🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في العقيقة من رآها
جو لوگ عقیقہ کو مانتے ہیں
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 25819 (کل: 5 مقامات، 4 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 25819، 25824
مسند احمد: 23134
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 6183
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4797
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24722 ترقیم الشثری: -- 25819
حدثنا وكيع ، عن سفيان ، عن زيد بن اسلم ، عن رجل من بني ضمرة ، عن ابيه قال: سئل رسول الله - صلى الله عليه وسلم - عن العقيقة، فقال: لا يحب الله العقوق، من ولد له منكم ولد فاحب ان ينسك عنه فليفعل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (تكررت).
(٢) مجهول؛ لإبهام الرجل، أخرجه أحمد (٢٣٦٤٣)، ومالك (٢/ ٥٠٠)، والطحاوي في شرح المشكل (١٠٥٧)، وأحمد بن منيع والحارث وأبو يعلى كما في إتحاف الخيرة (٦٥٦٩ - ٦٥٧١)، والبيهقي (٩/ ٣١٢).

بنو ضمرہ کے ایک آدمی، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عقیقہ کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ (باپ اور ماں کی) نافرمانی کرنے کو پسند نہیں کرتا۔ تم میں سے جس کا بچہ پیدا ہو اور وہ اس کی طرف سے خون بہانا چاہے تو ضرور بہائے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25819]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مجهول؛ لإبهام الرجل .» ‏‏‏‏
«أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1838 / 486، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19337، وأحمد فى «مسنده» برقم: 23604، 24133، 24134، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1056، 1057، ترقيم محمد عوامة: 24722»

الحكم على الحديث:
إسناده مجهول
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 23134
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بنُ عِيسَى ، أَخْبرَنِي مَالِكٌ ، عَنْ زَيْدِ بنِ أَسْلَمَ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بنِي ضَمْرَةَ، عَنْ أَبيهِ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الْعَقِيقَةِ، فَقَالَ:" لَا أُحِب الْعُقُوقَ"، كَأَنَّهُ كَرِهَ الِاسْمَ، وَقَالَ: " مَنْ وُلِدَ لَهُ، فَأَحَب أَنْ يَنْسُكَ عَنْ وَلَدِهِ فَلْيَفْعَلْ" .
ایک صحابی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیقہ کے متعلق پوچھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں عقوق (جس سے یہ لفظ نکلا ہے اور جس کا معنی والدین کی نافرمانی ہے) کو پسند نہیں کرتا گویا اس لفظ پر ناپسندیدگی کا اظہار فرمایا اور فرمایا جس شخص کے یہاں کوئی بچہ پیدا ہو اور وہ اس کی طرف سے کوئی جانور ذبح کرنا چاہئے تو اسے ایسا کرلینا چاہئے۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23134]

الحكم على الحديث:
حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لإبهام الرجل الضمري
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24727 ترقیم الشثری: -- 25824
حدثنا وكيع ، عن داود بن قيس ، عن عمرو بن شعيب ، عن ابيه ، عن جده قال: سئل النبي - صلى الله عليه وسلم - عن العقيقة، قال: لا احب العقوق، من ولد له مولود فاحب ان ينسك عنه فليفعل، عن الغلام شاتان، وعن الجارية شاة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (فقال).
(٢) في [ط]: (بياض).
(٣) في [هـ]: (منكم) زائدة.
(٤) حسن؛ شعيب صدوق، أخرجه أحمد (٦٧١٣)، وأبو داود (٢٨٤٢)، والنسائي ٧/ ١٦٢، والحاكم ٤/ ٢٣٦، والبيهقي ٩/ ٣٠٠، وابن عبد البر في التمهيد ٤/ ٣١٧، وعبد الرزاق (٧٩٦١).

