الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 552
اطراف الحدیث — مسند الحميدي حدیث نمبر 552 (کل: 14 مقامات، 10 کتب)
مسند الحمیدی: 552
صحیح مسلم: 7245
مشکوۃ المصابیح: 5387
مصنف ابن ابی شیبہ: 39910
الفتح الربانی: 12430
المستدرک علی الصحیحین: 8760
الجامع الكامل: 15781
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7030
11 تا 14
حدیث نمبر: 12430
عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَشْرَفَ عَلَى أُطُمٍ مِنْ آطَامِ الْمَدِينَةِ فَقَالَ ”هَلْ تَرَوْنَ مَا أَرَى إِنِّي لَأَرَى مَوَاقِعَ الْفِتَنِ“
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ منورہ کے ٹیلوں میں سے ایک ٹیلے کی طرف نظر ڈالی اور فرمایا: جو کچھ میں دیکھ رہا ہوں، کیا تمہیں بھی دکھائی دے رہا ہے؟ میں فتنوں اور مصیبتوں کے مقامات دیکھ رہا ہوں۔ [الفتح الربانی/كتاب الخلافة والإمارة/حدیث: 12430]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 1878، 2467، ومسلم: 2885، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 21748 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 22091»
الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 1878
حدیث نمبر: 8760
أخبرني محمد بن علي الصَّنعاني بمكة حَرَسَها الله، حدثنا إسحاق ابن إبراهيم بن عَبَّاد، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمَر، عن الزُّهْري، عن عُرْوة، عن أسامة بن زيد قال: أشرَفَ رسولُ الله ﷺ على أُطْمٍ من آطام المدينة فقال:"هل تَرَونَ ما أَرى؟" قالوا: لا، قال:"فإني لأَرى الفتنَ تقعُ خِلالَ بيوتِكم كمَواقِعِ القَطْر" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8549 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8549 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ کے قلعوں میں سے ایک اونچے قلعے پر چڑھے اور فرمایا: ”کیا تم وہ دیکھ رہے ہو جو میں دیکھ رہا ہوں؟“ صحابہ نے عرض کیا: نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک میں دیکھ رہا ہوں کہ فتنے تمہارے گھروں کے درمیان اس طرح گر رہے ہیں جیسے بارش کے قطرات گرتے ہیں۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8760]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8760]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8760] [ترقيم الشركة 8652] [ترقيم العلميه 8549]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 15781
15781- عن أسامة بن زيد قال: أشرف النبي صلى الله عليه وسلم على أُطُمٍ من آطام المدينة فقال: هل ترون ما أرى؟ قالوا: لا، قال: فإني لأرى الفتن تقع خلال بيوتكم كوقع القطر.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الفتن (7060)، ومسلم في الفتن وأشراط الساعة (2885) كلاهما من طريق الزهري، عن عروة، عن أسامة بن زيد فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 7030
«هل ترون ما أرى؟ إني لأرى مواقع الفتن خلال بيوتكم كمواقع القطر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم وہ دیکھتے ہو جو میں دیکھتا ہوں؟ بلاشبہ میں تمہارے گھروں کے درمیان فتنوں کے گرنے کی جگہیں اس طرح دیکھ رہا ہوں جیسے بارش کے قطرے گرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7030]
”کیا تم وہ دیکھتے ہو جو میں دیکھتا ہوں؟ بلاشبہ میں تمہارے گھروں کے درمیان فتنوں کے گرنے کی جگہیں اس طرح دیکھ رہا ہوں جیسے بارش کے قطرے گرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7030]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أسامة. مختصر مسلم 1989.»
قال الشيخ الألباني: صحيح