🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
136. في الرجل يقع على (ذات) محرم منه
اس آدمی کے بیان میں جو اپنی محرم سے وطی کرلے
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 30796 (کل: 23 مقامات، 12 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 30796، 35863، 38901
سنن ابن ماجہ: 2607
مسند احمد: 18557، 18579، 18620، 18626
سنن دارقطنی: 3440
الفتح الربانی: 6733، 6953
سنن سعید بن منصور: 2119
المستدرک علی الصحیحین: 2811، 6799، 8255
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 10618
المعجم الکبیر للطبرانی: 3392، 18730
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1666، 1667
المعجم الاوسط: 4462
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 3130، 3513
11 تا 20
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6953
عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: لَقِيتُ خَالِي وَمَعَهُ الرَّايَةُ فَقُلْتُ: أَيْنَ تُرِيدُ؟ قَالَ: بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِلَى رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةَ أَبِيهِ مِنْ بَعْدِهِ أَنْ أَضْرِبَ عُنُقَهُ أَوْ أَقْتُلَهُ وَآخُذَ مَالَهُ.
۔ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں:میں اپنے ماموں کو اس حال میں ملا کہ ان کے پاس ایک جھنڈا تھا، میں نے کہا: آپ کہاں جا رہے ہیں: انھوں نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ایک ایسے آدمی کی طرف بھیجا ہے، جس نے اپنے باپ کی وفات کے بعد اس کی بیوی سے نکاح کر لیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اس لئے بھیجا کہ میں اس کی گردن اڑا دو، یا اس کو قتل کر دوں اور اس کا مال لوٹ لاؤں۔ [الفتح الربانی/مسائل النكاح/حدیث: 6953]
تخریج الحدیث: «صحيح، قاله الالباني، وانظر الاروائ: 8/ 33، أخرجه ابوداود: 4456، والنسائي: 6/ 109، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 18557 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 18756»
وضاحت: فوائد: … کون کون سی خواتین کو ایک آدمی کے نکاح میں جمع نہیں کیا جا سکتا، دو بہنوںکا ذکر قرآن مجید میں ہے، جیسا کہ اللہ تعالی نے فرمایا: {وَأَنْ تَجْمَعُوْا بَیْنَ الْأُخْتَیْنِ} … ”(اور تم پر حرام کیا گیا ہے کہ) تم دو بہنوں کو لیکن اس باب کی احادیث سے پتہ چلا کہ خالہ اور اس کی بھانجی اور پھوپھی اور اس کی بھتیجی کو بھی ایک نکاح میں جمع نہیں کیا جا سکتا، رضاعی رشتوں کا بھی اسی طرح لحاظ رکھا جائے گا۔
اس بحث سے ثابت ہوا کہ احادیث ِ مبارکہ بنفس نفیس حجت ہیں، ان کو قرآن مجید کے مفہوم پر پیش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، غور کریں کہ اللہ تعالی نے دو بہنوں کو ایک نکاح میں جمع کرنے سے منع کر کے فرمایا: {وَأُحِلَّ لَکْمْ مَّا وَرَائَ ذٰلِکُمْ} … ”اور ان عورتوں کے سوا اور عورتیں تمہارے لیے حلال کی گئیں ہیں۔“ (سورۂ نسائ: ۲۴)
لیکن احادیث ِ مبارکہ نے خالہ اور بھانجی،پھوپھی اور بھتیجی اور رضاعی رشتوں کا اضافہ کر دیا،
شارح ابوداود علامہ شرف الحق عظیم آبادی نے کہا: خارجیوں اور شیعوں کے بعض گروہوں نے {وَأُحِلَّ لَکْمْ مَّا وَرَائَ ذٰلِکُمْ} سے استدلال کرتے ہوئے کہا کہ بھتیجی اور پھوپھی اور خالہ اور بھانجی کو ایک نکاح میں جمع کرنا درست ہے، لیکن جمہور اہل علم نے اِن احادیث سے حجت پکڑی اور اِن کی روشنی میں قرآن مجید کے عموم کی تخصیص کر دی اور ان دو رشتوں کو ایک نکاح میں جمع کرنے سے منع کر دیا، راجح بات جمہور اصولیوں کی ہی ہے کہ خبر و احد کے ذریعے قرآن مجید کے عموم کی تخصیص کی جا سکتی ہے، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی طرف نازل ہونے والے کلام کی وضاحت کرنے والے ہیں۔ (عون المعبود: ۱/ ۹۷۰)

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 942 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2119
نا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أنا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ , قَالَ: مَرَّ بِي عَمِّي الْحَارِثُ بْنُ عَمْرٍو ، وَقَدْ عَقَدَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِوَاءً، فَعَدَلْتُ إِلَيْهِ، فَقُلْتُ: أَيْنَ بَعَثَكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: " بَعَثَنِي إِلَى رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةَ أَبِيهِ، فَأَمَرَنِي أَنْ أَضْرِبَ عُنُقَهُ" .
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”میرے پاس میرے چچا حارث بن عمرو رضی اللہ عنہم آئے جبکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے جھنڈا باندھا تھا۔ میں نے ان سے پوچھا: کہاں بھیجا گیا ہے؟ انہوں نے کہا: ایک شخص کے پاس جس نے اپنے باپ کی بیوی سے نکاح کیا تھا، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس کی گردن مارنے کا حکم دیا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2119]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 738، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4112، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 2792، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3331، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 5464، 5465، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4456، 4457، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1362، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2285، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2607، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 942، 943، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18855، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29469، 29470، 34294»
قال ابن حجر: في سنده اختلاف كثير، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (12 / 119)
امام دارقطنی کے نزدیک مضطرب ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2811
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الحسن بن علي بن عفّان العامري، حدثنا يحيى بن فَصِيل، حدثنا الحسن بن صالح، عن السُّدِّي، عن عَدي بن ثابت، عن البراء بن عازب، قال: لَقِيتُ خالي ومعه الرايةُ، قلت: أين تريدُ؟ قال: بَعَثَني النبيُّ ﷺ إلى رجلٍ تَزوّج امرأةَ أبيه من بعدِه، فأمرني أن أضربَ عُنقَه (2)
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وله شواهد عن عَدِيّ بن ثابت، وعن البراء مِن غير حديث عَدِيِّ بن ثابت:
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میری ملاقات اپنے ماموں (سیدنا ابوبردہ بن نیار رضی اللہ عنہ) سے ہوئی جبکہ ان کے پاس ایک جھنڈا تھا، میں نے پوچھا: آپ کا کہاں جانے کا ارادہ ہے؟ انہوں نے کہا: مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کی طرف بھیجا ہے جس نے اپنے باپ کے بعد اس کی بیوی (اپنی سوتیلی ماں) سے نکاح کر لیا ہے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں اس کی گردن اڑا دوں۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اس کے عدی بن ثابت اور براء سے دیگر شواہد بھی موجود ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب النكاح/حدیث: 2811]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح إن شاء الله، وهذا إسناد لا بأس برجاله غير يحيى بن فَصيل - وهو الغَنوي الكوفي - فحسن في المتابعات والشواهد، وقد توبع. وقد اختُلف على عدي بن ثابت فيه اختلافًا لا يضرُّ كما أشار ابن القيم في "حاشيته على سنن أبي داود" 6/ 266، وسنذكر هذه الخلافات، ...» [ترقيم الرساله 2811] [ترقيم الشركة 2792]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح إن شاء الله
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6799
حدثنا أبو الحسن علي بن محمد بن عُقبة الشَّيباني بالكوفة، حدثنا إبراهيم ابن إسحاق الزُّهْري، حدثنا عُبيد الله (1) بن موسى وأبو غسان، قالا: حدثنا الحسن ابن صالح، عن السُّدِّي، عن عَدي بن ثابت، عن البراء بن عازب قال: لقيتُ خالي ومعه رايةٌ، فقلتُ: أين تريدُ؟ فقال: أرسلني رسولُ الله ﷺ إلى رجلٍ نكَحَ امرأةَ أبيه من بعدِه، أضربُ عُنقَه، وآخذُ مالَه (2) . ذكرُ عُوَيم بن ساعدة ﵁-
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6654 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں اپنے ماموں (سیدنا ابو بردہ رضی اللہ عنہ) سے ملا جبکہ ان کے پاس ایک جھنڈا تھا، میں نے پوچھا: آپ کہاں کا ارادہ رکھتے ہیں؟ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس شخص کی طرف بھیجا ہے جس نے اپنے باپ کے بعد اس کی بیوی (اپنی سوتیلی ماں) سے نکاح کر لیا ہے، تاکہ میں اس کی گردن اڑا دوں اور اس کا مال ضبط کر لوں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6799]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، سلف الكلام عليه مفصلًا برقم (2811).» [ترقيم الرساله 6799] [ترقيم الشركة 6719] [ترقيم العلميه 6654]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8255
حدَّثَناه أبو بكر أحمد بن سلمان الفقيه ببغداد، حدثنا هلال بن العلاء الرَّقي، حدثنا عبد الله بن جعفر الرَّقّي، حدثنا عبيد الله بن عمرو، عن زيد بن أبي أُنيسة، عن عدي بن ثابت، عن يزيد بن البراء، عن أبيه قال: لقيتُ عمّي ومعه الراية، فقلتُ: أين تريدُ؟ قال: بَعَثَني النبي ﷺ إلى رجل نكحَ امرأةَ أبيه، فأمرني أن أضربَ عُنقَه وآخذَ مالَه (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8056 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میری ملاقات اپنے چچا سے ہوئی جن کے پاس (ایک خصوصی) جھنڈا تھا، میں نے پوچھا: آپ کہاں کا ارادہ رکھتے ہیں؟ انہوں نے کہا: مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کی طرف بھیجا ہے جس نے اپنے باپ کی بیوی سے نکاح کر لیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں اس کی گردن اڑا دوں اور اس کا مال قبضے میں لے لوں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الحدود/حدیث: 8255]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد حسن، هلال بن العلاء ويزيد بن البراء صدوقان حسنا الحديث، وهلال قد توبع» [ترقيم الرساله 8255] [ترقيم الشركة 8156] [ترقيم العلميه 8056]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10618
وَعَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَعَثَ إِلَى رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةَ ابْنِهِ أَنْ يَقْتُلَهُ.
قُلْتُ: هُوَ فِي السُّنَنِ مِنْ حَدِيثِ الْبَرَاءِ عَنْ عَمِّهِ، وَعَنْهُ عَنْ خَالِهِ، وَعَنْهُ عَنْ فَوَارِسَ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ أَبِي الْجَهْمِ وَهُوَ ثِقَةٌ. وَرَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَقَالَ: يَضْرِبُ عُنُقَهُ وَيَأْتِي بِرَأْسِهِ.
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کی طرف کسی کو بھیجا جس نے اپنے بیٹے کی بیوی سے شادی کر لی تھی کہ اسے قتل کر دے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں
یہ روایت سنن میں سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے منقول حدیث کے طور پر ہے جو ان کے چچا سے منقول ہے اور ان کے حوالے ان کے ماموں سے منقول ہے اور ان کے حوالے سے فوارس سے منقول ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف ابوجہم کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اس میں یہ الفاظ ہیں کہ وہ اس کی گردن اڑا دے اور اس کا سر لے کے آئے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحدود والديات/حدیث: 10618]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 18146، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2239»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3392
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي ، ثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، (ح) . وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، حَدَّثَنِي أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، ثَنَا هُشَيْمٌ ، أَنَا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْبَرَاءِ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، قَالَ: مَرَّ بِي الْحَارِثُ بْنُ عَمْرٍو وَقَدْ عَقَدَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: إِلَى أَيْنَ بَعَثَكَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَ: بَعَثَنِي إِلَى رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةَ أَبِيهِ بَعْدَهُ أَنْ أَضْرِبَ عُنُقَهُ.
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میرے پاس سے سیدنا حارث بن عمرو رضی اللہ عنہ گزرے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں جھنڈا باندھ کر بھیجا تھا، تو میں نے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کو کہاں بھیجا ہے؟ انہوں نے کہا: ”مجھے ایک ایسے شخص کی طرف بھیجا ہے جس نے اپنے باپ کے بعد اس کی بیوی سے نکاح کر لیا ہے، تاکہ میں اس کی گردن اڑا دوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3392]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 277، حدیث 3405»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18730
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُبَارَكٍ الْكُوفِيُّ ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنِ الْبَرَاءِ ، قَالَ: مَرَّ بِي خَالِي أَبُو بُرْدَةَ وَمَعَهُ لِوَاءٌ، فَقُلْتُ: إِلَى أَيْنَ؟ قَالَ: " بَعَثَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةَ أَبِيهِ أَجِيئُهُ بِرَأْسِهِ.
سیدنا براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میرے ماموں سیدنا ابوبردہ رضی اللہ عنہ میرے پاس سے گزرے، ان کے ساتھ ایک جھنڈا تھا، تو میں نے پوچھا: کہاں جا رہے ہیں؟ انہوں نے کہا: ”مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایسے شخص کی طرف بھیجا ہے جس نے اپنے باپ کی بیوی سے نکاح کر لیا ہے، تاکہ میں اس کا سر لے کر آؤں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الهاء/حدیث: 18730]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 195، حدیث 510»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1666
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا أَشْعَثُ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَالِي إِلَى رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةَ أَبِيهِ، فَأَمَرَهُ أَنْ يَضْرِبَ عُنُقَهُ.
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے ماموں کو ایک ایسے شخص کی طرف بھیجا جس نے اپنے باپ کی منکوحہ (بیوی) سے نکاح کر لیا تھا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ اس کی گردن اڑا دیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند البراء بن عازب/حدیث: 1666]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 1362، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4456، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2607، وأخرجه مسند أحمد برقم: 18085، وأخرجه فتح الباري برقم: 6427، وأخرجه مسند البزار برقم: 3315، 3794، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2831، 8121، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 3404، 3405، 3406، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 4886، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1662»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1667
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ عَدِيٍّ ، عَنِ الْبَرَاءِ : أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَعَثَ رَجُلًا إِلَى رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةَ أَبِيهِ، فَأَمَرَهُ أَنْ يَضْرِبَ عُنُقَهُ وَيَأْتِي بِرَأْسِهِ.
سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو اس شخص کی جانب روانہ کیا جس نے اپنے والد کی منکوحہ (بیوی) سے نکاح کر لیا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے یہ حکم دیا کہ ”وہ اس کی گردن اڑا دے اور اس کا سر (کاٹ کر) لے آئے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند البراء بن عازب/حدیث: 1667]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«انظر قبله، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1663»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں