الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
295. مَنِ اسْتَعَاذَكُمْ بِاللَّهِ فَأَعِيذُوهُ، وَمَنْ سَأَلَكُمْ بِاللَّهِ فَأَعْطُوهُ، وَمَنْ دَعَاكُمْ فَأَجِيبُوهُ، وَمَنْ أَتَى إِلَيْكُمْ مَعْرُوفًا فَكَافِئُوهُ، فَإِنْ لَمْ تَجِدُوا فَادْعُوا لَهُ حَتَّى تَعَلَّمُوا أَنَّكُمْ قَدْ كَافَأْتُمُوهُ
جو تم سے اللہ کا نام لے کر پناہ طلب کرے اسے پناہ دے دو اور جو تم سے اللہ کے نام پر مانگے اسے دے دو اور جو تمہاری دعوت کرے اس کی دعوت قبول کرو اور جو تمہارے ساتھ نیکی کرے اسے اس کا بدلہ دو اور اگر تم (بدلے میں) کوئی چیز نہ پاؤ تو اس کے لیے اس قدر دعا کرو یہاں تک کہ تم جان لو کہ واقعی تم نے اس کا بدلہ دے دیا ہے
اطراف الحدیث — مسند الشهاب حدیث نمبر 421 (کل: 30 مقامات، 17 کتب)
مسند الشهاب: 421
سنن نسائی: 2568
بلوغ المرام: 1265
الادب المفرد: 216
صحیح الادب المفرد: 158
مشکوۃ المصابیح: 1943
السنن الكبرى للبيهقي: 7890
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 6713
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6021
المعجم الاوسط: 4031
21 تا 30
حدیث نمبر: 11306
11306- عن عبد الله بن عمر، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من استعاذ بالله فأعيذوه، ومن سأل بالله فأعطوه، ومن دعاكم فأجيبوه، ومن صنع إليكم معروفا فكافئوه، فإن لم تجدوا ما تكافئونه، فادعوا له حتى تروا أنكم قد كافأتموه
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أبو داود (1672، 5109)، والنسائي (2568)، وأحمد (5365)، وصحّحه ابن حبان (3408)، والحاكم (2/63-64) كلهم من طريق الأعمش، عن مجاهد، عن عبد الله بن عمر فذكره.وإسناده صحيح.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 7890
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنِ اسْتَعَاذَكُمْ بِاللهِ فَأَعِيذُوهُ، وَمَنْ سَأَلَكُمْ بِاللهِ فَأَعْطُوهُ، وَمَنْ دَعَاكُمْ فَأَجِيبُوهُ، وَمَنْ أَتَى إِلَيْكُمْ مَعْرُوفًا فَكَافِئُوهُ، فَإِنْ لَمْ تَجِدُوا مَا تُكَافِئُونَهُ بِهِ فَأَثْنُوا عَلَيْهِ حَتَّى تَعْلَمُوا أَنَّكُمْ قَدْ كَافَأْتُمُوهُ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو تم سے اللہ کے نام پر پناہ مانگے، اسے پناہ دے دو اور جو اللہ کے نام پر مانگے اسے عطا کرو اور جو تمہیں دعوت دے اس کی دعوت قبول کرو اور جو تمہارے ساتھ بھلائی کرے، تم اسے پورا بدلہ دو۔ اگر تم بدلہ دینے کے لیے کچھ نہیں پاتے تو اس کی تعریف کرو اس قدر کہ تم جان لو کہ میں نے حق ادا کر دیا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7890]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه ابوداؤد»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 6713
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ سَأَلَكُمْ بِاللَّهِ فَأَعْطُوهُ، وَمَنِ اسْتَعَاذَكُمْ بِاللَّهِ فَأَعِيذُوهُ، وَمَنْ دَعَاكُمْ فَأَجِيبُوهُ، وَمَنْ أَهْدَى إِلَيْكُمْ كُرَاعًا فَاقْبَلُوهُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَالْأَوْسَطِ، وَقَالَ:" مَنْ أَهْدَى إِلَيْكُمْ ذِرَاعًا، أَوْ كُرَاعًا فَاقْبَلُوهُ".
