الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
124. في الشهادة على الزنا، كيف هي؟
زنا کی گواہی دینے کے بیان میں کہ وہ کیسے دی جائے گی؟
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 30745 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 30745
السنن الكبرى للبيهقي: 17042
ترقیم عوامۃ: 29421 ترقیم الشثری: -- 30745
حدثنا ابو اسامة عن عوف عن قسامة بن زهير قال: لما كان من شان ابي بكرة والمغيرة بن شعبة الذي كان، قال ابو بكرة: اجتنب - او تنح - عن صلاتنا، فإنا لا نصلي خلفك، قال: فكتب إلى عمر في شانه، قال: فكتب عمر إلى المغيرة: اما بعد! فإنه قد رقي إلي من حديثك حديث، فإن يكن مصدوقا عليك فلان تكون مت قبل اليوم خير لك، قال: فكتب إليه وإلى الشهود ان يقبلوا إليه.
فلما انتهوا إليه دعا الشهود، فشهدوا، فشهد ابو بكرة وشبل بن معبد وابو عبد الله نافع [قال] : فقال عمر حين شهد هؤلاء الثلاثة: اودى المغيرة اربعة! وشق على عمر شانه جدا، فلما قام زياد قال: لن يشهد - إن شاء الله - إلا بحق، ثم شهد فقال: اما الزنى فلا اشهد به، ولكني قد رايت امرا قبيحا، فقال عمر: الله اكبر! حدوهم، فجلدهم، فلما فرغ من جلد ابي بكرة قام ابو بكرة فقال: اشهد انه زان! فذهب عمر يعيد عليه الحد، فقال علي: إن جلدته فارجم صاحبك! فتركه، فلم يجلد في قذف مرتين بعد.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد
فلما انتهوا إليه دعا الشهود، فشهدوا، فشهد ابو بكرة وشبل بن معبد وابو عبد الله نافع [قال] : فقال عمر حين شهد هؤلاء الثلاثة: اودى المغيرة اربعة! وشق على عمر شانه جدا، فلما قام زياد قال: لن يشهد - إن شاء الله - إلا بحق، ثم شهد فقال: اما الزنى فلا اشهد به، ولكني قد رايت امرا قبيحا، فقال عمر: الله اكبر! حدوهم، فجلدهم، فلما فرغ من جلد ابي بكرة قام ابو بكرة فقال: اشهد انه زان! فذهب عمر يعيد عليه الحد، فقال علي: إن جلدته فارجم صاحبك! فتركه، فلم يجلد في قذف مرتين بعد.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بكر).
(٢) في [ط]: (إخشب).
(٣) سقط من: [أ، ب، ط].
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) في [أ، ب، ط]: (المدينة).
(٦) كذا بالنصب في النسخ.
(٧) في [أ، ب]: (فلا يكون)، وفي [هـ]: (فلأن يكون).
(٨) سقط من: [ط، هـ].
(٩) في [أ، ب، جـ، ك، ط]: (شهدوا).
(١٠) في [أ، هـ]: (أود).
(١١) في [هـ]: (إن)، وفي [ط]: (لم).
(١٢) في [ط، هـ]: (قال).
(١٣) سقط من: [ط، هـ].
(١٤) في [جـ، ك]: (فذهب).
(١٥) سقط من: [جـ، ك].
(١٦) في هامش [أ]: صاحبك يعني المغيرة، وذلك أنه إذا ترتب حد القذف مرة أخرى بسبب قذفه مرة أخرى بعد الحد، كان ذلك دليلًا على أن قذفه الأخير بمثابة شاهد رابع، وبالشهود الأربعة يقوم الرجم على المغيرة لا محالة، واللَّه أعلم.
(١٧) في [هـ]: (فما).
(١٨) منقطع؛ قسامة بن زهير لم يدرك الواقعة.
حضرت قسامہ بن زھیر فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابو بکرہ اور حضرت مغیرہ بن شعبہ کا معاملہ ہوا تھا تو وہ اس طرح تھا حضرت ابو بکرہ نے کہا: دور رہو ہماری نمازوں سے بیشک ہم تمہارے پیچھے نماز نہیں پڑھیں گے سو حضرت مغیرہ نے ان کے بارے میں حضرت عمر کو خط لکھا: حضرت عمر نے حضرت مغیرہ کو جواب لکھا کہ: حمدو صلوٰۃ کے بعد بیشک اس نے مجھے تمہاری باتوں میں سے ایک بات پہنچائی ہے پس اگر وہ تمہارے خلاف سچی ہے تو ضرور تمہارا آج کے دن سے پہلے مرجانا تمہارے لیے بہتر تھا۔ اور پھر آپ نے ان کو اور گواہوں کو خط لکھا کہ وہ سب میرے پاس آئیں۔ پس جب وہ سب لوگ حضرت عمر کے پاس پہنچ گئے تو آپ نے گواہوں کو بلایا سو انہوں نے گواہی دی پس حضرت ابو بکرہ، حضرت شبل بن معبد اور ابو عبداللہ نافع نے گواہی دی راوی کہتے ہیں: جب یہ تینوں گواہی دے چکے تو حضرت عمر نے فرمایا: مغیرہ ہلاک ہوگیا چوتھے آدمی آئے! اور حضرت عمر پر ان کی یہ حالت بہت بھاری گزری۔ سو جب زیاد کھڑا ہوا تو آپ نے فرمایا: یہ ہرگز گواہی نہیں دے گا ان شاء اللہ مگر حق بات کی پھر اس نے گواہی دی اور کہا: جہاں تک زنا کا تعلق ہے تو میں اس کی گواہی نہیں دیتا لیکن تحقیق میں نے فحش معاملہ دیکھا ہے اس پر حضرت عمر نے فرمایا: اللہ اکبر ان تینوں کو کوڑے مارو سو آپ نے ان کو کوڑے مارے پس جب حضرت ابو بکرہ کو کوڑے مارنے سے فارغ ہوئے تو حضرت ابو بکرہ کھڑے ہوئے اور کہنے لگے: میں گواہی دیتا ہوں کہ بیشک وہ زانی ہے! سو حضرت عمر ان پر دوبارہ حد جاری کرنے کے لیے جانے لگے اس پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر تم اس کو کوڑے مارتے ہو تو اپنے ساتھی کو بھی سنگسار کرو! پس حضرت عمر نے ان کو چھوڑ دیا اور ایک تہمت میں دو مرتبہ اس کے بعد کوڑے نہیں مارے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30745]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 5946، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17139، 17140، 17141، 20588، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13567، 13566، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30743، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6134، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7227، ترقيم محمد عوامة: 29421»
حدیث نمبر: 17042
أَنْبَأَنِي أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، إِجَازَةً، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو بَكْرٍ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَوْفٍ، عَنْ قَسَامَةَ بْنِ زُهَيْرٍ، قَالَ: لَمَّا كَانَ مِنْ شَأْنِ أَبِي بَكْرَةَ وَالْمُغِيرَةِ الَّذِي كَانَ، وَذَكَرَ الْحَدِيثَ، قَالَ: فَدَعَا الشُّهُودَ فَشَهِدَ أَبُو بَكْرَةَ وَشِبْلُ بْنُ مَعْبَدٍ وَأَبُو عَبْدِ اللهِ نَافِعٌ، فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ حِينَ شَهِدَ هَؤُلَاءِ الثَّلَاثَةُ: شَقَّ عَلَى عُمَرَ شَأْنُهُ، فَلَمَّا قَامَ زِيَادٌ قَالَ: إِنْ تَشْهَدْ إِنْ شَاءَ اللهُ إِلَّا بِحَقٍّ؟ قَالَ زِيَادٌ: أَمَّا الزِّنَا فَلَا أَشْهَدُ بِهِ، وَلَكِنْ قَدْ رَأَيْتُ أَمْرًا قَبِيحًا، قَالَ عُمَرُ: اللهُ أَكْبَرُ حُدُّوهُمْ فَجَلَدُوهُمْ، قَالَ: فَقَالَ أَبُو بَكْرَةَ بَعْدَمَا ضَرَبَهُ: أَشْهَدُ أَنَّهُ زَانٍ، فَهَمَّ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنْ يُعِيدَ عَلَيْهِ الْجَلْدَ، فَنَهَاهُ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَقَالَ: إِنْ جَلَدْتَهُ فَارْجُمْ صَاحِبَكَ، فَتَرَكَهُ وَلَمْ يَجْلِدْهُ.
قسامہ بن زہیر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ جب سیدنا ابوبکرہ اور سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہما کا معاملہ پیش آیا۔۔۔ پھر لمبی حدیث ذکر فرمائی جس میں یہ بھی تھا کہ گواہ منگوائے گئے تو سیدنا ابوبکرہ، شبل بن معبد اور ابو عبداللہ نافع رضی اللہ عنہم نے گواہی دے دی۔ جب ان تینوں نے گواہی دے دی تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر بڑا شاق گزرا، جب زیاد گواہی دینے کے لیے کھڑے ہوئے تو کہا: «إِنْ شَاءَ اللّٰهُ» ”اگر اللہ نے چاہا“ میں حق کے ساتھ گواہی دوں گا۔ جہاں تک زنا ہے وہ میں نے نہیں دیکھا، لیکن بہت بری حالت میں دیکھا تھا تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے «اللّٰهُ أَكْبَرُ» ”اللہ بہت بڑا ہے“ کہا اور حکم دیا کہ انہیں حدِ قذف لگائی جائے۔
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ حد لگنے کے بعد بھی یہ کہتے تھے کہ «وَاللّٰهِ» ”اللہ کی قسم“ اس نے زنا کیا ہے تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے پھر ارادہ کیا کہ اسے حد لگائیں تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر دوبارہ حد لگاؤ گے تو مغیرہ کو رجم کرنا پڑے گا تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ رک گئے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحدود/حدیث: 17042]
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ حد لگنے کے بعد بھی یہ کہتے تھے کہ «وَاللّٰهِ» ”اللہ کی قسم“ اس نے زنا کیا ہے تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے پھر ارادہ کیا کہ اسے حد لگائیں تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر دوبارہ حد لگاؤ گے تو مغیرہ کو رجم کرنا پڑے گا تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ رک گئے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحدود/حدیث: 17042]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف