🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. مسنَد عَبدِ اللَّهِ بنِ عمَرَ بنِ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 4749 (کل: 7 مقامات، 5 کتب)
مسند احمد: 4749
الفتح الربانی: 6008، 6056
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 6664
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5713
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 2110، 2931
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4749
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ صُهَيْبٍ ، عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَرَادَ أَنْ تُسْتَجَابَ دَعْوَتُهُ، وَأَنْ تُكْشَفَ كُرْبَتُهُ، فَلْيُفَرِّجْ عَنْ مُعْسِرٍ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کی دعائیں قبول ہوں اور اس کی پریشانی دور ہوں اسے چاہئے کہ تنگدست کے لئے کشادگی پیدا کرے۔“ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 4749]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف زيد العمي، ثم هو منقطع، زيد روايته عن الصحابة مرسلة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6008
عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَرَادَ أَنْ تُسْتَجَابَ دَعْوَتُهُ وَأَنْ تُكْشَفَ كُرْبَتُهُ فَلْيُفَرِّجْ عَنْ مُعْسِرٍ
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو چاہتا ہے کہ اس کی دعاقبول ہواور مصیبت چھٹ جائے تو وہ تنگدست کے قرض کے معاملے میں اس پر آسانی پیدا کرے۔ [الفتح الربانی/كتاب السلم كتاب القرض والدين/حدیث: 6008]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف زيد العمي، ثم ھو منقطع، زيد روايته عن الصحابة مرسلة۔ أخرجه ابو يعلي: 5713، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 4749 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 4749»
وضاحت: فوائد: … آسانی سے مراد یہ ہے کہ وہ سارا یا بعض قرضہ معاف کر دے، یا اس کو کچھ دنوں تک مہلت دے دے، یا اس کی ادائیگی پر مقروض کی مدد کرے۔

الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف لضعف زيد العمي
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6056
عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَرَادَ أَنْ تُسْتَجَابَ دَعْوَتُهُ وَتُنْكَشَفَ كُرْبَتُهُ فَلْيُفَرِّجْ عَنْ مُعْسِرٍ
۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کا یہ ارادہ ہو کہ اس کی دعا قبول کی جائے اور اس کی مصیبت دور کی جائے تو وہ تنگدست پر کشادگی کرے۔ [الفتح الربانی/كتاب السلم كتاب القرض والدين/حدیث: 6056]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف زيد العمي، ثم ھو منقطع، زيد روايته عن الصحابة مرسلة۔ أخرجه ابويعلي: 5713، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 4749 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 4749»

الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف لضعف زيد العمي
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6664
عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَحِمَهُ اللَّهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَنْ أَرَادَ أَنْ تُسْتَجَابَ دَعْوَتُهُ، وَأَنْ تُكْشَفَ كُرْبَتُهُ، فَلْيُفَرِّجْ عَنْ مُعْسِرٍ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" مَنْ يَسَّرَ عَلَى مُعْسِرٍ". وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص یہ چاہتا ہو کہ وہ مستجاب الدعوات بن جائے اور اس کی پریشانی ختم ہو جائے، اُسے تنگدست کو آسانی فراہم کرنی چاہیے“۔
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”جو شخص تنگدست کو آسانی فراہم کرتا ہے“۔ امام أحمد کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6664]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (5713) اخرجه احمد فى المسند (4749)، أخرجه مسند أحمد برقم: 4735»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5713
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ بَكَّارٍ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ صُهَيْبٍ ، عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كَانَ مِنْكُمْ يُحِبُّ أَنْ تُسْتَجَابَ دَعْوَتُهُ، وَتُكْشَفَ كُرَبُهُ، فَلْيُيَسِّرْ عَلَى مُعْسِرٍ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے جو شخص یہ پسند کرتا ہے کہ اس کی دعا قبول کی جائے اور اس کی تکلیفیں دور کر دی جائیں، تو اسے چاہیے کہ وہ کسی تنگ دست کے لیے آسانی پیدا کرے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5713]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 4735، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2110، 2931/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5687»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2110
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَرَادَ أَنْ تُسْتَجَابَ دَعْوَتُهُ، وَأَنْ تُكْشَفَ كُرْبَتُهُ فَلْيُفَرِّجْ عَنْ مُعْسِرٍ".
رَوَاهُ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ وَابْنُ أَبِي الدُّنْيَا بِسَنَدٍ ضَعِيفٍ؛ لِضَعْفِ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص یہ چاہتا ہو کہ اس کی دعا قبول کی جائے اور اس کی بے چینی و پریشانی دور کر دی جائے، تو اسے چاہیے کہ وہ کسی تنگ دست کی مشکل کشائی کرے۔“ اسے عبد بن حمید اور ابن ابی الدنیا نے روایت کیا ہے، تاہم زید العمی کے ضعیف ہونے کی وجہ سے اس کی سند میں ضعف پایا جاتا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الزكاة/حدیث: 2110]
تخریج الحدیث: «رواه عبد بن حميد وابن أبي الدنيا بسند ضعيف؛ لضعف زيد العمي»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 4735»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2931
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا بَكْرُ بْنُ بَكَّارٍ، ثَنَا يُوسُفُ بْنُ صُهَيْبٍ، عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ كَانَ مِنْكُمْ يُحِبُّ أَنْ تُسْتَجَابَ دَعْوَتُهُ وَتُكْشَفَ كُرْبَتُهُ فَلْيُيَسِّرْ عَلَى مُعْسِرٍ".
.
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَا: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ ... فَذَكَرَهُ.
قُلْتُ: مَدَارُ حَدِيثِ ابْنِ عُمَرَ هَذَا عَلَى زَيْدٍ الْعَمِّيِّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ بِاخْتِصَارٍ مَعَ اخْتِلَافٍ، وَرَوَاهُ ابْنُ أَبِي الدُّنْيَا فِي كِتَابِ اصْطِنَاعِ الْمَعْرُوفِ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے جو شخص یہ پسند کرتا ہو کہ اس کی دعا قبول کی جائے اور اس کی بے چینی و پریشانی دور کی جائے، تو اسے چاہیے کہ وہ کسی تنگ دست کے لیے آسانی پیدا کرے۔“ اس حدیث کو امام احمد بن حنبل اور عبد بن حمید نے بھی یوسف بن صہیب عن زید العمی کی سند سے روایت کیا ہے۔ میں (مصنف) کہتا ہوں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی اس حدیث کا مدار زید العمی پر ہے اور وہ ضعیف راوی ہے۔ نیز اسے امام ابن ماجہ نے معمولی اختلاف کے ساتھ مختصراً روایت کیا ہے، اور امام ابن ابی الدنیا نے اسے اپنی کتاب 'اصطناع المعروف' میں بھی نقل کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب القرض/حدیث: 2931]
تخریج الحدیث: «قلت: مدار حديث ابن عمر هذا على زيد العمي، وهو ضعيف»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 4735»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں