🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر 376
اطراف الحدیث — مسند الحميدي حدیث نمبر 376 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مسند الحمیدی: 376
المستدرک علی الصحیحین: 3435
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 376
حَدَّثنا حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا مِسْعَرٌ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ الزَّرَّادِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا سورة الكهف آية 82، قَالَ:" حَفِظَهُمَا بِصَلاحِ أَبِيهِمَا مَا ذَكَرَ مِنْهُمَا صَلاحًا" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں: «وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا» (18-الكهف:82) ”ان دونوں کا باپ نیک آدمی تھا۔“ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے ان بچوں کے باپ کی نیکی کی وجہ سے ان دونوں کی حفاظت کی تھی، (حالانکہ) ان دونوں بچوں کی نیکی کا کوئی ذکر نہیں کیا۔ [مسند الحميدي/حدیث: 376]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه الضياء المقدسي في «الأحاديث المختارة» ، برقم: 243، والحاكم في «مستدركه» ، برقم: 3415، والنسائي فى «الكبرى» ، برقم: 11838»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3435
حدثني علي بن حَمْشاذَ العَدْل، حدثنا بِشْر بن موسى، حدثنا الحُميدي، حدثنا سفيان عن مِسعَر، عن عبد الملك بن مَيسَرة، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس: ﴿وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا﴾ [الكهف: 82] ، قال: حُفِظا بصلاحِ أبيهما، وما ذَكَرَ عنهما صلاحًا (2) . صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3395 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا﴾ ”اور ان دونوں کا باپ ایک نیک انسان تھا۔“ [سورة الكهف: 82] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”ان دونوں (یتیم بچوں) کی ان کے باپ کی نیکی کی وجہ سے حفاظت کی گئی، اور ان دونوں کی اپنی کسی نیکی کا ذکر نہیں کیا گیا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3435]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،وهو في "مسند الحميدي" برقم (372).» [ترقيم الرساله 3435] [ترقيم الشركة 3415] [ترقيم العلميه 3395]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں