الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
138. باب مَنْ تَرَكَ الْقِرَاءَةَ فِي صَلاَتِهِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ
باب: جو شخص نماز میں سورۃ فاتحہ نہ پڑھے اس کی نماز کے حکم کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 822 (کل: 34 مقامات، 17 کتب)
صحیح مسلم: 874
سنن ترمذی: 311
سنن ابن ماجہ: 837
بلوغ المرام: 218
مسند الحمیدی: 390
سنن دارقطنی: 1213
مسند امام شافعی: 211
الجامع الكامل: 1964
21 تا 30
ترقیم عوامۃ: 3777 ترقیم الشثری: -- 3795
حدثنا ابن نمير ، قال: حدثنا محمد بن إسحاق ، عن مكحول ، عن محمود بن الربيع ، عن عبادة بن الصامت ، قال: صلى بنا رسول الله صلى الله عليه وسلم صلاة العشاء فثقلت عليه القراءة فلما انصرف، قال: " لعلكم تقرءون خلف إمامكم"، قال: قلنا: اجل يا رسول الله إنا لنفعل، قال:" فلا تفعلوا إلا بام القرآن فإنه لا صلاة إلا بها"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) حسن، صرح ابن إسحاق بالسماع عند أحمد (٢٢٧٤٥)، وأخرجه أحمد (٢٢٦٧١)، وأبو داود (٨٢٣)، والنسائي ٢/ ١٤١، والترمذي (٣١١)، وابن خزيمة (١٥٨١)، وابن حبان (١٧٨٥)، والحاكم ١/ ٢٣٨، والبخاري في القراءة خلف الإمام (٦٤) والبزار (٢٧٠١)، وابن الجارود (٣٢١)، والشافعي (١٢٨٠)، والطبراني في الصغير (٦٤٣)، والدارقطني ١/ ٣١٨، والبيهقي ٢/ ١٦٤، والبغوي (٦٠٦)، والطحاوي ١/ ٢١٥، والمزي ٢٩/ ٢٩٢، وأصله عند البخاري (٧٥٦)، ومسلم (٣٩٤).
حضرت عبادہ بن صامت فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں عشاء کی نماز پڑھائی، نماز میں آپ کو قراءت بوجھل محسوس ہورہی تھی۔ جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو آپ نے فرمایا کہ شاید تم اپنے امام کے پیچھے قراءت کررہے تھے؟ ہم نے کہا جی ہاں، یا رسول اللہ! ہم ایسا ہی کررہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم امام کے پیچھے صرف سورة الفاتحہ کی تلاوت کیا کرو، کیونکہ اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3795]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال بدر الدين العيني: قال في البناية تضعيف حديث عبادة في القراءة خلف الإمام ما لفظه في حديث عبادة محمد بن إسحاق بن يسار وهو مدلس . قال ابن عبد البر: حديث عبادة من رواية مكحول وغيره متصل مسند من رواية الثقات . قال ابن الجوزي: طعن ابن الجوزي في هذا الحديث بابن إسحاق ثم طعن فيه أيضا بأن قال مكحول ضعيف . قال سعد الشثري: حسن، صرح ابن إسحاق بالسماع عند أحمد (٢٢٧٤٥) .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 756، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 394، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 206، 351، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 488، 1581، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1782، 1786، 1785، 1792، 1793، 1848، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 411، 412، 413، 414، 421، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 876، 877، 878، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 910 / 2، 909 / 1، 919 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 984، 985، 994، 7955، وأبو داود فى «سننه» برقم: 824، 822، 823، (1/305) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 247، 311، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1278، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 837، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2402، 2401، 2509، 2960، 2959، 2961، 2962، 2963، 2965، 2964، 2966، 2967، 2983، 2982، 4020، 4019، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1214، 1213، 1215، 1216، 1217، 1218، 1220، 1221، 1222، 1225، 1226، وأحمد فى «مسنده» برقم: 23117، 23111، 23134، 23185، 23187، 23188، 23191، 23192، والحميدي فى «مسنده» برقم: 390، والبزار فى «مسنده» برقم: 2702، 2701، 2703، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2623، 2771، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2997، 