الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. مسنَد عَبدِ اللَّهِ بنِ عمَرَ بنِ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 4951 (کل: 61 مقامات، 23 کتب)
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 135
بلوغ المرام: 263
سنن دارمی: 1535
مشکوۃ المصابیح: 1017
مسند الحمیدی: 1013
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 207
اللؤلؤ والمرجان: 337
المنتقى ابن الجارود: 243
سنن دارقطنی: 1378
الفتح الربانی: 1989
مسند امام شافعی: 330
51 تا 60
حدیث نمبر: 2688
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَى صَلاتَيِ الْعَشِيِّ، إِمَّا قَالَ: الظُّهْرَ، وَإِمَّا قَالَ: الْعَصْرَ، قَالَ: وَأَكْبَرُ ظَنِّي أَنَّهَا الْعَصْرُ، فَصَلَّى بِنَا رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ سَلَّمَ، وَتَقَدَّمَ إِلَى خَشَبَةٍ فِي مُقَدَّمِ الْمَسْجِدِ، فَوَضَعَ يَدَيْهِ عَلَيْهَا، إِحْدَاهُمَا عَلَى الأُخْرَى، وَخَرَجَ سَرَعَانُ النَّاسِ فَجَعَلُوا يَقُولُونَ: قُصِرَتِ الصَّلاةُ، وَفِي الْقَوْمِ أَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِمَا، فَهَابَا أَنْ يَسْأَلا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ ذُو الْيَدَيْنِ: أَقُصِرَتِ الصَّلاةُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَمْ نَسِيتَ؟ قَالَ: " مَا قُصِرَتِ الصَّلاةُ، وَلا نَسِيتُ"، قَالَ: بَلْ نَسِيتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ:" أَكَذَلِكَ؟" قَالُوا: نَعَمْ، قَالَ: فَرَجَعَ فَصَلَّى بِنَا رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ سَلَّمَ، ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ، فَأَطَالَ نَحْوًا مِنْ سُجُودِهِ، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ، ثُمَّ سَجَدَ الثَّانِيَةَ، فَأَطَالَ نَحْوًا مِنْ سُجُودِهِ، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ ، فَقِيلَ لِمُحَمَّدٍ: ثُمَّ سَلَّمَ؟ قَالَ: لَمْ أَحْفَظْ ذَلِكَ مِنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَأُنْبِئْتُ أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ، قَالَ: ثُمَّ سَلَّمَ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَخْبَارُ ذِي الْيَدَيْنِ مَعْنَاهَا: أَنَّ الْمُصْطَفَى صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَكَلَّمَ فِي صَلاتِهِ عَلَى أَنَّ الصَّلاةَ قَدْ تَمَّتْ لَهُ، وَأَنَّهُ قَدْ أَدَّى فَرْضَهُ الَّذِي عَلَيْهِ، وَذُو الْيَدَيْنِ قَدْ تَوَهَّمَ أَنَّ الصَّلاةَ قَدْ رُدَّتْ إِلَى الْفَرِيضَةِ الأُولَى، فَتَكَلَّمَ عَلَى أَنَّهُ فِي غَيْرِ الصَّلاةِ، وَأَنَّ صَلاتَهُ قَدْ تَمَّتْ، فَلَمَّا اسْتَثْبَتَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصْحَابَهُ، كَانَ مِنَ اسْتِثْبَاتِهِ عَلَى يَقِينٍ أَنَّهُ قَدْ أَتَمَّ صَلاتَهُ، وَأَمَّا جَوَابُ الصَّحَابَةِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِمْ لَهُ أَنْ: نَعَمْ، فَكَانَ الْوَاجِبُ عَلَيْهِمْ أَنْ يُجِيبُوهُ، وَإِنْ كَانُوا فِي نَفْسِ الصَّلاةِ، لِقَوْلِ اللَّهِ جَلَّ وَعَلا: يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ سورة الأنفال آية 24، فَأَمَّا الْيَوْمَ، فَقَدِ انْقَطَعَ الْوَحْيُ، وَأُقِرَّتِ الْفَرَائِضُ، فَإِنْ تَكَلَّمَ الإِمَامُ وَعِنْدَهُ أَنَّ الصَّلاةَ قَدْ تَمَّتْ بَعْدَ السَّلامِ لَمْ تَبْطُلْ صَلاتُهُ، وَإِنْ سَأَلَ الْمَأْمُومِينَ فَأَجَابُوهُ بَطَلَتْ صَلاتُهُمْ، وَإِنْ سَأَلَ بَعْضَ الْمَأْمُومِينَ الإِمَامَ عَنْ ذَلِكَ، بَطَلَتْ صَلاتُهُ لاسْتِحْكَامِ الْفَرَائِضِ، وَانْقِطَاعِ الْوَحْيِ، وَالْعِلَّةُ فِي سَهْوِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلاتِهِ أَنَّهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُعِثَ مُعَلِّمًا قَوْلا وَفِعْلا، فَكَانَتِ الْحَالُ تَطْرَأُ عَلَيْهِ فِي بَعْضِ الأَحْوَالِ، وَالْقَصْدُ فِيهِ إِعْلامُ الأُمَّةِ مَا يَجِبُ عَلَيْهِمْ عِنْدَ حُدُوثِ تِلْكَ الْحَالَةِ بِهِمْ بَعْدَهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دوپہر کی ایک نماز پڑھائی (راوی کہتے ہیں) شاید انہوں نے ظہر کی نماز کا ذکر کیا تھا یا عصر کا ذکر کیا تھا، لیکن میرا غالب گمان یہ ہے، وہ عصر کی نماز تھی۔ راوی کہتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دو رکعات پڑھائیں اس کے بعد سلام پھیر دیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں آگے کی طرف رکھی ہوئی لکڑی کی طرف بڑھ گئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھ اس پر رکھ دیے ان میں سے ایک ہاتھ دوسرے پر تھا۔ جلد باز لوگ (مسجد سے) باہر نکل گئے وہ یہ کہہ رہے تھے نماز مختصر ہو گئی ہے۔ حاضرین میں سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما بھی موجود تھے لیکن انہیں اس بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے گزارش کرنے کی جرات نہیں ہوئی، ایک صاحب جن کا نام ذوالیدین رضی اللہ عنہ تھا انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا نماز مختصر ہو گئی ہے یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھول گئے ہیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نماز مختصر نہیں ہوئی اور میں بھی بھولا نہیں ہوں۔“ انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھول گئے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: ”کیا اسی طرح ہے؟“ لوگوں نے عرض کی: جی ہاں۔ راوی کہتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم واپس آئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دو رکعات پڑھائیں پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام پھیرا پھر دو مرتبہ سجدہ سہو کیا جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عام سجدوں جتنا طویل تھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سر اٹھایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری مرتبہ سجدہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عام سجدوں جتنا طویل سجدہ کیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سر اٹھایا۔ محمد بن سیرین رحمہ اللہ نامی راوی سے دریافت کیا گیا: روایت میں یہ الفاظ بھی ہیں: پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام پھیر دیا، تو انہوں نے بتایا: سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے مجھے یہ الفاظ یاد نہیں ہیں، البتہ مجھے یہ بات بتائی گئی ہے کہ سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام پھیر دیا۔ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) سیدنا ذوالیدین رضی اللہ عنہ کی اطلاع کا مطلب یہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے دوران کلام کیا تھا، اس بنیاد پر کہ ان کی نماز مکمل ہو چکی ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ فرض ادا کر لیا ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذمے لازم تھا۔ سیدنا ذوالیدین رضی اللہ عنہ یہ سمجھے کہ شاید نماز اپنے پہلے والے فرض کی طرف لوٹا دی گئی ہے، انہوں نے اس صورت میں کلام کر دیا کہ وہ نماز کی حالت میں نہیں ہیں اور نماز مکمل ہو چکی ہے۔ لیکن جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب سے تصدیق چاہی تو تصدیق چاہتے وقت بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہی یقین تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز مکمل کر چکے ہیں۔ جہاں تک صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جواب دینے کا تعلق ہے کہ انہوں نے جی ہاں کہا: تو اب ان لوگوں پر یہ بات لازم تھی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جواب دیتے اگرچہ وہ نماز ادا کر رہے ہوتے۔ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان ہے: ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ﴾ [سورة الأنفال: 24] ”اے ایمان والو! اللہ اور اس کے رسول کی پکار پر جواب دو جب وہ تمہیں بلائیں تاکہ یہ چیز تم کو زندگی دے۔“ جہاں تک آج کے دن کا تعلق ہے، تو اب وحی کا سلسلہ منقطع ہو چکا ہے اور فرض برقرار ہو چکے ہیں۔ تو جب امام کلام کرے اور اس کا خیال یہ ہو کہ سلام پھیرنے کے بعد اس کی نماز مکمل ہو چکی ہے تو اس کی نماز باطل نہیں ہو گی۔ لیکن اگر وہ مقتدیوں سے سوال کرتا ہے اور مقتدی اس کو جواب دیتے ہیں، تو ان لوگوں کی نماز باطل ہو جائے گی اور اگر بعض مقتدیوں نے امام سے اس بارے میں دریافت کیا، تو (دریافت کرنے والے) کی نماز باطل ہو جائے گی، کیونکہ اب فرائض مستحکم ہو چکے ہیں اور وحی کا سلسلہ منقطع ہو چکا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نماز کے دوران سہو لاحق ہونے میں علت یہ تھی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو تعلیم دینے والا بنا کر بھیجا گیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم قولی طور پر بھی اور عملی طور پر بھی تعلیم دیتے تھے۔ تو بعض اوقات آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایسی کیفیت طاری ہو جاتی تھی، جس کا مقصد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو اطلاع دینا ہوتا تھا کہ اس طرح کی صورتحال درپیش ہونے پر ان پر کیا چیز لازم ہو گی؟ یعنی وہ صورت حال جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ان کو پیش آئے گی۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2688]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 482، 714، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 573، وابن الجارود فى "المنتقى"، 269، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 860، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2249، 2251، 2252، 2253، 2254، 2255، 2256، 2675، 2684، 2685، 2686، 2687، 2688، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1008، والترمذي فى (جامعه) برقم: 394، 399، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1214، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1378، 1379، وأحمد فى (مسنده) برقم: 5046» «رقم طبعة با وزير 2678»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - انظر (2665). تنبيه!! رقم (2665) = (2675) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما
حدیث نمبر: 330
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انْصَرَفَ مِنَ اثْنَتَيْنِ، فَقَالَ: ذُو الْيَدَيْنِ: أَقَصُرَتِ الصَّلَاةَ أَمْ نَسِيتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"أَصَدَقَ ذُو الْيَدَيْنِ"، فَقَالَ النَّاسُ: نَعَمْ. فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى اثْنَتَيْنِ أُخْرَيَيْنِ، ثُمَّ سَلَّمَ ثُمَّ كَبَّرَ، [ ص: 321 ] فَسَجَدَ مِثْلَ سُجُودِهِ أَوْ أَطْوَلَ، ثُمَّ رَفَعَ، ثُمَّ كَبَّرَ فَسَجَدَ مِثْلَ سُجُودِهِ أَوْ أَطْوَلَ، ثُمَّ رَفَعَ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو رکعتیں پڑھانے کے بعد واپس مڑے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ذوالیدین (لمبے ہاتھوں والے) نے کہا: کیا آپ بھول گئے یا نماز کم کر دی گئی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں سے پوچھا: ”کیا ذوالیدین صحیح کہہ رہا ہے؟“ لوگوں نے کہا: ”ہاں“۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور دوسری دو رکعتیں پڑھائیں پھر سلام پھیرا، پھر تکبیر ﴿الله اكبر﴾ کہی اور پہلے سجدوں جتنا یا ان سے لمبا سجدہ کیا، پھر سر اٹھایا، پھر تکبیر کہی اور پہلے سجدوں کی طرح یا ان سے لمبا سجدہ کیا پھر سر اٹھایا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 330]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: السهو، باب من لم يتشهد في سجدتي السهو: 1228 - ومسلم: المساجد، باب السهو في الصلاة والسجود له: 573.»
حدیث نمبر: 2475
2475. عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم انصرف من اثنتين. فقال له ذو اليـدين: أقَصُرَتِ الصلاةُ أم نسيتَ يـا رسول الله؟ فقــــــــال رسول الله صلى الله عليه وسلم: أصدق ذو اليدين؟ فقـال الناس: نعم. فقـام رسولُ الله صلى الله عليه وسلم، فصَلَّى ركعتين أُخْرَيين، ثم سلَّم، ثم كبَّر فسجد مثل سجوده أو أطول، ثم رفع، ثم كبَّر فسجد مِثل سجوده أو أطولَ، ثم رفع.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه مالك في الصلاة (58) عن أيوب بن أبي تميمة السختيان، عن محمد بن سيرين، عن أبي هريرة فذكر مثله.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 3114
3114. عن أبي هريرة قال: صلى بنا رسول الله صلى الله عليه وسلم إحدى صلاتَي العَشِيّ، فصلَّى بنا ركعتين، ثم سلَّم، فقام إلى خَشَبةٍ معروضةٍ في المسجد فاتكأ عليها كأنَّه غَضْبانَ ووضع يدَه اليُمنى على يده اليسرى، وشبك بين أصابعه....
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الصلاة (482)، ومسلم في المساجد (573) كلاهما من حديث محمد بن سيرين، عن أبي هريرة فذكر مثله واللفظ للبخاري، انظر تخريجه بالتفصيل في جموع أبواب السهو.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 3859
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ بِبَغْدَادَ أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، وَحَجَّاجٌ قَالَا: ثنا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى إِحْدَى صَلَاتِي الْعِشَاءِ أَوِ الظُّهْرَ أَوِ الْعَصْرَ وَأَكْبَرُ ظَنِّي أَنَّهُ قَالَ: الظُّهْرَ فَسَلَّمَ فِي رَكْعَتَيْنِ وَقَامَ إِلَى خَشَبَةٍ فِي مُقَدَّمِ الْمَسْجِدِ وَهُوَ غَضْبَانُ وَلَمْ يَذْكُرْ حَجَّاجٌ وَهُوَ غَضْبَانُ فَوَضَعَ يَدَهُ عَلَيْهَا وَفِي الْقَوْمِ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا فَهَابَاهُ أَنْ يُكَلِّمَاهُ وَخَرَجَ سَرَعَانُ النَّاسِ فَقَالُوا: أَقَصُرَتِ الصَّلَاةُ؟ وَفِي النَّاسِ رَجُلٌ كَانَ يَدْعُوهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذِي الْيَدَيْنِ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَنَسِيتَ أَمْ قَصُرَتِ الصَّلَاةُ؟ فَقَالَ:" لَمْ أَنْسَ وَلَمْ تُقْصَرِ الصَّلَاةُ" فَقَالَ: بَلَى نَسِيتَ يَا رَسُولَ اللهِ، فَقَالَ:" صَدَقَ ذُو الْيَدَيْنِ؟" فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ كَبَّرَ فَسَجَدَ مِثْلَ سُجُودِهِ أَوْ أَطْوَلَ، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ وَكَبَّرَ، ثُمَّ وَضَعَ رَأْسَهُ فَكَبَّرَ، ثُمَّ سَجَدَ مِثْلَ سُجُودِهِ أَوْ أَطْوَلَ، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ وَكَبَّرَ" وَاللَّفْظُ لِسُلَيْمَانَ رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: وَأَكْثَرُ ظَنِّي الْعَصْرُ وَقَالَ: ثُمَّ سَلَّمَ، ثُمَّ كَبَّرَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوپہر کی دو نمازوں میں سے کوئی نماز (ظہر یا عصر) پڑھائی۔ میرا غالب گمان ہے کہ انہوں نے ظہر کا نام لیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعتوں کے بعد سلام پھیر دیا اور مسجد کے سامنے غصے کی حالت میں ایک لکڑی کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ حجاج نے غصہ کی حالت کا ذکر نہیں کیا۔ آپ نے اپنا ہاتھ اس لکڑی پر رکھا ہوا تھا۔ لوگوں میں ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما بھی تھے۔ وہ دونوں بھی آپ کے سامنے بات کرنے سے گھبرا رہے تھے۔ لوگ جلدی جلدی نکلے تو کہنے لگے: ”کیا نماز کم ہو گئی؟“ لوگوں میں ایک آدمی تھا جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ذوالیدین کہا کرتے تھے، ذوالیدین نے کہا: ”اے اللہ کے رسول! کیا آپ بھول گئے ہیں یا نماز کم ہو گئی ہے؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہ میں بھولا اور نہ ہی نماز کم ہوئی ہے۔“ تو اس نے عرض کیا: ”کیوں نہیں؟ اے اللہ کے رسول! بلکہ آپ بھول گئے ہیں۔“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”کیا ذوالیدین صحیح کہہ رہا ہے؟“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعتیں ادا کیں، پھر تکبیر کہی اور اپنے معمول کے سجدوں جیسا یا ان سے لمبا سجدہ کیا، پھر سر اٹھایا اور تکبیر کہی، پھر (سجدے کے لیے) سر رکھا اور تکبیر کہی، پھر معمول کے سجدوں جیسا یا ان سے کچھ لمبا سجدہ کیا، پھر سر اٹھایا اور تکبیر کہی۔
(ب) بخاری کی ایک دوسری روایت میں ہے کہ میرا غالب گمان یہ ہے کہ وہ عصر کی نماز تھی اور فرمایا: پھر آپ نے سلام پھیرا پھر تکبیر کہی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3859]
(ب) بخاری کی ایک دوسری روایت میں ہے کہ میرا غالب گمان یہ ہے کہ وہ عصر کی نماز تھی اور فرمایا: پھر آپ نے سلام پھیرا پھر تکبیر کہی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3859]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه البخاري 714۔ 715۔ 482»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3892
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى إِحْدَى صَلَاتِي الْعَشِيِّ الظُّهْرَ أَوِ الْعَصْرَ، وَأَكْبَرُ ظَنِّي أَنَّهُ قَالَ: الظُّهْرَ، فَسَلَّمَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ وَقَامَ إِلَى خَشَبَةٍ فِي مُقَدَّمِ الْمَسْجِدِ وَهُوَ غَضْبَانُ فَوَضَعَ يَدَهُ عَلَيْهَا وَفِي النَّاسِ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ فَهَابَاهُ أَنْ يُكَلِّمَاهُ وَخَرَجَ سَرَعَانُ النَّاسِ، فَقَالُوا: أَقَصُرَتِ الصَّلَاةُ؟ أَقَصُرَتِ الصَّلَاةُ؟ وَفِي النَّاسِ رَجُلٌ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُوهُ ذَا الْيَدَيْنِ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَنَسِيتَ أَمْ قَصُرَتِ الصَّلَاةُ؟ فَقَالَ لَهُ:" لَمْ أَنْسَ وَلَمْ تَقْصُرِ الصَّلَاةُ" قَالَ: بَلْ نَسِيتَ يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ:" صَدَقَ ذُو الْيَدَيْنِ" فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ سَلَّمَ، ⦗٤٩٨⦘ ثُمَّ كَبَّرَ فَسَجَدَ مِثْلَ سُجُودِهِ أَوْ أَطْوَلَ، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ فَكَبَّرَ، ثُمَّ وَضَعَ رَأْسَهُ فَكَبَّرَ، ثُمَّ سَجَدَ مِثْلَ سُجُودِهِ أَوْ أَطْوَلَ، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ وَكَبَّرَ" أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: وَأَكْثَرُ ظَنِّي أَنَّهَا الْعَصْرُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں زوالِ آفتاب کے بعد والی نمازوں میں سے کوئی نماز (ظہر یا عصر) پڑھائی۔ راوی کہتے ہیں: میرا غالب گمان ہے کہ انہوں نے ظہر کا کہا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دو رکعتیں پڑھانے کے بعد سلام پھیر دیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ گاہ کے سامنے لگی ہوئی لکڑی کے پاس گئے اور اس پر ہاتھ رکھ کر کھڑے ہو گئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ مبارک پر غصے کے آثار نمایاں تھے، پھر جلدی جانے والے لوگ یہ کہتے ہوئے کہ نماز کم ہوگئی؟ نماز کم ہوگئی؟ چلے گئے۔ وہاں موجود لوگوں میں سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما بھی تھے لیکن وہ بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بات کرنے سے گھبرا رہے تھے، لوگوں میں ایک آدمی تھا جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ذوالیدین کہہ کر پکارتے تھے، اس نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا آپ بھول گئے ہیں یا نماز کم ہوگئی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہ میں بھولا ہوں اور نہ ہی نماز کم ہوئی ہے“۔ اس نے کہا: تب آپ بھول گئے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ذوالیدین نے سچ کہا ہے۔“ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی دو رکعتیں پڑھائیں اور سلام پھیر کر تکبیر کہی اور اپنے معمول کے سجدوں جیسا یا ان سے کچھ لمبا سجدہ کیا، پھر سر اٹھایا اور تکبیر کہہ کر سجدہ کیا پھر تکبیر کہی اور سر اٹھایا۔
(ب) ایک روایت میں «وَأَكْثَرُ ظَنِّي أَنَّهَا الْعَصْرُ» ”اور میرا غالب گمان یہی ہے کہ وہ عصر تھی“ کے الفاظ ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3892]
(ب) ایک روایت میں «وَأَكْثَرُ ظَنِّي أَنَّهَا الْعَصْرُ» ”اور میرا غالب گمان یہی ہے کہ وہ عصر تھی“ کے الفاظ ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3892]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه البخاري 482۔ 1229»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3894
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أنبأ بِشْرُ بْنُ مُوسَى (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى الْخَطِيبُ الْإِسْفَرَايِينِيُّ أنبأ أَبُو بَحْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ كَوْثَرٍ ثنا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَى صَلَاتِي الْعَشِيِّ إِمَّا الظُّهْرَ وَإِمَّا الْعَصْرَ رَكْعَتَيْنِ، وَأَكْبَرُ ظَنِّي أَنَّهَا الْعَصْرُ، ثُمَّ انْصَرَفَ إِلَى جِذْعٍ فِي الْمَسْجِدِ فَاسْتَنَدَ إِلَيْهِ وَهُوَ مُغْضَبٌ فَخَرَجَ سَرَعَانُ النَّاسِ يَقُولُونَ: قَصُرَتِ الصَّلَاةُ قَصُرَتِ الصَّلَاةُ، وَفِي الْقَوْمِ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا فَهَابَاهُ أَنْ يُكَلِّمَاهُ فَقَامَ ذُو الْيَدَيْنِ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَقَصُرَتِ الصَّلَاةُ أَمْ نَسِيتَ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا يَقُولُ ذُو الْيَدَيْنِ؟" فَقَالُوا: صَدَقَ يَا رَسُولَ اللهِ، فَصَلَّى بِنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ سَلَّمَ، ثُمَّ كَبَّرَ فَسَجَدَ، ثُمَّ كَبَّرَ فَرَفَعَ، ثُمَّ كَبَّرَ فَسَجَدَ كَسُجُودِهِ الْأَوَّلِ أَوْ أَطْوَلَ، ثُمَّ كَبَّرَ فَرَفَعَ" قَالَ: مُحَمَّدٌ: وَأُخْبِرْتُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّهُ قَالَ: وَسَلَّمَ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ عَمْرٍو النَّاقِدِ وَزُهَيْرِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ سُفْيَانَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں زوالِ آفتاب کے بعد والی نمازوں میں سے کوئی نماز پڑھائی، یا تو ظہر کی نماز تھی یا عصر کی، لیکن میرا غالب گمان یہ ہے کہ وہ عصر کی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعتیں پڑھائیں، پھر سلام پھیرنے کے بعد مسجد میں لکڑی کے ساتھ ٹیک لگا کر کھڑے ہو گئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سخت غصے میں تھے۔ جلدی جانے والے لوگ یہ کہتے ہوئے چلے گئے کہ نماز کم ہو گئی، نماز کم ہو گئی ہے۔ لوگوں میں وہاں سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما بھی تھے، وہ دونوں بھی بات کرنے سے گھبرا رہے تھے۔ سیدنا ذوالیدین رضی اللہ عنہ نامی ایک شخص کھڑا ہوا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ بھول گئے ہیں یا نماز کم ہوئی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”ذوالیدین کیا کہہ رہا ہے؟“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! یہ سچ کہہ رہا ہے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دو رکعتیں پڑھائیں، پھر سلام پھیرا، پھر تکبیر کہہ کر سجدہ کیا، پھر تکبیر کہتے ہوئے سجدے سے سر اٹھایا، پھر تکبیر کہہ کر اپنے معمول کے سجدوں جیسا یا ان سے لمبا سجدہ کیا، پھر تکبیر کہتے ہوئے سر اٹھایا۔
(ب) محمد بیان کرتے ہیں کہ مجھے سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کے واسطے سے بتایا گیا کہ انھوں نے کہا اور سلام پھیرا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3894]
(ب) محمد بیان کرتے ہیں کہ مجھے سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کے واسطے سے بتایا گیا کہ انھوں نے کہا اور سلام پھیرا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3894]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ وقد تقدم برقم 3892»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3905
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَى صَلَاتِي الْعَشِيِّ الظُّهْرَ أَوِ الْعَصْرَ، فَصَلَّى بِنَا رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ سَلَّمَ، ثُمَّ قَامَ إِلَى خَشَبَةٍ فِي مُقَدَّمِ الْمَسْجِدِ فَوَضَعَ يَدَيْهِ عَلَيْهَا، إِحْدَاهُمَا عَلَى الْأُخْرَى يُعْرَفُ فِي وَجْهِهِ الْغَضَبُ، ثُمَّ خَرَجَ سَرَعَانُ النَّاسِ وَهُمْ يَقُولُونَ: قَصُرَتِ الصَّلَاةُ قَصُرَتِ الصَّلَاةُ، وَفِي النَّاسِ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا فَهَابَاهُ أَنْ يُكَلِّمَاهُ، فَقَامَ رَجُلٌ كَانَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَمِّيهِ ذَا الْيَدَيْنِ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَنَسِيتَ أَمْ قَصُرَتِ الصَّلَاةُ؟ فَقَالَ: لَمْ أَنَسَ وَلَمْ تَقْصُرِ الصَّلَاةُ قَالَ: بَلْ نَسِيتَ يَا رَسُولَ اللهِ، فَأَقْبَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْقَوْمِ، فَقَالَ:" أَصَدَقَ ذُو الْيَدَيْنِ؟" فَأَوْمَئُوا أَيْ نَعَمْ، فَرَجَعَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى مَقَامِهِ فَصَلَّى الرَّكْعَتَيْنِ الْبَاقِيَتَيْنِ، ثُمَّ سَلَّمَ، ثُمَّ كَبَّرَ وَسَجَدَ مِثْلَ سُجُودِهِ أَوْ أَطْوَلَ، ثُمَّ رَفَعَ وَكَبَّرَ، ثُمَّ كَبَّرَ وَسَجَدَ مِثْلَ سُجُودِهِ أَوْ أَطْوَلَ، ثُمَّ رَفَعَ وَكَبَّرَ" قَالَ: فَقِيلَ لِمُحَمَّدٍ" سَلَّمَ فِي السَّهْوِ؟ فَقَالَ: لَمْ أَحْفَظْهُ مِنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَلَكِنْ نُبِّئْتُ أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ قَالَ: ثُمَّ سَلَّمَ قَالَ أَبُو دَاوُدَ: لَمْ يَذْكُرْ فَأَوْمَئُوا إِلَّا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ الشَّيْخُ: وَلَمْ يَبْلُغْنَا إِلَّا مِنْ جِهَةِ أَبِي دَاوُدَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ وَهُمْ ثِقَاتٌ أَئِمَّةٌ.
(ا) ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں زوال کے بعد کی نمازوں میں سے کوئی نماز ظہر یا عصر پڑھائی، لیکن ہمیں دو رکعتیں پڑھائیں، پھر سلام پھیر دیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوگئے اور اپنے ہاتھ لکڑی کے اوپر رکھ دیے۔ غصہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے سے عیاں تھا۔ جلدی نکلنے والے لوگ یہ کہتے ہوئے نکل کھڑے ہوئے کہ ”نماز کم ہوگئی، نماز کم ہوگئی“۔ لوگوں میں ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما بھی تھے لیکن وہ دونوں بھی بات کرنے سے گھبرا گئے۔ ایک شخص کھڑا ہوا جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ذوالیدین رضی اللہ عنہ کے نام سے پکارا کرتے تھے، اس نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا آپ بھول گئے ہیں یا کہ نماز کم ہوگئی ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہ میں بھول گیا ہوں اور نہ نماز کم ہوئی ہے“۔ اس نے کہا: ”نہیں آپ بھول گئے ہیں“۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: ”کیا ذوالیدین (رضی اللہ عنہ) ٹھیک کہہ رہا ہے؟“ لوگوں نے اشارہ کیا: ”جی ہاں“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی جگہ واپس تشریف لائے باقی دو رکعتیں پڑھائیں پھر سلام پھیر کر تکبیر کہی اور اپنے معمول کے سجدوں جیسا یا ان سے کچھ لمبا سجدہ کیا، پھر سر اٹھایا اور تکبیر کہہ کر ویسا ہی سجدہ کیا پھر سر اٹھایا اور تکبیر کہی۔
(ب) راوی بیان کرتے ہیں کہ محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے کسی نے پوچھا: کیا سجدہ سہو کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام پھیرا؟ انھوں نے کہا: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے تو مجھے یاد نہیں لیکن مجھے بتایا گیا کہ عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام پھیرا۔
امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”لوگوں نے اشارہ کیا“ کے الفاظ صرف حماد بن زید نے ذکر کیے ہیں۔ یہ الفاظ ہم تک صرف ابوداؤد عن محمد بن عبید عن حماد بن زید کے طریق سے پہنچے ہیں اور یہ سب ثقہ ائمہ ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3905]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ وقد تقدم غير مرة»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2538
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمَّادٍ الشُّعَيْثِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: صَلَّى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِحْدَى صَلَاتَيِ الْعَشِيِّ، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ، فَانْطَلَقَ إِلَى خَشَبَةٍ مَعْرُوضَةٍ، وَخَرَجَ السَّرَعَانَ مِنَ الْمَسْجِدِ، فَقَالُوا: قَصُرَتِ الصَّلَاةُ، وَفِي الْقَوْمِ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ ، فَهَابَا أَنْ يُكَلِّمَاهُ، وَفِي الْقَوْمِ رَجُلٌ، يُقَالُ لَهُ: ذُو الْيَدَيْنِ ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَنَسِيتَ أَوْ قَصُرَتِ الصَّلَاةُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَمْ أَنْسَ، وَلَمْ تَقْصُرِ الصَّلَاةُ، ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: I " أَكَمَا يَقُولُ ذُو الْيَدَيْنِ ؟ I " قَالُوا: نَعَمْ، فَجَاءَ فَصَلَّى مَا بَقِيَ عَلَيْهِ، ثُمَّ سَلَّمَ، فَكَبَّرَ وَسَجَدَ كَسُجُودِهِ أَوْ أَطْوَلَ، وَرَفَعَ رَأْسَهُ ثُمَّ كَبَّرَ وَسَجَدَ كَسُجُودِهِ أَوْ أَطْوَلَ I "، فَقِيلَ لَهُ: سَلَّمَ؟ فَقَالَ: نُبِّئْتُ أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ قَالَ: سَلَّمَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زوال کے بعد کی دو نمازوں (ظہر یا عصر) میں سے ایک نماز پڑھائی، دو رکعتیں پڑھ کر سلام پھیر دیا، پھر مسجد میں آڑی رکھی ہوئی ایک لکڑی کی طرف چلے گئے۔ جلد باز لوگ مسجد سے نکل گئے اور کہنے لگے: ”نماز کم ہو گئی ہے۔“ حاضرین میں سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما بھی موجود تھے، مگر وہ دونوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بات کرنے سے جھجکے۔ لوگوں میں ایک صاحب تھے جنہیں ذوالیدین کہا جاتا تھا، انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ بھول گئے ہیں یا نماز کم کر دی گئی ہے؟“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہ میں بھولا ہوں اور نہ نماز کم ہوئی ہے۔“ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا بات ویسے ہی ہے جیسے ذوالیدین کہہ رہا ہے؟“ لوگوں نے عرض کیا: ”جی ہاں۔“ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم آگے تشریف لائے، باقی نماز پڑھائی، پھر سلام پھیرا، پھر تکبیر کہی اور اپنے عام سجدے کے برابر یا اس سے لمبا سجدہ کیا، پھر سر اٹھایا، پھر تکبیر کہہ کر اپنے عام سجدے کے برابر یا اس سے لمبا (دوسرا) سجدہ کیا۔
(راوی امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے) پوچھا گیا: ”کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (سجدوں کے بعد) سلام پھیرا؟“ تو انہوں نے کہا: ”مجھے بتایا گیا ہے کہ سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام پھیرا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2538]

تخریج الحدیث: «قال ابن عبد البر: فإن قال قائل إن حديث ذي اليدين مضطرب لأن ابن عمر وأبا هريرة يقولان سلم من اثنتين وعمران بن حصين يقول من ثلاث ركعات ومعاوية بن حديج يقول إن المتكلم طلحة بن عبيد الله قيل له ليس اختلافهم في موضع السلام من الصلاة عند أحد من أهل العلم بخلاف يقدح في حديثهم لأن المعنى المراد من الحديث هو البناء بعد الكلام ولا فرق عند أهل العلم بين المسلم من ثلاث أو من اثنتين لأن كل واحد منهما لم يكمل صلاته وأما ما ذكر في حديث معاوية بن حديج من ذكر طلحة بن عبيد الله فممكن أن يكون أيضا طلحة كلمه وغيره وليس في أن يكلمه طلحة وغيره ما يدفع أن ذا اليدين كلمه أيضا فأدى كل ما سمع على حسب ما سمع «التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد، ج 1، ص 364» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 482، 714، 715، 1229، 1227، 1228، 6051، 7250، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 573، ومالك فى «الموطأ» برقم: 312 / 91، 309 / 88، 310 / 89، 311 / 90، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 269، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 860، 1035، 1036، 1037، 1038، 1040 (م)، 1041، 1045، 1046، 1047، 1048، 1049، 1050، 1051، 1042، 1043، 1044، (2/225) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2249، 2251، 2252، 2256، 2253، 2254، 2255، 2675، 2685، 2686، 2687، 2688، 2684، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1223 / 1، 1227 / 5، 1224 / 2، 1225 / 3، 1226 / 4، 1228 / 6، 1229 / 7، 1232 / 2، 1233 / 3، 1230 / 8، 1231 / 1، 1234 / 4، 1329 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 565، 569، 568، 566، 567، 570، 574، 575، 571، 572، 573، 576، 577، 578، 579، 606، 1148، 1152، 1149، 1150، 1151، 1153، 1154، 1157، 1155، 1156، 1159، 1158، 1254، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1008، 1014، 1015، (1/388)، (1/387)، (1/389) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 394، 399، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1538، 1537، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1214، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3405، 3887، 3907، 3930، 3963، 3965، 3964، 3975، 3977، 3976، 3978، 3979، 3980، 3981، 3991، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1379، 1378، 1395، 1394، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5046، 7321، 7491، 7493، 7781، 7935، 9132، 9593، 9908، 10063، 10179، 11041، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2438، 2474، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1013، 1014، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5860، والبزار فى «مسنده» برقم: 7653، 7893، 8056، 8164، 8512، 8643، 8657، 9419، 9417، 9824، 9825، 9891، 9892، 9910، 9941، 9975، 9974، 9982، 9991، 10050، (17/226) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3441، 3448، 3447، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 4473، 4501، 4544، 4545، 37316، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2555، 2581، 2579، 2580، 2582، 2586، 2583، 2584، 2585، 2587، 2589، 2590، 2591، والطبراني فى «الصغير» برقم: 293، 310، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3040، 3310، 4723، 5972، 8297، 8681، 8756»

حدیث نمبر: 3040
حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ مَخْلَدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِمْرَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ، قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَقُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ وَهَارُونُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، كُلُّهُمْ حَدَّثَنِي، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَى صَلَاتَيِ الْعَشِيِّ - الظُّهْرَ أَوِ الْعَصْرَ - فَسَلَّمَ فِي رَكْعَتَيْنِ، فَخَرَجَ سَرَعَانُ النَّاسِ، فَقَالُوا: قَصُرَتِ الصَّلَاةُ، قَصُرَتِ الصَّلَاةُ، وَفِي الْقَوْمِ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ ، فَهَابَا أَنْ يُكَلِّمَاهُ، فَقَامَ إِلَى خَشَبَةٍ فِي الْمَسْجِدِ كَانَ يَضَعُ يَدَهُ عَلَيْهَا، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ، يُقَالُ لَهُ: ذُو الْيَدَيْنِ طَوِيلُ الْيَدَيْنِ، وَكَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَمِّيهِ: I " ذَا الْيَدَيْنِ I "، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، قَصُرَتِ الصَّلَاةُ أَمْ نَسِيتَ؟ قَالَ: لَمْ أَنْسَ وَلَمْ تَقْصُرْ فَسَأَلَ الْقَوْمَ، فَقَالُوا: صَدَقَ ذُو الْيَدَيْنِ ، فَرَجَعَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ مِثْلَ رُكُوعِهِ أَوْ أَطْوَلَ، ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قُرَّةَ وَسَعِيدٍ أَخِي أَبِي حُرَّةَ وَهَارُونَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا أَبُو دَاوُدَ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ أَبِي دَاوُدَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِمْرَانَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قُرَّةَ وَسَعِيدٍ أَخِي أَبِي حُرَّةَ وَهَارُونَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا أَبُو دَاوُدَ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ أَبِي دَاوُدَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِمْرَانَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں زوال کے بعد کی دو نمازوں میں سے ایک نماز—ظہر یا عصر—پڑھائی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعتوں پر ہی سلام پھیر دیا۔ جو لوگ جلدی میں تھے وہ (مسجد سے) نکل گئے اور کہنے لگے: ”نماز مختصر کر دی گئی ہے، نماز مختصر کر دی گئی ہے۔“ ان لوگوں میں سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما بھی موجود تھے، مگر وہ دونوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے گفتگو کرنے سے ہیبت محسوس کر رہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں ایک لکڑی کے پاس تشریف لے گئے اور اس پر اپنا ہاتھ رکھ دیا۔ پس ایک شخص نے، جسے ذوالیدین (لمبے ہاتھوں والا) کہا جاتا تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اسے «ذَا الْيَدَيْنِ» کہہ کر پکارتے تھے، عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! کیا نماز کم کر دی گئی ہے یا آپ بھول گئے ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہ میں بھولا ہوں اور نہ ہی نماز کم کی گئی ہے۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں سے دریافت فرمایا، تو انہوں نے عرض کی: ”ذوالیدین نے سچ کہا ہے۔“ چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم واپس تشریف لائے اور دو رکعتیں (مزید) پڑھائیں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے (عام) رکوع کی طرح یا اس سے طویل تھیں، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو سجدے کیے۔“
اس حدیث کو قرہ، ابوحرہ کے بھائی سعید اور ہارون بن ابراہیم سے صرف ابوداؤد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ابوداؤد سے اسے صرف عبداللہ بن عمران رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 3040]
اس حدیث کو قرہ، ابوحرہ کے بھائی سعید اور ہارون بن ابراہیم سے صرف ابوداؤد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ابوداؤد سے اسے صرف عبداللہ بن عمران رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 3040]
تخریج الحدیث: «قال ابن عبد البر: فإن قال قائل إن حديث ذي اليدين مضطرب لأن ابن عمر وأبا هريرة يقولان سلم من اثنتين وعمران بن حصين يقول من ثلاث ركعات ومعاوية بن حديج يقول إن المتكلم طلحة بن عبيد الله قيل له ليس اختلافهم في موضع السلام من الصلاة عند أحد من أهل العلم بخلاف يقدح في حديثهم لأن المعنى المراد من الحديث هو البناء بعد الكلام ولا فرق عند أهل العلم بين المسلم من ثلاث أو من اثنتين لأن كل واحد منهما لم يكمل صلاته وأما ما ذكر في حديث معاوية بن حديج من ذكر طلحة بن عبيد الله فممكن أن يكون أيضا طلحة كلمه وغيره وليس في أن يكلمه طلحة وغيره ما يدفع أن ذا اليدين كلمه أيضا فأدى كل ما سمع على حسب ما سمع «التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد، ج 1، ص 364» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 482، 714، 715، 1229، 1227، 1228، 6051، 7250، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 573، ومالك فى «الموطأ» برقم: 312 / 91، 309 / 88، 310 / 89، 311 / 90، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 269، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 860، 1035، 1036، 1037، 1038، 1040 (م)، 1041، 1045، 1046، 1047، 1048، 1049، 1050، 1051، 1042، 1043، 1044، (2/225) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2249، 2251، 2252، 2256، 2253، 2254، 2255، 2675، 2685، 2686، 2687، 2688، 2684، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1223 / 1، 1227 / 5، 1224 / 2، 1225 / 3، 1226 / 4، 1228 / 6، 1229 / 7، 1232 / 2، 1233 / 3، 1230 / 8، 1231 / 1، 1234 / 4، 1329 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 565، 569، 568، 566، 567، 570، 574، 575، 571، 572، 573، 576، 577، 578، 579، 606، 1148، 1152، 1149، 1150، 1151، 1153، 1154، 1157، 1155، 1156، 1159، 1158، 1254، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1008، 1014، 1015، (1/388)، (1/387)، (1/389) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 394، 399، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1538، 1537، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1214، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3405، 3887، 3907، 3930، 3963، 3965، 3964، 3975، 3977، 3976، 3978، 3979، 3980، 3981، 3991، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1379، 1378، 1395، 1394، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5046، 7321، 7491، 7493، 7781، 7935، 9132، 9593، 9908، 10063، 10179، 11041، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2438، 2474، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1013، 1014، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5860، والبزار فى «مسنده» برقم: 7653، 7893، 8056، 8164، 8512، 8643، 8657، 9419، 9417، 9824، 9825، 9891، 9892، 9910، 9941، 9975، 9974، 9982، 9991، 10050، (17/226) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3441، 3448، 3447، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 4473، 4501، 4544، 4545، 37316، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2555، 2581، 2579، 2580، 2582، 2586، 2583، 2584، 2585، 2587، 2589، 2590، 2591، والطبراني فى «الصغير» برقم: 293، 310، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2538، 3310، 4723، 5972، 8297، 8681، 8756»