وَقَدْ رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ خَلَا مِنْ قَوْلِهِ:" وَمَنْ دَعَاكُمْ..". إِلَى آخِرِهِ.
وَرِجَالُ الْكَبِيرِ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا لَيْثَ بْنَ أَبِي سُلَيْمٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص تم سے اللہ کے نام پر مانگے اُسے دو، اور جو شخص تم سے اللہ کے نام پر پناہ مانگے، اسے پناہ دو، جو شخص تمہاری دعوت کرے، تم اس کی دعوت میں جاؤ، اور جو شخص تمہیں پائے تمہیں تحفے کے طور پر دے، تو تم اسے قبول کر لو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، آپ نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص تحفے کے طور پر تمہیں دستی، یا پایا دے، تو تم اسے قبول کر لو“۔
یہ روایت امام ابوداؤد نے نقل کی ہے، تا ہم اس میں یہ الفاظ نہیں ہیں: ”جو شخص تمہیں بلائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔“ اس سے لے کر آخر تک کے الفاظ نہیں ہیں۔ معجم کبیر کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف لیث بن ابوسلیم نامی راوی کا معاملہ مختلف ہے وہ ثقہ ہے، لیکن وہ تدلیس کرنے والا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6713]

تخریج الحدیث: «أخرجه سنن النسائي برقم: 2567، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 5108، 5109، وأخرجه مسند أحمد برقم: 5342، 5670، 5709، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1542، 2416، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13465، 13480، 13530، 13539، 13540»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 6021
«من استعاذكم بالله فأعيذوه ومن سألكم بالله فأعطوه ومن دعاكم فأجيبوه ومن صنع إليكم معروفا فكافئوه فإن لم تجدوا ما تكافئونه فادعوا له حتى تروا أنكم قد كافأتموه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص تم سے اللہ کا واسطہ دے کر پناہ مانگے تو اسے پناہ دو، اور جو تم سے اللہ کا واسطہ دے کر سوال کرے تو اسے دو، اور جو تمہیں دعوت دے تو اس کی دعوت قبول کرو، اور جو تمہارے ساتھ کوئی بھلائی کرے تو اس کا بدلہ دو، اور اگر تمہیں بدلہ دینے کو کچھ نہ ملے تو اس کے لیے اتنی دعا کرو کہ تمہیں یقین ہو جائے کہ تم نے اس کا بدلہ چکا دیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6021]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن حب ك] عن ابن عمر. صحيح الترغيب 845، المشكاة 1943، الصحيحة 254: الإرواء 1617.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 13408
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْأَزْرَقُ ، ثَنَا حِبَّانُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ سَأَلَكُمْ بِاللهِ فَأَعْطُوهُ، وَمَنِ اسْتَعَاذَ بِاللهِ فَأَعِيذُوهُ، وَمَنْ دَعَاكُمْ فَأَجِيبُوهُ، وَمَنْ أَتَى إِلَيْكُمْ مَعْرُوفًا فَكَافِئُوهُ، فَإِنْ لَمْ تَجِدُوا مَا تُكَافِئُوهُ فَادْعُوا لَهُ حَتَّى يَرَى أَنْ قَدْ كَافَيْتُمُوهُ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو تم سے اللہ کے واسطے سوال کرے اسے دو، اور جو اللہ کی پناہ مانگے اسے پناہ دو، اور جو تمہیں دعوت دے اس کی دعوت قبول کرو، اور جو تمہارے ساتھ نیکی کرے اس کا بدلہ چکاؤ، اور اگر تمہیں بدلہ چکانے کے لیے کچھ نہ ملے تو اس کے لیے دعا کرو یہاں تک کہ وہ یہ سمجھ لے کہ تم نے اس کا بدلہ چکا دیا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13408]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 397، حدیث 13465»
حدیث نمبر: 13423
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَمَةَ الرَّازِيُّ ، ثَنَا سَلَمَةُ بْنُ الْفَضْلِ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ سَأَلَكُمْ بِاللهِ فَأَعْطُوهُ، وَمَنِ اسْتَعَاذَكُمْ بِاللهِ فَأَعِيذُوهُ، وَمَنْ دَعَاكُمْ فَأَجِيبُوهُ، وَمَنْ أَهْدَى إِلَيْكُمْ كُرَاعًا فَاقْبَلُوهُ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو تم سے اللہ کے واسطے سوال کرے اسے دو، اور جو تم سے اللہ کی پناہ مانگے اسے پناہ دو، اور جو تمہیں دعوت دے اس کی دعوت قبول کرو، اور جو تمہیں پائے کا تحفہ بھی دے اسے قبول کرو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13423]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 401، حدیث 13480»
حدیث نمبر: 13473
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثَنَا أَبِي ، عَنِ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ سَأَلَكُمْ بِاللهِ فَأَعْطُوهُ، وَمَنِ اسْتَعَاذَ بِاللهِ فَأَعِيذُوهُ، وَمَنْ أَهْدَى إِلَيْكُمْ كُرَاعًا فَاقْبَلُوهُ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو تم سے اللہ کے واسطے سوال کرے اسے دو، اور جو اللہ کی پناہ مانگے اسے پناہ دو، اور جو تمہیں پائے کا تحفہ دے اسے قبول کرو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13473]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 415، حدیث 13530»
حدیث نمبر: 13482
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ سَأَلَ بِاللهِ فَأَعْطُوهُ، وَمَنِ اسْتَعَاذَ بِاللهِ فَأَعِيذُوهُ، وَمَنْ أَهْدَى إِلَيْكُمْ فَاقْبَلُوهُ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ کے واسطے سوال کرے اسے دو، اور جو اللہ کی پناہ مانگے اسے پناہ دو، اور جو تمہیں تحفہ دے اسے قبول کرو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13482]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 418، حدیث 13539»
حدیث نمبر: 13483
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ، ثَنَا مُسَدَّدٌ ، ثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ سَأَلَ بِاللهِ فَأَعْطُوهُ، وَمَنِ اسْتَعَاذَ بِاللهِ فَأَعِيذُوهُ، وَمَنْ أَهْدَى إِلَيْكُمْ ذِرَاعًا أَوْ كُرَاعًا فَاقْبَلُوهُ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ کے واسطے سوال کرے اسے دو، اور جو اللہ کی پناہ مانگے اسے پناہ دو، اور جو تمہیں بازو یا پائے کا تحفہ دے اسے قبول کرو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13483]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 418، حدیث 13540»
حدیث نمبر: 4031
وَبِهِ: حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ الْفَضْلِ قَالَ: نَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ سَأَلَكُمْ بِاللهِ فَأَعْطُوهُ، وَمَنِ اسْتَعَاذَكُمْ بِاللهِ فَأَعِيذُوهُ، وَمَنْ دَعَاكُمْ فَأَجِيبُوهُ، وَمَنْ أَهْدَى لَكُمْ كُرَاعًا فَاقْبَلُوهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حُصَيْنٍ إِلَّا أَبُو جَعْفَرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَلَمَةُ بْنُ الْفَضْلِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حُصَيْنٍ إِلَّا أَبُو جَعْفَرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَلَمَةُ بْنُ الْفَضْلِ .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص تم سے اللہ کے نام پر مانگے اسے دے دو، اور جو تم سے اللہ کی پناہ مانگے اسے پناہ دو، اور جو تمہیں دعوت دے اس کی دعوت قبول کرو، اور جو تمہیں بکری کا پایہ (ہی) ہدیہ کرے اسے بھی قبول کر لو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حصین رحمہ اللہ سے صرف ابو جعفر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور سلمہ بن فضل رحمہ اللہ اس روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4031]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حصین رحمہ اللہ سے صرف ابو جعفر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور سلمہ بن فضل رحمہ اللہ اس روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4031]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجال الكبير رجال الصحيح خلا ليث بن أبي سليم وهو ثقة ولكنه مدلس «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 146» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3375، 3408، 3409، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1507، 1508، 1509، 1510، 2382، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2566 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2359، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1672، 5109، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7985، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5465، 5807، 5847، 6214، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2007، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 806، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10901، 22420، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13465، 13466، 13480، 13530، 13539، 13540، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 29»

رجال الكبير رجال الصحيح خلا ليث بن أبي سليم وهو مدلس