3656، 3809، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1282، والطبراني فى «الصغير» برقم: 211، 643، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2262، ترقيم محمد عوامة: 3777»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 756، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 394، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 206، 351، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 488، 1581، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1782، 1786، 1785، 1792، 1793، 1848، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 411، 412، 413، 414، 421، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 876، 877، 878، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 910 / 2، 909 / 1، 919 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 984، 985، 994، 7955، وأبو داود فى «سننه» برقم: 824، 822، 823، (1/305) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 247، 311، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1278، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 837، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2402، 2401، 2509، 2960، 2959، 2961، 2962، 2963، 2965، 2964، 2966، 2967، 2983، 2982، 4020، 4019، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1214، 1213، 1215، 1216، 1217، 1218، 1220، 1221، 1222، 1225، 1226، وأحمد فى «مسنده» برقم: 23117، 23111، 23134، 23185، 23187، 23188، 23191، 23192، والحميدي فى «مسنده» برقم: 390، والبزار فى «مسنده» برقم: 2702، 2701، 2703، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2623، 2771، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2997، 3656، 3809، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1282، والطبراني فى «الصغير» برقم: 211، 643، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2262، ترقيم محمد عوامة: 3777»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
ترقیم العلمیہ : 1198 ترقیم الرسالہ : -- 1213
ثنا أَبُو بَكْرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، ثنا الْمُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ ، وَحَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ هُوَ ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ الأَنْصَارِيِّ ، وَكَانَ يَسْكُنُ إِيلِيَا، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، قَالَ: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصُّبْحَ فَثَقُلَتْ عَلَيْهِ الْقِرَاءَةُ، فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ:" إِنِّي لأَرَاكُمْ تَقْرَءُونَ مِنْ وَرَاءِ إِمَامِكُمْ"، قَالَ: قُلْنَا: أَجَلْ، وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذَا، قَالَ:" فَلا تَفْعَلُوا إِلا بِ أُمِّ الْقُرْآنِ، فَإِنَّهُ لا صَلاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِهَا" . هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ.
سیدنا محمود بن ربیع انصاری جو ایلیاء میں قیام پذیر تھے وہ سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی نماز ادا کی آپ کو قراءت کرنے میں کچھ دشواری محسوس ہوئی جب آپ نماز پڑھ کر فارغ ہوئے تو آپ نے فرمایا: ”میرا خیال ہے تم لوگ اپنے امام کے پیچھے قراءت کر رہے تھے۔“ راوی کہتے ہیں: ہم نے عرض کیا: ”اللہ کی قسم یا رسول اللہ! ایسا ہی ہے۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم ایسا نہ کیا کرو البتہ سورہ فاتحہ پڑھ لیا کرو چونکہ جو شخص اسے نہیں پڑھتا اس کی نماز نہیں ہوتی۔“ یہ سند ’حسن‘ ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1213]
ترقیم العلمیہ: 1198
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 756، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 394، 394، 394، 394، وابن الجارود فى "المنتقى"، 206، 351، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 488، 1581، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1782، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 876، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 909، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 822، 823، 824، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 247، 311، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1278، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 837، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1213، 1214، 1215، 1216، 1217، 1218، 1220، 1221، 1222، 1225، 1226، والطبراني فى ((الصغير)) برقم: 211، 643، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 390، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 23111»
«قال الدارقطني: وصححه، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 419)»
«قال الدارقطني: وصححه، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 419)»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1569
عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ رِوَايَةً تَبْلُغُ بِهَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ) )
سیّدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے سورۃ فاتحہ نہ پڑھی اس کی کوئی نماز نہیں۔ [الفتح الربانی/أبواب صفة الصلاة/حدیث: 1569]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 756، ومسلم: 394، وابوداود: 822، وابن ماجه: 837، والترمذي: 247، والنسائي: 2/ 137، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 22677) ولفظه عند الدارقطني: 1/ 322، والحاكم، والبيھقي في القراء ة: 21: ((ام القرآن عوض من غيرھا و ليس غيرھا منھا عوضا))۔ ترقیم بيت الأفكار الدولية: 23053»
الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 756
حدیث نمبر: 1572
عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الْغَدَاةِ فَثَقُلَتْ عَلَيْهِ الْقِرَاءَةُ، فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ: ( (إِنِّي لَأَرَاكُمْ تَقْرَؤُنَ وَرَاءَ إِمَامِكُمْ؟) ) قُلْنَا: نَعَمْ وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنَّا لَنَفْعَلُ هَٰذَا، قَالَ: ( (فَلَا تَفْعَلُوا إِلَّا بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَإِنَّهُ لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِهَا) )
سیّدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نماز فجر پڑھائی، آپ پر قراءت بوجھل ہو گئی، اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فارغ ہو کر پوچھا: میرا خیال ہے کہ تم اپنے امام کے پیچھے قراءت کرتے ہو؟ ہم نے کہا: جی ہاں! اللہ کی قسم! اے اللہ کے رسول! بلا شک و شبہ ہم ایسا کرتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایسے نہ کیا کرو (یعنی میرے پیچھے نہ پڑھا کرو) سوائے سورۂ فاتحہ کے، کیونکہ جس نے اس کی تلاوت نہ کی، اس کی کوئی نماز نہیں۔ [الفتح الربانی/أبواب صفة الصلاة/حدیث: 1572]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، قد صرح محمد بن اسحاق بسماعه من مكحول في: 22745 من مسند احمد، أخرجه ابوداود: 823، والترمذي: 311، وابن خزيمة: 1581، وابن حبان: 1792، والدار قطني: 1/ 319، والبيھقي في القراء ة خلف الامام: 109، 111، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 22671، 22694)۔ ترقیم بيت الأفكار الدولية: 23070»
وضاحت: فوائد: … سورۂ مزمل کی اس آیت {فَاقْرَئُ وْا مَا تَیَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ} کے بارے میں قاسم بن قطلوبغا حنفی اور ملاجیون حنفی لکھتے ہیں: یوجب بعمومہ القراء ۃ علی المقتدی۔ یعنی: یہ آیت ِ کریمہ اپنے عموم کے ساتھ مقتدی پر قراء ت واجب کرتی ہے۔ (خلاصۃ الأذکار از قاسم حنفی: ۱۹۷، نور الانوار: ۱۹۳) مختلف عام دلائل کی روشنی میں مقتدی کو فاتحہ شریف پڑھنے سے روکنے والوں کو اس حدیث پر غور کرنا چاہیے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو نماز فجر کے بعد یہ حدیث بیان کر رہے ہیں کہ امام کے پیچھے واقعی قراء ت نہ کیا کرو، سوائے سورۂ فاتحہ کے۔ یہ حدیث تمام خاص اور عام دلائل کے لیے اور ان میں جمع و تطبیق دینے کے لیے فیصلہ کن دلیل کی حیثیت رکھتی ہے۔ کئی مسائل میں بالاتفاق قرآن مجید کی آیات کو احادیث کی روشنی میں خاص کیا گیا، کیا اس بات پر غور نہیںکیا جاتا کہ قرآن نے خواتین و حضرات کو دن میں پانچ نمازیں پڑھنے اور رمضان کے روزے رکھنے کا حکم دیا ہے، لیکن احادیث مبارکہ نے حیض والی عورت کو حیض کی مقدار کے مطابق اور نفاس والی عورت کو زیادہ سے زیادہ چالیس دنوں تک نماز اور روزے سے مستثنی قرار دیا ہے، اورپھر نماز کی قضا کا بھی کوئی مطالبہ نہیں کیا، اس قانون کی دیگر کئی مثالیں موجود ہیں۔
کیا اس مقام پر ان احادیث کی روشنی میں درج ذیل آیت ِ مبارکہ کی تخصیص نہیں کی جا سکتی؟ {وَاِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوْا لَہٗوَاَنْصِتُوْالَعَلَّکُمْتُرْحَمُوْنَ} یعنی: اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنا کرو اور چپ رہا کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ اور اگر مقتدی امام کے سکتوں میں فاتحہ شریف کی آیات پڑھ لے تو پھر تو سرے سے تخصیص کی ضرورت بھی نہیں پڑھتی۔ بہرحال ہمارے خیال پر بھی توجہ دھری جائے کہ جس ہستی پر یہ آیت نازل ہوئی تھی، اسی نے نماز فجر کے بعد یہ اعلان کیا کہ امام کے پیچھے فاتحہ شریف کی تلاوت کرنا ہو گی۔ اب ہم اس آیت سے استدلال کر کے مقتدی کو مطلق طور پر قراء ت سے کیوں روکیں۔ کیااحناف اس بات پر غور نہیں کرتے کہ جب وہ جہری نمازوں میں اس وقت مسجد میں پہنچتے ہیں، جب امام قراء ت کر رہا ہوتا ہے، تووہ نیت کے الفاظ بھی کہتے ہیں، پھر اللہ اکبر بھی کہتے ہیں، پھر بعض کو سبحانک اللھم … پڑھتے ہوئے بھی سنا جاتا ہے۔ تو کیا اس وقت وہ اس آیت کی مخالفت نہیں کرتے، حالانکہ نیت کے الفاظ کہنا تو بدعت بھی ہیں؟ اگر وہ یہ جواب دیں کہ تکبیر کہنا اور سبحانک اللھم … پڑھنا تو حدیث سے ثابت ہے، تو ہم کہیں گے کہ کئی احادیث سے مقتدی کے لیے فاتحہ شریف کی تلاوت بھی ثابت ہوتی ہے، اس لیے اس کی بھی تخصیص ہونی چاہیے۔
تنبیہ: … اگر مقتدی اس وقت پہنچے جب امام جہراً قراء ت کر رہا ہو تو اسے سبحانک اللھم … یا دوسری کوئی دعائے استفتاح نہیں پڑھنی چاہیے، کیونکہ تلاوتِ قرآن کے وقت صرف فاتحہ شریف پڑھنے کی اجازت دی گئی ہے۔ تکبیر تحریمہ کہنا فرض ہے۔
کیا اس مقام پر ان احادیث کی روشنی میں درج ذیل آیت ِ مبارکہ کی تخصیص نہیں کی جا سکتی؟ {وَاِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوْا لَہٗوَاَنْصِتُوْالَعَلَّکُمْتُرْحَمُوْنَ} یعنی: اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنا کرو اور چپ رہا کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ اور اگر مقتدی امام کے سکتوں میں فاتحہ شریف کی آیات پڑھ لے تو پھر تو سرے سے تخصیص کی ضرورت بھی نہیں پڑھتی۔ بہرحال ہمارے خیال پر بھی توجہ دھری جائے کہ جس ہستی پر یہ آیت نازل ہوئی تھی، اسی نے نماز فجر کے بعد یہ اعلان کیا کہ امام کے پیچھے فاتحہ شریف کی تلاوت کرنا ہو گی۔ اب ہم اس آیت سے استدلال کر کے مقتدی کو مطلق طور پر قراء ت سے کیوں روکیں۔ کیااحناف اس بات پر غور نہیں کرتے کہ جب وہ جہری نمازوں میں اس وقت مسجد میں پہنچتے ہیں، جب امام قراء ت کر رہا ہوتا ہے، تووہ نیت کے الفاظ بھی کہتے ہیں، پھر اللہ اکبر بھی کہتے ہیں، پھر بعض کو سبحانک اللھم … پڑھتے ہوئے بھی سنا جاتا ہے۔ تو کیا اس وقت وہ اس آیت کی مخالفت نہیں کرتے، حالانکہ نیت کے الفاظ کہنا تو بدعت بھی ہیں؟ اگر وہ یہ جواب دیں کہ تکبیر کہنا اور سبحانک اللھم … پڑھنا تو حدیث سے ثابت ہے، تو ہم کہیں گے کہ کئی احادیث سے مقتدی کے لیے فاتحہ شریف کی تلاوت بھی ثابت ہوتی ہے، اس لیے اس کی بھی تخصیص ہونی چاہیے۔
تنبیہ: … اگر مقتدی اس وقت پہنچے جب امام جہراً قراء ت کر رہا ہو تو اسے سبحانک اللھم … یا دوسری کوئی دعائے استفتاح نہیں پڑھنی چاہیے، کیونکہ تلاوتِ قرآن کے وقت صرف فاتحہ شریف پڑھنے کی اجازت دی گئی ہے۔ تکبیر تحریمہ کہنا فرض ہے۔
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
حدیث نمبر: 1782
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا صَلاةَ لِمَنْ لا يَقْرَأُ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ" .
سیدنا محمود بن ربیع، سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہما سے نقل کرتے ہیں، وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان (مرفوع) روایت کرتے ہیں: ”اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جو (نماز میں) سورۃ فاتحہ نہیں پڑھتا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1782]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 756، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 394، وابن الجارود فى "المنتقى"، 206، 351، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 488، 1581، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1782، 1785، 1786، 1792، 1793، 1848، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 876، وأبو داود فى (سننه) برقم: 822، 823، 824، بدون ترقيم، والترمذي فى (جامعه) برقم: 247، 311، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1278، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 837، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1213، وأحمد فى (مسنده) برقم: 23111، والحميدي فى (مسنده) برقم: 390» «رقم طبعة با وزير 1779»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» (302)، «صحيح أبي داود» (780): ق، ويأتي بزيادة لفظة (1783). تنبيه!! رقم (1783) = (1786) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما.
حدیث نمبر: 1785
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ الْيَشْكُرِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنِي مَكْحُولٌ ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ وَكَانَ يَسْكُنُ إِيلِيَاءَ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلاةَ الصُّبْحِ، فَثَقُلَتْ عَلَيْهِ الْقِرَاءَةُ، فَلَمَّا انْصَرَفَ، قَالَ:" إِنِّي لأَرَاكُمْ تَقْرَءُونَ وَرَاءَ إِمَامِكُمْ". قَالَ: قُلْنَا: أَجَلْ، يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَذَا. قَالَ:" فَلا تَفْعَلُوا إِلا بِأُمِّ الْكِتَابِ، فَإِنَّهُ لا صَلاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِهَا" .
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں صبح کی نماز پڑھائی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے قراءت کرنا مشکل ہوا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز مکمل کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرا خیال ہے تم اپنے امام کے پیچھے بھی قراءت کرتے ہو۔“ راوی کہتے ہیں کہ ہم نے کہا: جی ہاں، یا رسول اللہ! ایسا ہی ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم لوگ ایسا نہ کرو، تم سورۃ فاتحہ پڑھ لیا کرو، اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جو اس کی تلاوت نہیں کرتا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1785]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 756، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 394، وابن الجارود فى "المنتقى"، 206، 351، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 488، 1581، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1782، 1785، 1786، 1792، 1793، 1848، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 876، وأبو داود فى (سننه) برقم: 822، 823، 824، بدون ترقيم، والترمذي فى (جامعه) برقم: 247، 311، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1278، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 837، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1213، وأحمد فى (مسنده) برقم: 23111، والحميدي فى (مسنده) برقم: 390» «رقم طبعة با وزير 1782»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني ضعيف - «ضعيف أبي داود» (146 - 148). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده قوي، فقد صرح ابن إسحاق بالتحديث.
حدیث نمبر: 1792
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْفَجْرَ، فَثَقُلَتْ عَلَيْهِ الْقِرَاءَةُ، فَلَمَّا سَلَّمَ قَالَ:" تَقْرَءُونَ خَلْفِي؟" قُلْنَا: نَعَمْ، قَالَ:" فَلا تَفْعَلُوا إِلا بِأُمِّ الْكِتَابِ، فَإِنَّهُ لا صَلاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِهَا" .
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں فجر کی نماز پڑھائی تو آپ کے لیے قراءت کرنے میں دشواری ہوئی، جب آپ نے سلام پھیرا تو آپ نے فرمایا: ”تم لوگ میرے پیچھے قراءت کرتے ہو؟“ ہم نے کہا: جی ہاں، تو آپ نے فرمایا: ”تم ایسا نہ کرو، صرف سورۃ فاتحہ پڑھ لیا کرو کیونکہ اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جو سورۃ فاتحہ کی تلاوت نہیں کرتا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1792]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 756، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 394، وابن الجارود فى "المنتقى"، 206، 351، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 488، 1581، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1782، 1785، 1786، 1792، 1793، 1848، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 876، وأبو داود فى (سننه) برقم: 822، 823، 824، بدون ترقيم، والترمذي فى (جامعه) برقم: 247، 311، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1278، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 837، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1213، وأحمد فى (مسنده) برقم: 23111، والحميدي فى (مسنده) برقم: 390» «رقم طبعة با وزير 1789»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني ضعيف - انظر (1782). تنبيه!! رقم (1782) = (1785) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده قوي، فقد صرح ابن إسحاق بالتحديث من مكحول عند المصنف (1785).
حدیث نمبر: 1848
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ الْجَزَرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَكْحُولٌ ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ ، وَكَانَ يَسْكُنُ إِيلِيَاءَ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلاةَ الصُّبْحِ فَثَقُلَتْ عَلَيْهِ الْقِرَاءَةُ، فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ:" إِنِّي لأَرَاكُمْ تَقْرَءُونَ وَرَاءَ إِمَامِكُمْ". قَالَ: قُلْنَا: أَجَلْ وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذًّا. قَالَ:" فَلا تَفْعَلُوا إِلا بِأُمِّ الْكِتَابِ، فَإِنَّهُ لا صَلاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِهَا" . قَالَ الشَّيْخُ أَبُو حَاتِمٍ: قَوْلُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فَلا تَفْعَلُوا"، لَفْظَةُ زَجْرٍ مُرَادُهَا ابْتِدَاءُ أَمْرٍ مُسْتَأْنَفٍ، إِذِ الْعَرَبُ فِي لُغَتِهَا إِذَا أَرَادَتِ الأَمْرَ بِالشَّيْءِ عَلَى سَبِيلِ التَّأْكِيدِ، تُقَدِّمُهُ لَفْظَةَ زَجْرٍ، ثُمَّ تُعْقِبُهُ الأَمْرَ الَّذِي تُرِيدُ.
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں صبح کی نماز پڑھائی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے قرأت کرنا دشوار ہوا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز مکمل کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”میرا خیال ہے تم لوگ اپنے امام کے پیچھے تلاوت کرتے ہو۔“ راوی بیان کرتا ہے ہم نے عرض کی: جی ہاں! اللہ کی قسم! یا رسول اللہ! ہم تیزی سے تلاوت کرتے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم لوگ ایسا نہ کرو، صرف سورۃ فاتحہ پڑھ لیا کرو کیونکہ ایسے شخص کی نماز نہیں ہوتی جو اس کی تلاوت نہیں کرتا۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان ”تم ایسا نہ کرو“ یہ الفاظ ممانعت کے ہیں، اس سے مراد ابتدائی طور پر ازسرنو کوئی حکم دینا ہے، کیونکہ عرب اپنے محاورے میں جب تاکید کے طور پر کسی چیز کا حکم دینے کا ارادہ کرتے ہیں، تو پہلے ممانعت کے الفاظ ذکر کرتے ہیں اور پھر اس کے بعد وہ حکم ہوتا ہے جو وہ مراد لیتے ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1848]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 756، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 394، وابن الجارود فى "المنتقى"، 206، 351، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 488، 1581، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1782، 1785، 1786، 1792، 1793، 1848، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 876، وأبو داود فى (سننه) برقم: 822، 823، 824، بدون ترقيم، والترمذي فى (جامعه) برقم: 247، 311، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1278، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 837، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1213، وأحمد فى (مسنده) برقم: 23111، والحميدي فى (مسنده) برقم: 390» «رقم طبعة با وزير 1845»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني ضعيف - تقدم سندا ومتنا (1782). تنبيه!! رقم (1782) = (1785) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده قوي.
حدیث نمبر: 211
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ فِيهَا بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ" .
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس شخص کی نماز نہیں جس نے (نماز میں) سورۃ فاتحہ نہ پڑھی۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 211]
تخریج الحدیث: «أخرجہ البخاری، الاذان، باب وجوب القراءۃ للامام والمأموم فی الصلوات کلہا... الخ: 756 - ومسلم، الصلاۃ، باب وجوب قراءۃ الفاتحۃ فی کل رکعۃ... الخ: 394.»
حدیث نمبر: 1964
1964. عن عبادة بن الصامت قال: كنَّا خلف رسول الله صلى الله عليه وسلم في صلاة الفجر، فقرأ رسولُ الله صلى الله عليه وسلم فثقلتْ عليه القراءةُ فلما فرغ قال: لعلكم تقرأون خلف إمامكم قلنا: نعم هذًّا يا رسول الله، قال: لا تفعلوا إلا بفاتحة الكتاب، فإنه لا صلاة لمن لم يقرأ بها.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه أبو داود (823)، والترمذي (311) كلاهما من طريق محمد ابن إسحاق، عن مكحول، عن محمود بن الربيع، عن عبادة بن الصامت فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن