الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. باب فِي وَقْتِ الْعِشَاءِ الآخِرَةِ
باب: عشاء کے وقت کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 421 (کل: 7 مقامات، 6 کتب)
سنن ابوداود: 421
مشکوۃ المصابیح: 612
الجامع الكامل: 1837
السنن الكبرى للبيهقي: 2121
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1043
حدیث نمبر: 421
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا حَرِيزٌ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ حُمَيْدٍ السَّكُونِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ، يَقُولُ: ارْتَقَبْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاةِ الْعَتَمَةِ فَأَخَّرَ حَتَّى ظَنَّ الظَّانُّ أَنَّهُ لَيْسَ بِخَارِجٍ، وَالْقَائِلُ مِنَّا، يَقُولُ: صَلَّى، فَإِنَّا لَكَذَلِكَ، حَتَّى خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا لَهُ كَمَا قَالُوا، فَقَالَ لَهُمْ:" أَعْتِمُوا بِهَذِهِ الصَّلَاةِ، فَإِنَّكُمْ قَدْ فُضِّلْتُمْ بِهَا عَلَى سَائِرِ الْأُمَمِ، وَلَمْ تُصَلِّهَا أُمَّةٌ قَبْلَكُمْ".
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے عشاء میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا انتظار کیا لیکن آپ نے تاخیر کی، یہاں تک کہ گمان کرنے والوں نے گمان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نہیں تشریف لائیں گے، اور ہم میں سے بعض کہنے والے یہ بھی کہہ رہے تھے کہ آپ نماز پڑھ چکے ہیں، ہم اسی حال میں تھے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے، لوگوں نے آپ سے بھی وہی بات کہی جو پہلے کہہ رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”تم لوگ اس نماز کو دیر کر کے پڑھو، کیونکہ تمہیں اسی کی وجہ سے دوسری امتوں پر فضیلت دی گئی ہے، تم سے پہلے کسی امت نے یہ نماز نہیں پڑھی“۔ [سنن ابي داود/كتاب الصلاة/حدیث: 421]
جناب عاصم بن حمید سکونی سے روایت ہے، انہوں نے سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ بیان کرتے تھے کہ (ایک بار) ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نماز عشاء کے لیے انتظار کرتے رہے مگر آپ نے تاخیر کر دی حتیٰ کہ بعض نے یہ بھی گمان کیا کہ شاید آپ نہیں آئیں گے اور کچھ کہنے لگے کہ آپ نے نماز پڑھ لی ہے۔ بہرحال ہم اسی حالت میں تھے کہ آپ تشریف لے آئے تو اصحاب کرام رضی اللہ عنہم نے آپ سے وہی کچھ کہا جو پہلے کہہ رہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس نماز کو خوب اندھیرے میں پڑھو، بلاشبہ تمہیں تمام امتوں پر اس کے ذریعے سے فضیلت دی گئی ہے اور تم سے پہلے کسی امت نے یہ نماز نہیں پڑھی ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الصلاة/حدیث: 421]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف: 11319)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/237) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
مشكوة المصابيح (612)
مشكوة المصابيح (612)
حدیث نمبر: 612
612 - وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"أَعْتِمُوا بِهَذِهِ الصَّلَاةِ ; فَإِنَّكُمْ قَدْ فُضِّلْتُمْ بِهَا عَلَى سَائِرِ الْأُمَمِ، وَلَمْ تُصَلِّهَا أُمَّةٌ قَبْلَكُمْ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اس نماز (یعنی عشاء) کو دیر سے پڑھو، کیونکہ اس کی وجہ سے تمہیں دیگر امتوں پر فضیلت دی گئی ہے، تم سے پہلے کسی امت نے یہ نماز نہیں پڑھی۔“ صحیح، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 612]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أبو داود (421)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
ترقیم عوامۃ: 3365 ترقیم الشثری: -- 3379
حدثنا يزيد بن هارون ، قال: اخبرنا جرير ، قال: حدثنا راشد بن سعد ، عن عاصم بن حميد السكوني وكان من اصحاب معاذ، عن معاذ بن جبل ، قال: بقينا رسول الله صلى الله عليه وسلم في صلاة العشاء حتى ابطا حتى قال القائل: قد صلى ولم يخرج , فخرج علينا رسول الله صلى الله عليه وسلم والقائل يقول: يا رسول الله , ظننا انك صليت ولم تخرج، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " اعتموا بهذه الصلاة فقد فضلتم بها على سائر الامم ولم تصلها امة قبلكم"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، د، هـ]: (جرير).
(٢) في [أ]: (راند).
(٣) في [د]: (السلولي).
(٤) في [جـ، ك]: (بقينا)، وفي [ب]: (رقينا).
(٥) سقط من: [جـ، ك].
(٦) في [هـ]: (ظننت).
(٧) في [أ]: (هذه).
(٨) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٢٠٦٦)، وأبو داود (٤٢١)، والشافعي (١٣٦٩)، وأبو نعيم في الحلية ٩/ ٢٣٨، والطبراني ٢٠/ ٢٣٩، والبيهقي ١/ ٤٥١.
حضرت معاذ بن جبل سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ ہم نے ایک روز عشاء کی نماز کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریف آوری کا بہت انتظار کیا، لیکن آپ نے اتنی دیر کر دی کہ ایک آدمی کہنے لگا کہ آپ نماز پڑھ چکے ہیں اور تشریف نہیں لائیں گے۔ اتنے میں آپ تشریف لائے تو ایک آدمی نے کہا کہ یا رسول اللہ! ہمارا خیال یہ تھا کہ آپ نماز پڑھ چکے ہیں اور اب تشریف نہیں لائیں گے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس نماز کو اندھیرے میں پڑھا کرو، کیونکہ تمہیں ساری امتوں پر اس نماز کی وجہ سے فضیلت دی گئی ہے، تم سے پہلی امتیں یہ نماز نہیں پڑھتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3379]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن رجب الحنبلي: عاصم هذا وثقه ابن حبان والدارقطني وهو من أصحاب معاذ . قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 421، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2155، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22491، 22492، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8299، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 993، والطبراني فى «الكبير» برقم: 239، 240، ترقيم محمد عوامة: 3365»
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 421، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2155، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22491، 22492، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8299، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 993، والطبراني فى «الكبير» برقم: 239، 240، ترقيم محمد عوامة: 3365»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم عوامۃ: 8167 ترقیم الشثری: -- 8298
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا يزيد بن هارون ، قال: ثنا حريز بن عثمان ، عن راشد بن سعد ، عن عاصم بن حميد السكوني وكان من اصحاب معاذ، , عن معاذ بن جبل ، قال: رقبنا رسول الله صلى الله عليه وسلم في صلاة العشاء، فخرج علينا، فقال: " اعتموا بهذه الصلاة ؛ فقد فضلتم بها على سائر الامم، ولم يصلها امة قبلكم"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ص، ز، ك]: (زيد).
(٢) في [أ، ب، ص، ز، ك]: (جرير).
(٣) في [ص]: (زائدة).
(٤) في [ص]: (جعد).
(٥) في [ص]: (عبد)، وفي [أ، ك، هـ]: (عبيد).
(٦) سقط من: [ط].
(٧) في [أ]: (يعشني)، وفي [س]: (بقينا).
(٨) في [أ، ب]: (فصتلم).
(٩) في [أ، هـ]: (يصلها).
(١٠) صحيح، أخرجه أحمد (٢٢٠٦٦)، وأبو داود (٤٢١)، والشاشي (١٣٦٩)، والطبراني ٢/ (٢٣٩)، وأبو نعيم في الحلية ٩/ ٢٣٨، والبيهقي ١/ ٤٥١.
حضرت معاذ بن جبل سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ ہم نے ایک روز عشاء کی نماز کے لئے آپ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انتظار کیا، پھر آپ ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا کہ اس نماز کو اندھیرے میں پڑھا کرو، کیونکہ تمہیں ساری امتوں پر اس نماز کی وجہ سے فضیلت دی گئی ہے، تم سے پہلی امتیں یہ نماز نہیں پڑھتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8298]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن رجب الحنبلي: عاصم هذا وثقه ابن حبان والدارقطني وهو من أصحاب معاذ . قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 421، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2155، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22491، 22492، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3379، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 993، والطبراني فى «الكبير» برقم: 239، 240، ترقيم محمد عوامة: 8167»
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 421، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2155، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22491، 22492، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3379، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 993، والطبراني فى «الكبير» برقم: 239، 240، ترقيم محمد عوامة: 8167»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 1837
1837. عن معاذ بن جبل يقول: بَقَينا النبي صلى الله عليه وسلم في صلاة العَتَمَة فأَخَّر حتى ظنَّ الظَّان أنه ليس بخارج، والقائل منا يقول: صَلَّى، فإنا لكذلك، حتى خرج النبي صلى الله عليه وسلم فقالوا له كما قالوا: فقال لهم: أَعْتِموا بهذه الصلاة، فإنكم قد فُضِّلْتُم بها على سائر الأمم،ولم تُصَلِّها أمةٌ قبلكم.
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أبو داود (421) قال: حدثنا عمرو بن عثمان الحِمصي، ثنا أبي، ثنا حَريز -يعني عثمان- عن راشد بن سعد، عن عاصم بن حُميد السَّكوني، أنه سمع معاذ بن جبل يقول: فذكر الحديث.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2121
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتُوَيْهِ ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ثنا أَبُو الْيَمَانِ ثنا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ الرَّحَبِيُّ عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ حُمَيْدٍ السَّكُونِيُّ صَاحِبُ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، عَنْ مُعَاذٍ قَالَ: بَقِيَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِصَلَاةِ الْعَتَمَةِ لَيْلَةً فَتَأَخَّرَ بِهَا حَتَّى ظَنَّ الظَّانُّ أَنْ قَدْ صَلَّى أَوْ لَيْسَ بِخَارِجٍ ثُمَّ إِنَّهُ خَرَجَ بَعْدُ فَقَالَ لَهُ قَائِلٌ: يَا نَبِيَّ اللهِ لَقَدْ ظَنَنَّا أَنَّكَ قَدْ صَلَّيْتَ يَا نَبِيَّ اللهِ أَوْ لَسْتَ بِخَارِجٍ فَقَالَ لَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَعْتِمُوا بِهَذِهِ الصَّلَاةِ فَإِنَّكُمْ قَدْ فُضِّلْتُمْ بِهَا عَلَى سَائِرِ الْأُمَمِ وَلَمْ يُصَلِّهَا أُمَّةٌ قَبْلَكُمْ".
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم ایک رات عشا کی نماز کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتظار کر رہے تھے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تاخیر ہوگئی حتیٰ کہ بعض لوگوں نے یہ سمجھا کہ شاید آپ نے نماز پڑھ لی ہے یا آپ اب تشریف نہیں لائیں گے۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو ایک شخص کہنے لگا: اے اللہ کے نبی! ہم تو یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ آپ ضرور نماز ادا کر چکے ہوں گے یا آج آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف نہیں لائیں گے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس نماز کو تاخیر سے پڑھا کرو، کیونکہ تمہیں اس نماز کی وجہ سے سابقہ امتوں پر فضیلت دی گئی ہے اور تم سے پہلے کسی امت نے یہ نماز ادا نہیں کی“۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2121]
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تاخیر ہوگئی حتیٰ کہ بعض لوگوں نے یہ سمجھا کہ شاید آپ نے نماز پڑھ لی ہے یا آپ اب تشریف نہیں لائیں گے۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو ایک شخص کہنے لگا: اے اللہ کے نبی! ہم تو یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ آپ ضرور نماز ادا کر چکے ہوں گے یا آج آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف نہیں لائیں گے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس نماز کو تاخیر سے پڑھا کرو، کیونکہ تمہیں اس نماز کی وجہ سے سابقہ امتوں پر فضیلت دی گئی ہے اور تم سے پہلے کسی امت نے یہ نماز ادا نہیں کی“۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2121]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه احمد 5/237»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1043
«أعتموا بهذه الصلاة فإنكم قد فضلتم بها على سائر الأمم ولم تصلها أمة قبلكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس نماز (یعنی عشاء) کو تاخیر سے پڑھا کرو، کیونکہ اس نماز کی بدولت تمہیں باقی تمام امتوں پر فضیلت بخشی گئی ہے اور تم سے پہلے کسی امت نے یہ نماز نہیں پڑھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1043]
”اس نماز (یعنی عشاء) کو تاخیر سے پڑھا کرو، کیونکہ اس نماز کی بدولت تمہیں باقی تمام امتوں پر فضیلت بخشی گئی ہے اور تم سے پہلے کسی امت نے یہ نماز نہیں پڑھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1043]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن معاذ بن جبل. المشكاة 612، صحيح أبي داود 447: حم، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح