے، یا اس لیے کہ اس وقت ممیز بچے کا قول شریعت میں اس کے خلاف حکم آنے سے پہلے صحیح مانا جاتا تھا، یا وہ محتلم ہو کر بالغ ہو چکے تھے۔ واللہ اعلم۔
قتادہ کی روایت میں ہے کہ حسن بصری رحمہ اللہ وغیرہ کے نزدیک سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے جب اسلام قبول کیا تو ان کی عمر پندرہ سال یا سولہ تھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب اللقطة/حدیث: 12165]

تخریج الحدیث: «حسن۔ الحاكم 4562»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 12166
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دَرَسْتَوَيْهِ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا الْحَجَّاجُ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنبأ رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ:" أَقَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ خَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةً، يَسْمَعُ الصَّوْتَ وَيَرَى الضَّوْءَ سَبْعَ سِنِينَ، وَلَا يَرَى شَيْئًا، وَثَمَانِ سِنِينَ يُوحَى إِلَيْهِ، وَأَقَامَ بِالْمَدِينَةِ عَشْرًا" وَفِي رِوَايَةِ حَجَّاجِ بْنِ مِنْهَالٍ:" سَبْعًا يَرَى الضَّوْءَ وَيَسْمَعُ الصَّوْتَ، وَثَمَانِيًا يُوحَى إِلَيْهِ، وَأَقَامَ بِالْمَدِينَةِ عَشْرًا" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ. قَالَ الْإِمَامُ أَحْمَدُ: وَإِلَى مِثْلِ هَذَا ذَهَبَ الْحَسَنُ فِي قَدْرِ مَا كَانَ يُوحَى إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ، فَعَلَى هَذَا التَّفْصِيلِ يَكُونُ إِسْلَامُ عَلِيٍّ بَعْدَ السِّنِينَ السَّبْعِ، وَهُوَ بَعْدَمَا أُوحِيَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَيَكُونُ مُقَامُهُ بِمَكَّةَ بَعْدَ الْوَحْيِ ثَمَانِ سِنِينَ، فَيَكُونُ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَلَى قَوْلِ مَنْ قَالَ: قُتِلَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ سَنَةً عَلَى رَأْسِ أَرْبَعِينَ مِنْ مُهَاجَرِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حِينَ أَسْلَمَ ابْنَ خَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةً، كَمَا رُوِّينَا عَنِ الْحَسَنِ الْبَصْرِيِّ، إِلَّا أَنَّ الرِّوَايَاتِ الْمَشْهُورَةَ فِي مُقَامِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ بَعْدَ الْوَحْيِ تَدُلُّ عَلَى أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں پندرہ سال ٹھہرے، سات سال تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم آواز سنتے اور روشنی دیکھتے تھے اور کوئی چیز نہیں دیکھتے تھے، اور آٹھ سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کی جاتی رہی اور مدینہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم دس سال ٹھہرے۔
حجاج بن منہال کی روایت میں ہے: سات سال تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم روشنی دیکھتے اور آواز سنتے تھے، اور آٹھ سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کی جاتی رہی اور مدینہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دس سال قیام کیا۔
امام احمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: مکہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کی مدت کے بارے میں حسن بھی اسی طرح کی رائے رکھتے ہیں۔ اس تفصیل کے مطابق سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا اسلام ان سات سالوں کے بعد ہے، یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی آنے کے بعد، تو وحی کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مکہ میں قیام آٹھ سال ہوا۔ پس جو کہتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ ہجرتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے چالیسویں سال کے آخر میں تریسٹھ برس کی عمر میں شہید ہوئے، ان کے قول کے مطابق جب وہ مسلمان ہوئے تو ان کی عمر پندرہ سال تھی، جیسا کہ ہم نے حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے، البتہ وحی کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مکہ میں قیام کے بارے میں مشہور روایات اس سے زیادہ مدت پر دلالت کرتی ہیں۔ واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب اللقطة/حدیث: 12166]

تخریج الحدیث: «بخاري 3547۔ مسلم 2237»
الحكم على الحديث:
بخاري 3547
حدیث نمبر: 12168
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ، ثنا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ:" أَقَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ سَنَةً، وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرًا، وَمَاتَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ" أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ. وَكَذَلِكَ رَوَاهُ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ وَعِكْرِمَةُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں تیرہ سال ٹھہرے اور مدینہ میں دس سال اور جب فوت ہوئے تو تریسٹھ برس عمر تھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب اللقطة/حدیث: 12168]
تخریج الحدیث: «بخاري 3536»
الحكم على الحديث:
بخاري 3536