الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 1309
اطراف الحدیث — مسند الحميدي حدیث نمبر 1309 (کل: 7 مقامات، 7 کتب)
مسند الحمیدی: 1309
سنن نسائی: 4704
مسند احمد: 14292
المنتقى ابن الجارود: 641
الفتح الربانی: 6220
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2695
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1835M1
حدیث نمبر: 1309
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، غَيْرَ مَرَّةٍ، وَلا مَرَّتَيْنِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "" أَيُّكُمْ كَانَتْ لَهُ أَرْضٌ أَوْ نَخْلٌ فَلا يَبِعْهَا حَتَّى يَعْرِضَهَا عَلَى شَرِيكِهِ"" , قَالَ سُفْيَانُ: وَكَانَ الْكُوفِيُّونَ يَأْتُونَ أَبَا الزُّبَيْرِ يَسْأَلُونَهُ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ، وَيَقُولُونَ: حَدَّثَنَا بِهِ عَنْكَ ابْنُ أَبِي لَيْلَى.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جس شخص کی زمین ہو یا کھجوروں کا باغ ہو، وہ اسے اس وقت تک فروخت نہ کرے، جب تک اپنے شراکت دار کو اس کی پیشکش نہ کر دے۔“ سفیان نامی راوی کہتے ہیں: اہل کوفہ ابوزبیر نامی راوی کے پاس آئے اور ان سے اس حدیث کے بارے میں دریافت کیا اور یہ کہا: ابن ابولیلیٰ نے آپ کے حوالے سے یہ روایت ہمیں سنائی ہے۔ [مسند الحميدي/حدیث: 1309]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2213، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1608، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5178، 5179، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 2350، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 4660، 4714، 4715، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 6197، 6253، 6254، 6255، 11716، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3513، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1312، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2670، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2492، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11687، 11688، 11709، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4532، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14513، 14548، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1835، 2171، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14403»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 4704
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أَيُّكُمْ كَانَتْ لَهُ أَرْضٌ أَوْ نَخْلٌ فَلَا يَبِعْهَا حَتَّى يَعْرِضَهَا عَلَى شَرِيكِهِ".
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں اگر کسی کے پاس کوئی زمین یا کھجور کا درخت ہو تو اسے نہ بیچے جب تک کہ اپنے حصہ دار و شریک سے نہ پوچھ لے“ ۱؎۔ [سنن نسائي/كتاب البيوع/حدیث: 4704]
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے جس شخص کے پاس زمین یا کھجوروں کے درخت ہوں تو وہ انہیں نہ بیچے حتیٰ کہ اپنے شریک پر پیش کرے (اپنے شریک کو خریدنے کی پیش کش کرے)۔“ [سنن نسائي/كتاب البيوع/حدیث: 4704]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابن ماجہ/الشفعة 1 (2492)، (تحفة الأشراف: 2765)، مسند احمد (2/307) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: اس سے ثابت ہوا کہ درخت یا باغ میں حصہ داری جائز ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
حدیث نمبر: 14292
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَيُّكُمْ كَانَتْ لَهُ أَرْضٌ أَوْ نَخْلٌ، فَلَا يَبِيعُهَا حَتَّى يَعْرِضَهَا عَلَى شَرِيكِهِ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے جس شخص کے پاس زمین یا باغ ہو، وہ اپنے شریک کے سامنے پیشکش کیے بغیر کسی دوسرے کے ہاتھ اسے فروخت نہ کر ے۔“ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 14292]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، وانظر: 14157
حدیث نمبر: 641
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، قَالَ: ثنا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَيُّكُمْ كَانَتْ لَهُ أَرْضٌ أَوْ نَخْلٌ فَلا يَبِعْهَا حَتَّى يَعْرِضَهَا عَلَى شَرِيكِهِ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کے پاس زمین یا کھجور (کا باغ) ہو، تو وہ اسے اپنے ساجھی پر پیش کیے بغیر فروخت نہ کرے۔“ [المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 641]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده صحيح: مسند الإمام أحمد: 307/3، سنن النسائي: 4704، سنن ابن ماجه: 2492، اس حدیث کو امام ابوعوانہ رحمہ اللہ (5534) نے صحیح قرار دیا ہے۔ مسند حمیدی (1309) میں سفیان بن عیینہ اور ابو الزبیر نے سماع کی تصریح کر رکھی ہے۔»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده صحيح
حدیث نمبر: 6220
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَيُّكُمْ كَانَتْ لَهُ أَرْضٌ أَوْ نَخْلٌ فَلَا يَبِيعُهَا حَتَّى يَعْرِضَهَا عَلَى شَرِيكِهِ
۔ سیدناجابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کی کوئی زمین یا کھجوریں ہوں، تو وہ ان کو اس وقت تک فروخت نہ کرے، جب تک کہ اپنے شریک پر پیش نہ کر دے۔ [الفتح الربانی/مسائل الشفعة/حدیث: 6220]
تخریج الحدیث: «أخرجه بنحوه مسلم: 1608، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14292 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14343»
الحكم على الحديث:
أخرجه بنحوه مسلم: 1608
حدیث نمبر: 2695
«أيكم كانت له أرض أو نخل فلا يبعها حتى يعرضها على شريكه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے جس کی کوئی زمین یا کھجوروں کا باغ (کسی کے ساتھ مشترک) ہو تو وہ اسے اس وقت تک فروخت نہ کرے جب تک کہ اسے اپنے شریک پر پیش نہ کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2695]
”تم میں سے جس کی کوئی زمین یا کھجوروں کا باغ (کسی کے ساتھ مشترک) ہو تو وہ اسے اس وقت تک فروخت نہ کرے جب تک کہ اسے اپنے شریک پر پیش نہ کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2695]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن جابر. الصحيحة 1401: حم، ابن الجارود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1835M1
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: «أَيُّكُمْ كَانَتْ لَهُ أَرْضٌ أَوْ نَخْلٌ فَلَا يَبِعْهَا حَتَّى يَعْرِضَهَا عَلَى شَرِيكِهِ»
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے جس کسی کی کوئی زمین یا کھجور کے درخت ہوں تو وہ انہیں اس وقت تک فروخت نہ کرے جب تک کہ انہیں اپنے شریک کے سامنے پیش نہ کر دے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1835M1]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: إسناده قوى»
«أخبرجه النسائي 4700، وابن ماجه 2492، وأحمد 14331، وابن أبى شيبة 22730، والحميدى 1272، وابن الجارود 641، وأبى عوانة رقم 4489، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1830»
«قال سعيد بن محمد السناري: إسناده قوى»
«أخبرجه النسائي 4700، وابن ماجه 2492، وأحمد 14331، وابن أبى شيبة 22730، والحميدى 1272، وابن الجارود 641، وأبى عوانة رقم 4489، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1830»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح