الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. ما قالوا في الرجل يهب امرأته لأهلها
اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو کیا حکم ہے؟
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 19214 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 19214
سنن سعید بن منصور: 2831
ترقیم عوامۃ: 18521 ترقیم الشثری: -- 19214
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن سعيد، عن قتادة، عن الحسن، عن زيد بن ثابت ، قال: " إذا وهبها لاهلها فقبلوها ؛ فثلاث لا تحل له حتى تنكح زوجا غيره , وإن ردوها ؛ فواحدة وهو احق بها" , وبه كان ياخذ الحسن
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: زيادة (و).
(٢) صحيح.
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے اور وہ اسے قبول کرلیں تو یہ تین طلاقوں کے قائم مقام ہے، اب وہ عورت اس خاوند کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے مرد سے شادی نہ کرلے۔ اگر وہ قبول کرنے سے انکار کردیں تو ایک طلاق ہے اور آدمی کو رجوع کا حق حاصل ہوگا۔ حسن رحمہ اللہ کی بھی یہی رائے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19214]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1596، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11243، ترقيم محمد عوامة: 18521»
ترقیم دار السلفیہ: 1653 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2831
نا نا هُشَيْمٌ، أنا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، أَنَّهُ قَالَ: " إِنِ اخْتَارَتْ نَفْسَهَا فَثَلاثٌ، وَإِنِ اخْتَارَتْ زَوْجَهَا فَوَاحِدَةٌ وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا" .
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اگر عورت نے اپنے نفس کو اختیار کیا تو تین طلاقیں، اور اگر شوہر کو اختیار کیا تو یک طلاق اور شوہر زیادہ حق دار۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2831]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2036، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1621، 1648، 1651، 1652، 1653، 1661، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15143، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18380، 18402، 18404، 18405، 36952»
ابن حجر عسقلانی نے حسن البصری کے حوالے سے "تهذيب التهذيب" (2/263) میں صراحت کی ہے کہ:"لم يثبت له سماع من زيد بن ثابت"
ابن حجر عسقلانی نے حسن البصری کے حوالے سے "تهذيب التهذيب" (2/263) میں صراحت کی ہے کہ:"لم يثبت له سماع من زيد بن ثابت"
الحكم على الحديث:
مرسل