حضرت عمرو بن شعیب، اپنے والد سے، اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عقیقہ کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں (والدین کی) نافرمانی کرنے کو پسند نہیں کرتا۔ جس آدمی کے بچہ پیدا ہو اور وہ اس کی طرف سے قربانی کرنے کو پسند کرے تو اس کو قربانی کرنی چاہیے، بچہ کی طرف سے دو بکریاں اور بچی کی طرف سے ایک بکری۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25824]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ شعيب صدوق .» ‏‏‏‏
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7679، 7687، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4223 / 1، 4236 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4523، 4537، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2842، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19335، 19336، 19401، 19402، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6828، 6852، 6874، 6940، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7961، 7995، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25890، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1055، ترقيم محمد عوامة: 24727»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6183
وَعَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي ضَمْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سُئِلَ عَنِ الْعَقِيقَةِ؟ قَالَ:" لَا أُحِبُّ الْعُقُوقَ". كَأَنَّهُ كَرِهَ الِاسْمَ، وَقَالَ:" مَنْ وُلِدَ لَهُ فَأَحَبَّ أَنْ يَنْسُكَ عَنْ وَلَدِهِ فَلْيَفْعَلْ".
بنوضمرہ سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب نے اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیقہ کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: میں عقوق (نافرمانی) کو پسند نہیں کرتا ہوں۔ (راوی کہتے ہیں:) گویا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس لفظ کو ناپسند کیا آپ نے ارشاد فرمایا: جس کا بچہ پیدا ہو اگر وہ اپنے بچے کی طرف سے قربانی کرنے کو پسند کرے تو وہ کر لے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6183]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (369/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 22624»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4797
قَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : ثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي ضَمْرَةَ، سَمِعَ أَبَاهُ أَوْ عَمَّهُ يَقُولُ: " سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَرَفَةَ وَسُئِلَ عَنِ الْعَقِيقَةِ، فَقَالَ: لَا أُحِبُّ الْعُقُوقَ، وَلَكِنْ مَنْ وُلِدَ لَهُ وَأَحَبَّ أَنْ يَنْسُكَ عَنْهُ فَلْيَفْعَلْ ".
رَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ : ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي فُلَانٍ - أُرَاهُ مِنْ بَنِي ضَمْرَةَ - عَنْ رَجُلٍ مِنْ قَوْمِهِ " أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ عَنِ الْعَقِيقَةِ، فَقَالَ: مَا أُحِبُّ الْعُقُوقَ، وَمَنْ وُلِدَ لَهُ وَلَدٌ فَأَحَبَّ أَنْ يَنْسُكَ عَنْهُ فَلْيَنْسُكْ ".
وَرَوَاهُ أَبُو يَعَلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ، ثَنَا الدَّرَاوَرْدِيُّ ، أَخْبَرَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي ضَمْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ " أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْعَقِيقَةِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا أُحِبُّ الْعُقُوقَ، وَلَكِنْ... " فَذَكَرَ حَدِيثَ ابْنِ مَنِيعٍ .
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى، أَخْبَرَنِي مَالِكٌ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ... فَذَكَرَ حَدِيثَ ابْنِ مَنِيعٍ .
قَالَ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: وَثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ هُوَ الثَّوْرِيُّ ... فَذَكَرَهُ.
قَالَ: وَثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِيهِ - أَوْ عَمِّهِ - قَالَ: " شَهِدْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَرَفَةَ، وَسُئِلَ عَنِ الْعَقِيقَةِ... " فَذَكَرَهُ.
بنو ضمرہ کے ایک صحابی رضی اللہ عنہ (جو کسی کے والد یا چچا ہیں) سے روایت ہے کہ ”میں نے عرفات کے مقام پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حال میں سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیقہ کے متعلق سوال کیا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں ’عقوق‘ (نافرمانی و قطع رحمی) کو پسند نہیں کرتا، البتہ جس کے ہاں بچہ پیدا ہو اور وہ اس کی طرف سے جانور ذبح کرنا (قربانی کرنا) چاہے تو اسے ایسا کر لینا چاہیے۔““ اس حدیث کو امام حارث بن محمد بن ابی اسامہ نے بھی روایت کیا ہے جس میں یہ صراحت ہے کہ یہ سوال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حجۃ الوداع کے موقع پر کیا گیا تھا، نیز امام ابو یعلی الموصلی اور امام احمد بن حنبل نے بھی امام مالک، سفیان ثوری اور سفیان بن عیینہ کے طرق سے اسے اپنی اپنی مسانید میں روایت کیا ہے، جن میں الفاظ کے معمولی اختلاف کے ساتھ یہی مضمون بیان ہوا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الضحايا وفيه العقيقة/حدیث: 4797]
تخریج الحدیث: «زيد بن أسلم عن «رجل من بني ضمرة» مبهم، عن أبيه أو عمه (شك)؛ وبقية رجاله ثقات»
«(4797/1) أخرجه مسند أحمد برقم: 23132»
«(4797/6) أخرجه مسند أحمد برقم: 23132»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لإبهام الرجل من بني ضمرة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں